بہت عمدہ! استاد جی کی شخصیت کو بہت خوبصورت خاکہ میں ڈھالا۔ انداز بیان بھی ہلکا پھلکا اور اچھا لگا۔ غیر ضروری لمبائی اور تفصیل بھی نہیں تھی۔
لکھتے رہیئے

ٹرومین بھائی یا صبیح بھائی کا کارنامہ لگ رہا ہے۔

سردار جبار احمد خان

ہاہاہا بہت بے ساختہ تحریر۔ ۔ یہ صبیح بھائی کی ٹریڈ مارک لگ رہی ہے۔ الف نون یا دلپسند بھائی بھی ہو سکتے ہیں۔
سردار جی بہت مزے کے لگے مگر پنگھوڑا فیلو کو اپنے بارے میں بھی ایک آد جملہ لکھ لینا چاہیئے تھا تاکہ کچھ اندازہ ہوسکتا کہ دونوں کے مزاج کا۔