Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 5 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 63

Thread: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

  1. #16
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور جج صاحبان کا خاص طور پر شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت اچھا رزلٹ بنایا اور محنت سے بنایا۔۔۔۔۔۔۔ اس کا بھی شکریہ

  2. #17
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Smile Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by Vincent View Post
    السلام علیکم
    بہت بہت مبارکباد سب پوزیشن ہولڈرز کو۔ ۔ ۔
    اور اس سے زیادہ مبارکباد سب حصہ لینے والوں کو۔ ۔ ۔ امید ہے کہ سب لوگ آئیندہ بھی مختلف مقابلوں میں جلوہ نما ہوتے رہیں گے۔

    واہ
    میری تو ترقی ہو گئی ۔ ۔ ۔ ۔ پچھلے مقابلے میں نیچے سے ٹاپ کیا تھا اس بار درمیان میں ہی پھنس گیا۔ ۔ ۔
    ;d
    اگلی بار ان شاءاللہ اوپر سے ٹاپ کریں گے۔

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Kharian, Gujrat, Punjab, Pakistan
    Posts
    2,500
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک۔ ۔ ۔ ۔
    "Tolerance means to bear pain and hardships with patience"

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by Sairah Ali View Post
    ارے واہ فرسٹ پرائز والی تو رافعہ جی ہیں
    پہلے ہی بتا دیا ہوتا رافعہ جی جب ہم تکے لگا رہے تھے
    بھئی ججز کون کون تھے؟
    لیکن سائرہ مجھے سارے ناموں کا نہیں معلوم تھا تو مجھے لگا یہ فیر نہیں ہوگا، سب کا نام ساتھ ہی آنا چاہیے۔ اس لیے نہیں بولی۔

    اور ججز کا اعلان نہیں کریں گے۔ تاکہ ججز کسی طرح بھی پریشرائز ہوئے بغیر اپنا کام آسانی سے کیا کر سکیں۔

    ہمدم دیرینہ ! کیسا ہے جہان رنگ و بو
    سوز و ساز و درد و داغ و جستجو و آرزو

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by Kashfeen View Post
    بہت بہت مبارک ہو سب جیتنے والے ممبرز کو۔۔۔


    ابھی اگر سوبی نہ بتا چکی ہوتی تو میں نے یہی کہنا تھاکہ بٹیا رانی والا خاکہ کسی ماں کا لکھا ہوا معلوم ہوتا ہے

    میرے خیال سے بٹیا سے ممبرز اس غلط فہمی میں مبتلا ہوئے کہ یہ کاظمی بھائی کا لکھا ہوا ہے۔

    حلانکہ میں نے بہت کوشش کی کہ ماں کے خول سے نکل کر اور غیر جانبدارانہ نظر سے دیکھ کر لکھوں۔۔۔ لیکن مشکل ہے ناں۔ ویسے بھی اور کون ہے جو اتنے دھیان سے کسی بچے کو دیکھتا ہے اپنی ماں کے علاوہ

  6. #21
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    تمام جیتنے والوں کو بہت مبارک ہو۔۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  7. #22
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    سب جیتنے والوں کو مبارک باد
    لیکن اب مصنفین کے نام جاننے کے لئے کسوٹی کھیلی جائے گی کیا؟؟
    ji ji wohi tu
    main adeem -ul- fursat hon na.............

    سب جیتنے والوں کو بہت مبارک ہو۔

    .. or name InshAllah time miltey hi...

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  8. #23
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    تمام جیتنے والوں کو بہتت بہت دلی مبارک ۔۔۔۔
    اور جو پوزیشن نہ اٹھا سکے ان کو اگلی بار کے
    کے لیئے گڈ لک ۔۔۔۔
    انتظامیہ کا شکریہ کہ اتنا اچھا مقابلہ منعقد کیا
    اور اچھے سے رزلٹ مرتب کرکے اختتام کیاا۔۔۔۔
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  9. #24
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    lo ji name tu pehley hi aa chukey hain
    thanks u so much sobi
    or tum say main zara bad main nimat'ti hon...
    bina bataye ghayab hogain thin na>

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  10. #25
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    ji ji wohi tu
    main adeem -ul- fursat hon na.............


    :ھیں تو پھر کش م کش کہاں گئیں۔۔۔۔
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by Vincent View Post
    السلام علیکم
    میری تو ترقی ہو گئی ۔ ۔ ۔ ۔ پچھلے مقابلے میں نیچے سے ٹاپ کیا تھا اس بار درمیان میں ہی پھنس گیا۔ ۔ ۔
    ;d
    لیکن بہت اچھی ترقی ہے۔ آئیندہ کے لیے اور اچھے کی توقع ہے۔

  12. #27
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by Saahil View Post
    :ھیں تو پھر کش م کش کہاں گئیں۔۔۔۔
    sahill bhaya kishmish waqai kashmakash hogai...
    ek tu main parhai b nahi kar pa rahi or bor b ho rahi hon... do din sya pareshan hon k kisi tarhan parhlon kuch lekin koi na koi kam nikal aata hay ... or jab parhnay bethon tu boryat... yeh kia horaha hay aaj kal...
    kisi k pas koi totka hay kia

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by ماظق View Post
    سب جیتنے والوں کو بہت مبارک ہو۔
    منشی جی کے بارے میں جن لوگوں نے رائے دی ان کا بھی شکریہ
    واقعی اس خاکے میں کافی خامیاں محسوس ھو رھی ھیں۔۔۔۔جلدی سے لکھا تھا اور دوبارہ پڑھنے کا ٹائم بھی نہیں ملا۔۔۔بس لکھا اور پوسٹ کر دیا۔۔۔۔
    میں ابھی بھی سمجھتا ھوں کہ میرا خاکہ پہلے نمبر پر آ سکتا تھا اگر مقابلے میں کوئی اور حصہ نہ لیتا۔;d۔۔۔۔


    جی بھائی مجھے لگا تھا کہ کچھ لکھتے لکھتے رہ گئے ہیں
    یعنی شروع میں لگ رہا تھا کہ کسی خاص سائیڈ کو دکھانا چاہ رہے ہیں۔
    لیکن پھر جلدی میں وہی صحیح سے بتا نہیں پائے۔۔۔۔
    آپ اس کو افسانے میں بدل کے دیکھیں۔۔میرے خیال سے مزہ دے گا



  14. #29
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    sahill bhaya kishmish waqai kashmakash hogai...
    ek tu main parhai b nahi kar pa rahi or bor b ho rahi hon... do din sya pareshan hon k kisi tarhan parhlon kuch lekin koi na koi kam nikal aata hay ... or jab parhnay bethon tu boryat... yeh kia horaha hay aaj kal...
    kisi k pas koi totka hay kia
    isi liye ab socha hay k apna kuch qimti waqt one urdu per zaya karon ;d
    he he he he khe khe khe......

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by Kashfeen View Post


    جی بھائی مجھے لگا تھا کہ کچھ لکھتے لکھتے رہ گئے ہیں
    یعنی شروع میں لگ رہا تھا کہ کسی خاص سائیڈ کو دکھانا چاہ رہے ہیں۔
    لیکن پھر جلدی میں وہی صحیح سے بتا نہیں پائے۔۔۔۔
    آپ اس کو افسانے میں بدل کے دیکھیں۔۔میرے خیال سے مزہ دے گا
    جی میرا بھی یہی خیال ہے۔ تھوڑا سا بڑھا لیں۔ بلکہ آپ ہمارے ساتھ رائیٹرز میں آ جائیں

Page 2 of 5 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •