Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 6 of 7 FirstFirst ... 4567 LastLast
Results 76 to 90 of 99

Thread: خاکہ نگاری کا مقابلہ

  1. #76
    Member

    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    98
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    اس مقابلہ کا وقت ختم ہو گیا ہے۔

  2. #77
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    گڑیا رانی، بٹیا رانی

    کیا ہی بات ہے اس تحریر کی۔۔۔کہیں ماضی کا اپنا آپ نظر تو کہیں بیٹی کا۔۔۔۔۔کسی میں چھوٹی بہنیں نظر ائیں تو کسی میں بھانجیاں۔۔۔۔۔واقعی یہ تین فٹے حسن بہت بے وفا ہوتے ہیں۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  3. #78
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    یہ مقابلہ کچھ فورم کی بے اعتنائی کا شکار رہا۔۔۔۔یہاں تک کہ سوسائٹی والوں نے بھی گھاس نہیں ڈالی۔۔۔۔

    کم از کم اپنے پروجیکٹ کو تو اون کریں۔۔۔۔۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  4. #79
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    پہیلی جی بھی بہت اچھا رہا۔۔ چند پیراگراف تو بہت ہی برجستہ تھے۔۔تھوڑی سی محنت اور توجہ کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔لکھتے رہیں۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  5. #80
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    منشی جی والی تحریر بھی اچھی رہی۔۔۔۔واقعات کا تسلسل اچھا رہا۔۔۔کچھ وقت دیں تحریر کو اور جملوں کی ساخت کو۔۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  6. #81
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    السلامُ علیکم
    فوزان آپی تبصرے کے لئے شکریہ
    باقی سب کہاں ہیں?

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  7. #82
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    بہت شکریہ سب لوگوں کا حصہ لینے کا اور تبصرہ کرنے کا۔

  8. #83
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    یہ ایک دلچسپ مقابلہ لگ رہا ہے۔۔ اس کو منعقد کروانے کے لیے رائٹرز سوسائٹی کا شکریہ۔۔۔ تفصیلی تبصرہ پڑھنے کے بعد۔۔۔۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  9. #84
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    670
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    منشی جی
    کسی میل ممبر کا کارنامہ ہے اور اچھا کارنامہ ہے۔اینڈ پہ تھوڑا سا ادھورا لگا جیسے خاکہ لپیتنے کو آخری لائینیں لکھ دی ہوں ،لیکن اوور آل اچھی کاوش تھی۔

    پہیلی جی۔۔۔۔؟
    بالکل بھی پہیلی نہیں لگی،اس کیریکٹر کی خصوصیات ہمارے سامنے کتنے ہی لوگوں میں پائی جاتی ہیں ہاں لیکن ایک ہی شخصیت کی ساری خصوصیات؟سادہ اور عام فہم خاکہ۔۔۔ہلکا پھلکا اور دلچسپ۔۔۔کیپ رائٹنگ۔۔۔!!


    گڑیا رانی،بٹیا رانی
    پڑھتے ہی پہلا گیس کاظمی انکل کی طرف جاتا ہے لیکن کوئی اور بھی ہو سکتا ہے۔بہت ہی اچھا خاکہ ہے،وہ ساری باتیں جو ہر گڑیا رانی کی اپنی ذاتی خصوصیت لگتی ہیں درحقیقت ہر گڑیا رانی میں ہوتی ہیں جان کر اچھا لگا۔اسکا اینڈ میچور لگا اور اچھا لگا۔کیپ رائٹنگ۔


    دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    اچھا خاکہ تھا لیکن الجھانے کے لیے کافی کچھ تھا خاکے میں۔
    غیر معینہ مدت کے لیے غیر حاضر

    WAITING FOR SUPERMAN

  10. #85
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    گڑیا رانی، بٹیا رانی
    بہت ہی عمدہ تحریر لگی۔ ۔ ۔ بہت ہی رواں انداز میں لکھی ہوئی محسوس ہوئی۔ ۔ ۔
    حالات و واقعات کاظمی انکل کی جانب ہی اشارہ کرتے ہیں۔ ۔ ۔
    لیکن جو بھی مصنف ہو ایک عمدہ تحریر پر بہت بہت مبارکباد۔

  11. #86
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    پہیلی جی

    اوور آل اچھی تحریر رہی۔ لیکن کچھ بکھرا بکھرا سا تاثر ملا مجھے۔ کچھ چیزیں آگے پیچھے سی لگیں۔ شروعات سیدھے ہی حلیہ سے کی جو قدرے آکورڈ لگی۔ جبکہ پہلی ملاقات کی باری اور آغاز شناسائی کو تیسرے پیرے میں جگہ دی۔ جو کہ میرے خیال میں شروع میں ہونی چاہئیے تھی۔
    مصنف نے کئی مقامات پر مزاح پیدا کرنے کی بھی اچھی کوشش کی لیکن
    بعض جگہوں پر فقرے ،زیادہ پیچیدہ بن جانے کے باعث ،مزاح کا تاثر چھوڑنے میں جزوی طور پر ہی کامیاب رہے۔
    ایک اور بات جو مجھے چبھی وہ یہ تھی کہ بعض پیرے زمانہ حال میں لکھے گئے۔ اور کچھ زمانہ ماضی میں۔ اگر ایک ہی زمانہ استعمال کیا جاتا تو شاید تاثر مزید بہتر ہوتا۔
    بہرحال اچھی کوشش تھی۔
    اور یہ صرف میری رائے ہے۔ ۔ ۔ اگر بری لگے تو معذرت۔




  12. #87
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    منشی جی
    ایک اچھی تحریر کا تاثر ملا لیکن اس تاثر کو املا کے غلطیوں کی بہتات نے بہت بری طرح متاثر کیا۔ پروف ریڈنگ کی کمی بہت شدت سے محسوس ہوئی۔
    دوسری چیز جو غلط محسوس ہوئی وہ یہ تھی کہ جب بھی خاکہ بیان کرتے ہوئے کسی کا فقرہ کوٹ کیا وہاں کاماز نہیں لگائے جس کی بدولت اکثر اوقات پتہ ہی نہ چلتا کہ اب کسی کا فقرہ پڑھ رہے ہیں۔
    اور چند ایک مقامات پر پیچیدہ فقرہ بن جانے کے باعث غلطیاں ہوئیں۔ جیسے


    وہ تو والد صاحب کی سخت طبیعت نے مجھے اس نیک کام سے محروم رکھا اور جیسے تیسے استادوں کی محنت اور والد کی جیلانی طبیعت نے تیسرے سال کی شبانہ و روز "محنت" کے بعد میٹرک کر کے دنیا کو پیغام دیا کہ ہم بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔۔
    اس فقرہ میں یوں محسوس ہوا جیسے منشی جی نہیں بلکہ استادوں کی محنت اور والد صاحب کی جیلانی طبیعت پاس ہوئی میٹرک میں۔

    اور آخر میں ایسا لگا جیسے زبردستی ختم کیا گیا ہو۔ اس کو قدرے اور آگے چلنا چاہئیے تھا۔

  13. #88
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    پہلوان جی

    تخیل اور انداز تحریر کے حوالے سے یہ تحریر کافی اچھی رہی۔ لیکن املاء اور گرامر کی غلطیاں اس میں بھی کافی موجود تھیں جن کی بدولت برا اثر پڑا۔ ۔
    بعض جگہ الفاظ مسنگ تھے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اسے دوبارہ دھیان سے نہیں ہڑھا گیا۔

    اچانک پہلوان جی بھنگ کے نشے میں دھت مست ہاتھی کی طرح جھومتا ہوا وہاں پہنچ گیا ۔اس سے پہلے کہ گاؤں والے اسے خبردار کرتے سانڈ پہلے ہی ان کی قدم بوسی کو پہنچ گیا اور سر آنکھوں پر بٹھانے کےلیے جیسے ہی سینگ ان کی ٹانگوں کی طرف بڑھائے پہلوان جی نے دونوں سینگوں پر ہاتھ ڈال دیئے اور لگے زور آزمانے۔
    باقی ساری تحریر میں مصنف نے پہلوان جی کے لیے انہیں اور
    جمع کے صیغے استعمال کیے لیکن یہاں اس پیرا میں اسے اور پہنچ گیا جیسے الفاظ استعمال کر گئے۔ جبکہ اگلے ہی فقرے میں پھر دوبارہ جمع کا صیغہ۔
    اچھی کوشش رہی۔ مزید لکھتے رہئیے۔ ۔ ۔

  14. #89
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by سوبی View Post

    میرے رہبر میرے رہنما





    بہت ہی اچھی خاکہ نگاری کی گئی ہے۔ جوں جوں پڑھتی گئی شخصیت کا عکس گویا کہ خود ہی نگاہوں کے سامنے واضح ہوتا گیا۔

    بہت دلچسپ پیرائے میں لکھا گیا ہے کہ بالکل بوریت نہیں ہوئی پڑھتے ہوئے اور طویل ہونے کے باوجود آخر تک پڑھتی چلی گئی۔

    پتا نہیں کیوں ذہن میں کائنات کا نام آ رہا ہے کہ اس کی تحریر ہے۔ ~

  15. #90
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by سوبی View Post
    ہماری ایک آنٹی ہیں







    بہت زبردست لگیں مجھے تو آپ کی آنٹی۔
    واہ بھئی واہ ایک سے بڑھ کر ایک اچھی تحریر ہے یہاں تو۔
    بہت زبردست خاکہ نگاری کی گئی۔ اور بالکل جن میں کوئی احساس کمتری نہ ہو وہ ایسے ہی کھرے اور صاف بات کرنے والے ہوتے ہیں۔

Page 6 of 7 FirstFirst ... 4567 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •