Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 20 of 20

Thread: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

  1. #16
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,610
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    Quote Originally Posted by ہاشمی View Post


    جی بہن جی بس دھول دھپے سے گریز کرنا طبیعت میں تھوڑی نازکی ہے ویسے زبانی کلامی جو مرضی کہہ لینا اس معاملے میں ڈھیٹ ہوں۔ والد محترم 2 گھنٹے لیکچر دینے کے بعد اختتام اس جملے پر کرتے ہیں کہ ‘‘ہے توں ڈھیٹ کرنی اپنی مرضی اے‘‘ شرم حیا بیچ کھائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوہو اوہو باتوں باتوں میری بے عزتی خراب والی باتیں نکلوا رہی ہیں، میں اس لئے زیادہ نہیں بولتا۔
    ;d
    زرداری قہقہہ:ہی ہی ہی ہو ہو ہو ہا ہا ہا
    رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں
    میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    ھاشمی بھائی دنیا پر سب کام صرف پیسے کے لیے تو نہیں کیے جاتے ،اپنی تسکین بھی تو چاہییے ھوتی ھے نا _ مجھے بہت افسوس ھوا کہ اتنا ٹیلنٹ ھونے کے باوجود آپ نے اپنی گیم جاری نہیں رکھی _
    Quote Originally Posted by ہاشمی View Post
    اس سوال کا جواب سیدھا سادا یہ ہے کہ پاکستان میں کیریر صرف کرکٹ میں بنتا ہے باقی کھیلوں میں نہ پیسہ ہے نہ اسکوپ نہ کوئی اسپونسر۔ یہاں باکسنگ کے سابق گولڈ میڈلسٹ رکشہ چلا رہے ہیں وہاں اسنوکر کو کون پوچھتا ہے، کبھی محمد یوسف سے پوچھیے کہ اس نے کیا کمایا ہے۔

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  3. #18
    AmirShahzad
    Guest

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    snooker tu mainay bi buhat khaili hai

    aur ye zaroori nahi kay buhat acha player aap say har jaye tu aap khudko us say acha samjhanay lag jao

    aisa buhat bar hota hai kay achay say achay player ka bura din ho aur wo aik bi game jeet na paye

  4. #19
    Durre Nayab
    Guest

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    Quote Originally Posted by ہاشمی View Post
    اس سوال کا جواب سیدھا سادا یہ ہے کہ پاکستان میں کیریر صرف کرکٹ میں بنتا ہے باقی کھیلوں میں نہ پیسہ ہے نہ اسکوپ نہ کوئی اسپونسر۔ یہاں باکسنگ کے سابق گولڈ میڈلسٹ رکشہ چلا رہے ہیں وہاں اسنوکر کو کون پوچھتا ہے، کبھی محمد یوسف سے پوچھیے کہ اس نے کیا کمایا ہے۔



    بھائی یہ وجہ اب پرانی ہوگئی ہے اگر ایسا ہوتا تو اعصام الحق اتنا آگے ناآتا۔ اور کما کر بھی کتنا کما لیتا ہے آدمی؟؟:


    Quote Originally Posted by ماظق View Post
    ھاشمی بھائی دنیا پر سب کام صرف پیسے کے لیے تو نہیں کیے جاتے ،اپنی تسکین بھی تو چاہییے ھوتی ھے نا _ مجھے بہت افسوس ھوا کہ اتنا ٹیلنٹ ھونے کے باوجود آپ نے اپنی گیم جاری نہیں رکھی _
    متفق میری بات آپ نے کہہ دی ماظق بھیا جی۔

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,926
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    میں قصہ مختصر کردوں ماظق بھائی اس بات پر کہ کھیل تماشے رج کھان دیاں مستیاں نے۔
    جس ملک میں ماں باپ بچوں کو وہ تعلیم دلوائیں کے جس میں وہ کمائی ٹھیک ٹھاک کرلے گا قطع نظر اس سے کہ اس کا رجحان کس طرف ہے اس پروفیشن میں اس کی دلچسپی ہے بھی کہ نہیں، اور کھیل میں نام کمانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس زمانے کی بات کرتے ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو۔۔۔۔

    اور رہا اعصام الحق تو پہلے اس کا فیملی بیک گراؤنڈ چیک کرلیں کیونکہ یہ چیز بہت میڑ کرتی ہے میں نے رکشہ ڈرائیور باکسر کی مثال دی ہے آپ کو

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •