Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 31 to 45 of 63

Thread: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    میڈم میں بتاؤں ٹوٹکہ
    جب پڑھنے میں بوریت ھو تو ریڈنگ شروع کر دیں
    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    sahill bhaya kishmish waqai kashmakash hogai...
    ek tu main parhai b nahi kar pa rahi or bor b ho rahi hon... do din sya pareshan hon k kisi tarhan parhlon kuch lekin koi na koi kam nikal aata hay ... or jab parhnay bethon tu boryat... yeh kia horaha hay aaj kal...
    kisi k pas koi totka hay kia

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    isi liye ab socha hay k apna kuch qimti waqt one urdu per zaya karon ;d
    he he he he khe khe khe......
    جی اچھا ہے۔۔۔ کام کے بعد ؛ ) آرام کا پل

  3. #33
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    اب سب مجھے بھی اسپیشلی مبارک باد دیں۔
    کیوں کہ جب آخر تک اتنے کم خاکے جمع ہو سکے تو میں نے سوچا کہ کش تمہی کچھ ہمت کرلو ۔ ۔ ۔ ۔ اور صرتف تین گھنٹے میں خاکہ سوچا بھی کہ کس پر لکھنا ہے۔۔۔ (جو ایک مشکل کام ہے)۔ اور پھر لکھ کر پوسٹ بھی کیا۔
    اسی لئے چوتھی پوسزیشن پر بھی خوشی ہے۔
    اللہ کا شکر ہے۔ ۔۔۔۔ اور باقی سب کو بھی ایک بار پھر مبارک باد ۔ ۔۔ اور میں نے شروع میں کہا تھا کہ شروع کہ دس ممبران جو مقابلے میں شرکت کریں گے 500 پوائنٹس میری طرف سے تو سب کو بھیج رہی ہوں۔
    شکریہ


    wesey meri bachat hogai sirf 8 logon ko point bhejna paren gay 9th tu main khud hon;d.

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    ارے افسانہ لکھنا کیا اتنا آسان ھے
    ویسے مزے کی بات ھے کہ یہ خاکہ میں نے پہلے سوبی کو بھیجا تھا اور ساتھ لکھا تھا کہ کچھ خاص نہیں،پسند نہ آئے تو مقابلے میں پوسٹ نہ کرنا۔۔۔۔وہ تو سوبی آئی نہیں اور میں نے کش کو بھیج دیا۔۔۔۔۔اور رزلٹ سب کے سامنے ھے۔۔۔
    Quote Originally Posted by Kashfeen View Post


    جی بھائی مجھے لگا تھا کہ کچھ لکھتے لکھتے رہ گئے ہیں
    یعنی شروع میں لگ رہا تھا کہ کسی خاص سائیڈ کو دکھانا چاہ رہے ہیں۔
    لیکن پھر جلدی میں وہی صحیح سے بتا نہیں پائے۔۔۔۔
    آپ اس کو افسانے میں بدل کے دیکھیں۔۔میرے خیال سے مزہ دے گا

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  5. #35
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by ماظق View Post
    میڈم میں بتاؤں ٹوٹکہ
    جب پڑھنے میں بوریت ھو تو ریڈنگ شروع کر دیں
    nahi bhai aaj kal urdu ki taraf say shroo honay waley yani urdu walay subjects parh rahi hon.. un ko read nahi kar sakti ;d.

    wesay mera dil aaj kal match main lag raha hay.........................;d.

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  6. #36
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by Rafia Khan View Post
    جی اچھا ہے۔۔۔ کام کے بعد ؛ ) آرام کا پل
    hayen kia farmaya ... zara wazih lafzon main kahye ga... meri aqal main nahi samaya;d..
    yani k .. pehley aaram karon phir kam?;d

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  7. #37
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    sahill bhaya kishmish waqai kashmakash hogai...
    ek tu main parhai b nahi kar pa rahi or bor b ho rahi hon... do din sya pareshan hon k kisi tarhan parhlon kuch lekin koi na koi kam nikal aata hay ... or jab parhnay bethon tu boryat... yeh kia horaha hay aaj kal...
    kisi k pas koi totka hay kia


    لو جی میڈم ایسی باتیں کریں گی تو
    سٹوڈنٹ پر کیا اثر پڑے گا ۔۔۔۔۔
    آپ پڑھائی چھوڑ دیں ۔۔۔۔
    یہ پڑھنا وڑھنا آپ کا کام نہیں ۔۔۔۔
    ;dبس پڑھایا کریں ۔۔۔
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    رائٹرز ماشااللہ سے بہت اچھا کام کر رھے ھیں۔۔۔۔مجھے نہیں لگتا کہ وہاں کوئی کمی ھے جو میرے آ جانے سے پوری ھو۔۔۔۔۔۔ویسے اتنے اچھے افسانے پڑھنے کو مل رھے ھیں کہ اسی معیار کا لکھنا بہت مشکل ھے۔۔۔
    Quote Originally Posted by Rafia Khan View Post
    جی میرا بھی یہی خیال ہے۔ تھوڑا سا بڑھا لیں۔ بلکہ آپ ہمارے ساتھ رائیٹرز میں آ جائیں

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  9. #39
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by Saahil View Post
    لو جی میڈم ایسی باتیں کریں گی تو
    سٹوڈنٹ پر کیا اثر پڑے گا ۔۔۔۔۔
    آپ پڑھائی چھوڑ دیں ۔۔۔۔
    یہ پڑھنا وڑھنا آپ کا کام نہیں ۔۔۔۔
    ;dبس پڑھایا کریں ۔۔۔
    hehehe khe khe khe
    aisi batan tu na karen palay shay bhai..
    merey bas main parhna..
    wo tu bas kabhi kabhi boryat honay lagti hay ..

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    اب سب مجھے بھی اسپیشلی مبارک باد دیں۔.
    جی مبارک ہو آپکو۔ ویسے وہ ایسا اچھا خاکہ لکھا تھا کہ میں نے سوبی سے کہا اس کے ساتھ کش لکھ دیں۔۔ (ہمیں بالکل معلوم نہیں تھا۔۔ لیکن پتا چل گیا۔۔ کہ کس سہیلی کی یہ پہیلی ہو سکتی ہے۔۔) بلکہ مجھے تو کچھ کچھ لگتا ہے آپ نے کہیں اپنی بہن پر تو نہیں لکھ ڈالا

    ویسے کام کے بعد آرام کا پل منیر نیازی کی لائن ہے اور اسکی وضاحت لکھی نہیں جا سکتی محسوس کی جاسکتی ہے۔۔۔ : )

  11. #41
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    hehehe khe khe khe
    aisi batan tu na karen palay shay bhai..
    merey bas main parhna..
    wo tu bas kabhi kabhi boryat honay lagti hay ..


    ہی ہی ہی ہی کھی کھی کھی ۔۔۔۔
    ٹوتھ پیسٹ کے کمرشل میں آپ کو

    ;d;dآرام سے کام مل جائے گا میڈم ۔۔۔

    کائنڈ یور انفارمیشن مری پالی شی بہن ۔۔۔۔
    پیپرز بھی کبھی کبھی ہی آتے ھیں ۔۔۔۔۔
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  12. #42
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by Rafia Khan View Post

    ویسے کام کے بعد آرام کا پل منیر نیازی کی لائن ہے اور اسکی وضاحت لکھی نہیں جا سکتی محسوس کی جاسکتی ہے۔۔۔ : )


    کیا بات ھے شاعرہ جی ۔۔۔۔

    کام سے تھک جائیں تو خوب کرے آرام
    ;dآرام کا ھے نام ماسٹر مولٹی فام

    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by ماظق View Post
    رائٹرز ماشااللہ سے بہت اچھا کام کر رھے ھیں۔۔۔۔مجھے نہیں لگتا کہ وہاں کوئی کمی ھے جو میرے آ جانے سے پوری ھو۔۔۔۔۔۔ویسے اتنے اچھے افسانے پڑھنے کو مل رھے ھیں کہ اسی معیار کا لکھنا بہت مشکل ھے۔۔۔
    نہیں آپکو کمی پورا کرنے کے لیے نہیں اضافے کے لیے بلا رہے ہیں۔

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by Saahil View Post
    کیا بات ھے شاعرہ جی ۔۔۔۔

    کام سے تھک جائیں تو خوب کرے آرام
    ;dآرام کا ھے نام ماسٹر مولٹی فام

    منیر نیازی کے شعر کے جواب میں مولٹی فوم کا کمرشل۔۔
    اب میں اس بیت بازی میں آپکے مقابل کیا ٹک سکوں گی۔۔۔۔

  15. #45
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by Rafia Khan View Post
    جی مبارک ہو آپکو۔ ویسے وہ ایسا اچھا خاکہ لکھا تھا کہ میں نے سوبی سے کہا اس کے ساتھ کش لکھ دیں۔۔ (ہمیں بالکل معلوم نہیں تھا۔۔ لیکن پتا چل گیا۔۔ کہ کس سہیلی کی یہ پہیلی ہو سکتی ہے۔۔) بلکہ مجھے تو کچھ کچھ لگتا ہے آپ نے کہیں اپنی بہن پر تو نہیں لکھ ڈالا

    ویسے کام کے بعد آرام کا پل منیر نیازی کی لائن ہے اور اسکی وضاحت لکھی نہیں جا سکتی محسوس کی جاسکتی ہے۔۔۔ : )
    arey meri behen nahi hosakti aisi kabnhi bhi yeh ek anokhi type larki per likha gaya afsana hay ...

    hehehe yani lag raha tha k mera hay
    kis kis nay feel karlia tha k mera likha hoa hay?

    hmm samjh gai

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •