Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 7 of 7 FirstFirst ... 567
Results 91 to 99 of 99

Thread: خاکہ نگاری کا مقابلہ

  1. #91
    Durre Nayab
    Guest

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ


    بہت عمدہ! استاد جی کی شخصیت کو بہت خوبصورت خاکہ میں ڈھالا۔ انداز بیان بھی ہلکا پھلکا اور اچھا لگا۔ غیر ضروری لمبائی اور تفصیل بھی نہیں تھی۔
    لکھتے رہیئے

    ٹرومین بھائی یا صبیح بھائی کا کارنامہ لگ رہا ہے۔

    سردار جبار احمد خان

    ہاہاہا بہت بے ساختہ تحریر۔ ۔ یہ صبیح بھائی کی ٹریڈ مارک لگ رہی ہے۔ الف نون یا دلپسند بھائی بھی ہو سکتے ہیں۔
    سردار جی بہت مزے کے لگے مگر پنگھوڑا فیلو کو اپنے بارے میں بھی ایک آد جملہ لکھ لینا چاہیئے تھا تاکہ کچھ اندازہ ہوسکتا کہ دونوں کے مزاج کا۔

  2. #92
    Durre Nayab
    Guest

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    میرے رہبر میرے رہنما

    بہت خوب جی، ابو کی پرسنالٹی واقعی قابل ستائش بیان کی ۔ ساحرہ آپی، کائنات، دانیہ لبنی آپی ۔ ۔

    ہماری ایک آنٹی ہیں

    اچھی لگی آپ کی صاف ستھری اور کھری آنٹی۔ ۔ ہم سمجھتے ہیں ایسے لوگ روڈ ہوتے ہیں مگر وہ دل کے صاف ہوتے ہیں۔
    بہت اچھے۔ ۔ ساحرہ آپی۔ ۔ شاید لبنی آُپی ہوں۔

  3. #93
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    salam
    thanks aap sab k tabsaron k liye..
    mazeed waiting...~..

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  4. #94
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by سوبی View Post

    Quote Originally Posted by سوبی View Post
    استاد جی



    اچھی کوشش ہے۔۔۔۔۔۔۔۔استاد محترم پر لکھی گئی ہے۔۔۔۔
    خاکہ عموماً ہم ان شخصیات پر لکھتے ہیں جن سے ہم متاثر ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

    کوشش یہ ہونی چاہیے کہ ایسی شخصیت پر لکھا جائے کہ پڑھنے والا متاثر ہوئے بنا نہ رہ سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس کو پڑھتے وقت مجھے انڈین فلم "تارے زمین پر یاد آگئی" شاید کئیوں کو آئی ہو۔

    استاد جی کی خوبیوں کو بہت کم فوکس کیا گیا ان کی ظاہر پر کچھ زیادہ فوکس رہا بنسبت باطن کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شروعات کچھ فلمی لگی۔۔۔۔۔۔لیکن اینڈ بہت جلدی میں کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔ تحریر میں پختگی نہیں تھی۔


    کوئی بھی بات بری لگی ہو تو معذرت۔امید ہے نہیں لگی ہوگی۔


  5. #95
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by سوبی View Post
    سردار جبار احمد خان

    سردار جبار سے ہماری پہچان اس دور کی ہے جب ہم دونوں پوتڑے زیبِ تن کیے فرش پر لڑھکا کرتے تھے۔
    ;d
    بہت مزے کا خاکہ ہے بھئی۔۔۔۔۔۔۔مزاحیہ انداز میں لکھا گیا۔۔۔۔۔۔۔

    قلم میں روانی تھی جو ایک دو جگہ ٹوٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن پھر گرفت بحال کرنے میں کامیاب ہوگئے مصنف/ مصنفہ بہرحال عمدہ کاوش ہے۔ لکھتے رہیے

  6. #96
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by سوبی View Post

    میرے رہبر میرے رہنما



    میرے گرینڈ فادرایک بہت جری اور بہادر شخصیت تھے۔ ایک بار ایک ڈاکو سے انھوں نے دوبدو مقابلہ کرنے کے بعد اسے زیر کر دیا تھا تو ان کی بہت دھاک بیٹھ گئی تھی۔ تو یہی انکی بہادری اور جرآت میرے ابو دو چچا اور ایک پھپھو میں بھی تھی۔

    اور ایک بار اپنے علاقے میں ہی ابو نے ایک ایسے آدمی کو قابو کیا تھا جو شراب پی کر غل غپاڑہ مچا رہا تھا اور لوگوں کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ اور لوگ گروپ کی شکل میں اس پر قابو پانے کی کوشش میں بے حال ہوئے جا رہے تھے۔ اور ابو نے اکیلے اسے زیر کیا تھا۔
    انھیں پتہ تھا کہ کہاں طاقت استعمال کرنی ہے اور کہاں عقل۔



    بہت ہی عمدہ لکھا روانی بھی خوب تھی بس ایک جگہ اضافی لکھا گیا جس کی ضرورت نہیں تھی۔ اور ایک جگہ گرفت کمزور پڑی۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی

    اوور آل بہت عمدہ انداز تحریر۔۔۔۔۔۔بہت اچھا لکھا۔۔۔۔۔۔لکھتی رہیے۔

  7. #97
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by سوبی View Post
    ہماری ایک آنٹی ہیں


    تحریر میں دھیان اِدھر اُدھر بھٹکتا رہا۔۔۔۔۔۔۔دلچسپی محسوس نہ ہوئی۔۔۔۔۔ایک اچھی تحریر کی خاصیت یہ ہے کہ وہ قاری کو باندھ کر رکھے۔۔۔۔۔۔۔بہرحال کوشش جاری رکھیے۔


    کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت۔

  8. #98
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    salam
    thanks rozi
    mazeed per b tu izhar-e- khayal farmao kuch?

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  9. #99
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    پہیلی جی


    بہت۔۔۔۔اچھا لکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔تحریر میں روانی بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔

    یہ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بھی کسی افسانے کی ہیروئن لگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خاص کر ٹکرانے کا انداز پسند آیا۔ یعنی چیزوں کو توڑنا۔۔۔کچھ جانا پہچانا لگا۔۔۔۔۔

    بس ایک بات اس کی شادی کیوں ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہاں سے کچھ کمزور لگی تحریر باقی اوور آل اچھی ہے۔

Page 7 of 7 FirstFirst ... 567

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •