Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 20

Thread: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    فخر پاکستان : فارمر سنوکر پلیئر محمد یوسف
    بشکریہ پاکستان پروفائلز

    Mohammed Yousuf is an international snooker player. In 1994, at the IBSF World Snooker Championship, he defeated Iceland’s Johannes R. Johannesson and became the IBSF World Snooker Champion. In 2006, he beat Glen Wilkinson of Australia in Amman and won the IBSF World Masters Championship. He made a record by winning National Championship for consecutive seven years from 1987-1993, and won almost all the tournaments after 1987. He won two International titles and was ranked third in Asia two times. He also won world cup in 1994 in South Africa.

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    بشکریہ پاکستان پروفائل

    Achievements
    * 2006 IBSF World Masters Champion
    * 2002 Asian Games Snooker, Singles Division – quarter-final
    * 2000 IBSF World Championship – quarter-final
    * 1998 IBSF World Amateur Championship – last 32
    * 1998 ACBS Asian Championship
    * 1996 IBSF World Amateur Championship – last 16
    * 1995 IBSF World Amateur Championship – last 16
    * 1994 IBSF World Amateur Championship

  3. #3

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,926
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    محمد یوسف واقعی اسنوکر کے بہترین پلیر ہیں۔ یہ بنیادی طور پر کیرم کے پلیر تھے وہاں سے اسنوکر کی طرف مبذول ہوئے۔
    میں ایک مزے کی بات بتاؤں کہ میں محمد یوسف سے فرینڈلی گیمز میں بیسٹ آف تھری جیت چکا ہوں۔ بتانے کا مقصد یہ نہیں کہ میں یوسف سے اچھا پلیر ہوں بس یہ کہ انٌے ہتھ بیٹرے والا کام میرے ساتھ بھی ہوا تھا۔

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    Quote Originally Posted by ہاشمی View Post
    محمد یوسف واقعی اسنوکر کے بہترین پلیر ہیں۔ یہ بنیادی طور پر کیرم کے پلیر تھے وہاں سے اسنوکر کی طرف مبذول ہوئے۔
    میں ایک مزے کی بات بتاؤں کہ میں محمد یوسف سے فرینڈلی گیمز میں بیسٹ آف تھری جیت چکا ہوں۔ بتانے کا مقصد یہ نہیں کہ میں یوسف سے اچھا پلیر ہوں بس یہ کہ انٌے ہتھ بیٹرے والا کام میرے ساتھ بھی ہوا تھا۔
    ماشاء اللہ پاء جی ۔ ۔بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہار جیت اہم نہیں ۔ ۔محمد یوسف کے ساتھ آپ کو کھیلنے کا اعزاز رہا یہ بہت قابل فخر بات ہے ۔ ۔ ۔

  6. #6
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    Quote Originally Posted by ہاشمی View Post
    محمد یوسف واقعی اسنوکر کے بہترین پلیر ہیں۔ یہ بنیادی طور پر کیرم کے پلیر تھے وہاں سے اسنوکر کی طرف مبذول ہوئے۔
    میں ایک مزے کی بات بتاؤں کہ میں محمد یوسف سے فرینڈلی گیمز میں بیسٹ آف تھری جیت چکا ہوں۔ بتانے کا مقصد یہ نہیں کہ میں یوسف سے اچھا پلیر ہوں بس یہ کہ انٌے ہتھ بیٹرے والا کام میرے ساتھ بھی ہوا تھا۔
    واو
    یہ تو بہت اچھی بات ہے اس کا مطلب آپ بھی کچھ کچھ یوسف صاحب کی طرح کے بزرگ ہیں۔
    آپ تو ہاشمی بھائی جی آپ کی بہت بہت زیادہ احترام سے بات کرنی پڑے گی میرے پاپا سے بھی بڑے ہیں آپ تو۔۔۔۔۔

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,926
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    Quote Originally Posted by Raising Moon View Post

    اوہو ابھرتا چاند جی۔ ایک تو آپ خواتین بھی نا ہر بات میں سے عمروں کے حساب لگانے شروع کردیتی ہیں۔ یہ بات آج سے 12 سال پرانی ہے جب ہم بلوغت کے سن میں قدم رنجہ فرمایا تھا یعنی اٹھارہ برس ۔ در اصل میرے چچا کے دوست کا اسنوکر کلب تھا میں ان کے ساتھ وہاں جاتا تھا وہیں میں نے گیم سیکھی اور بہت جلد سیکھی لی چچا کے دوست مجھے تکنیکی معلومات فراہم کرتے تھے اور میں پریکٹس بھی کرلیتا تھا۔ 20 سال کی عمر میں اپنے کلب کے کئی ٹورنامنٹس جیت کر گیم چھوڑ دی تھی اب تو بھولی بسری یاد رہ گئی ہے۔ اسی طرح میرے استاد جن سے میں نے گیم سیکھی تھی میری اینٹری ایک ٹورنامنٹ میں کروادی، ٹورنامنٹ کا نام تھا روکو کپ۔
    میں جیم خانہ کلب میں اپنا میچ کھیلنے گیا تو جس پلیر سے میچ تھا وہ فلمسٹار ندیم کا بہت قریبی دوست تھا اور ندیم صاحب خصوصی طور پر میچ دیکھنے آئے۔ میچ شروع ہوا تو میں نے اسٹریٹ فریمز میں ان کے دوست کی وہ پھینٹی لگائی کہ ندیم صاح حریان پریشان رہ گئے اور جو اپنے دوست کا شغل لگایا کہ کچھ نہ پوچھیں، اس کو خوب بے عزت کیا کہ ایک بچے سے مار کھا گئے ہو اور وہ بھی اسٹریٹ فریمز میں۔
    اتنی لمبی بات کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ اپنے اباجی کی ایج گروپ میں شامل نہ کریں۔ اپنا چھوٹا بھائی
    ہی رہنے دیں۔

  8. #8

    ;d;d;d;d
    ان شارٹ آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ابھی آپ صرف تیس کے ہوئے ہیں

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,926
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    Quote Originally Posted by Raising Moon View Post
    ;d;d;d;d
    ان شارٹ آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ابھی آپ صرف تیس کے ہوئے ہیں
    نہیں ان شارٹ جو کہنا چاہ رہا ہوں وہ آپ اب تک نہیں سمجھیں۔
    میرے پچھلی تحریر کے آخری چھ الفاظ کو بغور اور بار بار پڑھیں۔

  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    Quote Originally Posted by ہاشمی View Post
    نہیں ان شارٹ جو کہنا چاہ رہا ہوں وہ آپ اب تک نہیں سمجھیں۔
    میرے پچھلی تحریر کے آخری چھ الفاظ کو بغور اور بار بار پڑھیں۔
    بھائی وہ سمجھنے کی مجھے ایکچولی ضرورت نہیں تھی ناں اسی لیے سمجھا نہیں۔
    بھئی اس بات کو میں دل سے مانتی ہوں جس کو مانا جائے اس کو سمجھنا کیسا
    بس چھوٹائی بڑائی سے کیا ہوتا ہے ہمممممم

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,926
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    Quote Originally Posted by Raising Moon View Post
    بھائی وہ سمجھنے کی مجھے ایکچولی ضرورت نہیں تھی ناں اسی لیے سمجھا نہیں۔
    بھئی اس بات کو میں دل سے مانتی ہوں جس کو مانا جائے اس کو سمجھنا کیسا
    بس چھوٹائی بڑائی سے کیا ہوتا ہے ہمممممم
    ٹکنیکل مار نا ماریں مجھ کو۔ بڑے بھائی سے احتیاط سے بات کی جاتی ہے اور چھوٹے سے تھوڑا ریلیکس ہو کر کی جاتی ہے۔ میں یہ ہی سمجھانا چاہ رہا تھا۔

  12. #12
    Durre Nayab
    Guest

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    Quote Originally Posted by ہاشمی View Post
    اوہو ابھرتا چاند جی۔ ایک تو آپ خواتین بھی نا ہر بات میں سے عمروں کے حساب لگانے شروع کردیتی ہیں۔ یہ بات آج سے 12 سال پرانی ہے جب ہم بلوغت کے سن میں قدم رنجہ فرمایا تھا یعنی اٹھارہ برس ۔ در اصل میرے چچا کے دوست کا اسنوکر کلب تھا میں ان کے ساتھ وہاں جاتا تھا وہیں میں نے گیم سیکھی اور بہت جلد سیکھی لی چچا کے دوست مجھے تکنیکی معلومات فراہم کرتے تھے اور میں پریکٹس بھی کرلیتا تھا۔ 20 سال کی عمر میں اپنے کلب کے کئی ٹورنامنٹس جیت کر گیم چھوڑ دی تھی اب تو بھولی بسری یاد رہ گئی ہے۔ اسی طرح میرے استاد جن سے میں نے گیم سیکھی تھی میری اینٹری ایک ٹورنامنٹ میں کروادی، ٹورنامنٹ کا نام تھا روکو کپ۔
    میں جیم خانہ کلب میں اپنا میچ کھیلنے گیا تو جس پلیر سے میچ تھا وہ فلمسٹار ندیم کا بہت قریبی دوست تھا اور ندیم صاحب خصوصی طور پر میچ دیکھنے آئے۔ میچ شروع ہوا تو میں نے اسٹریٹ فریمز میں ان کے دوست کی وہ پھینٹی لگائی کہ ندیم صاح حریان پریشان رہ گئے اور جو اپنے دوست کا شغل لگایا کہ کچھ نہ پوچھیں، اس کو خوب بے عزت کیا کہ ایک بچے سے مار کھا گئے ہو اور وہ بھی اسٹریٹ فریمز میں۔
    اتنی لمبی بات کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ اپنے اباجی کی ایج گروپ میں شامل نہ کریں۔ اپنا چھوٹا بھائی ہی رہنے دیں۔
    بھائی جی اتنے اچھے پلئر تھے تو کئریر کیوں نہیں بنایا اس میں چھوڑ کیوں دیا۔

  13. #13
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    Quote Originally Posted by ہاشمی View Post
    ٹکنیکل مار نا ماریں مجھ کو۔ بڑے بھائی سے احتیاط سے بات کی جاتی ہے اور چھوٹے سے تھوڑا ریلیکس ہو کر کی جاتی ہے۔ میں یہ ہی سمجھانا چاہ رہا تھا۔
    ایگری بھائی مگر میرے ساتھ پرابلم یہ ہے کہ میری اپنے بڑے بھائی سے بہت زیادہ فرینکس ہے یہاں تک کے دھول دھپا بھی کردیتی ہوں بھائی کو۔۔۔۔
    مگر آپ تو میرے چھوٹے بھائی ہوگئے ناں آج سے بس پھر خیر نہیں ہے۔۔۔
    ہی ہی ہی ہی

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,926
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    بھائی جی اتنے اچھے پلئر تھے تو کئریر کیوں نہیں بنایا اس میں چھوڑ کیوں دیا۔

    اس سوال کا جواب سیدھا سادا یہ ہے کہ پاکستان میں کیریر صرف کرکٹ میں بنتا ہے باقی کھیلوں میں نہ پیسہ ہے نہ اسکوپ نہ کوئی اسپونسر۔ یہاں باکسنگ کے سابق گولڈ میڈلسٹ رکشہ چلا رہے ہیں وہاں اسنوکر کو کون پوچھتا ہے، کبھی محمد یوسف سے پوچھیے کہ اس نے کیا کمایا ہے۔

    Quote Originally Posted by Raising Moon View Post
    ایگری بھائی مگر میرے ساتھ پرابلم یہ ہے کہ میری اپنے بڑے بھائی سے بہت زیادہ فرینکس ہے یہاں تک کے دھول دھپا بھی کردیتی ہوں بھائی کو۔۔۔۔
    مگر آپ تو میرے چھوٹے بھائی ہوگئے ناں آج سے بس پھر خیر نہیں ہے۔۔۔
    ہی ہی ہی ہی

    جی بہن جی بس دھول دھپے سے گریز کرنا طبیعت میں تھوڑی نازکی ہے ویسے زبانی کلامی جو مرضی کہہ لینا اس معاملے میں ڈھیٹ ہوں۔ والد محترم 2 گھنٹے لیکچر دینے کے بعد اختتام اس جملے پر کرتے ہیں کہ ‘‘ہے توں ڈھیٹ کرنی اپنی مرضی اے‘‘ شرم حیا بیچ کھائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوہو اوہو باتوں باتوں میری بے عزتی خراب والی باتیں نکلوا رہی ہیں، میں اس لئے زیادہ نہیں بولتا۔

  15. #15
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: فخر پاکستان : محمد یوسف ، سنوکر پلیئر

    Quote Originally Posted by ہاشمی View Post

    جی بہن جی بس دھول دھپے سے گریز کرنا طبیعت میں تھوڑی نازکی ہے ویسے زبانی کلامی جو مرضی کہہ لینا اس معاملے میں ڈھیٹ ہوں۔ والد محترم 2 گھنٹے لیکچر دینے کے بعد اختتام اس جملے پر کرتے ہیں کہ ‘‘ہے توں ڈھیٹ کرنی اپنی مرضی اے‘‘ شرم حیا بیچ کھائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوہو اوہو باتوں باتوں میری بے عزتی خراب والی باتیں نکلوا رہی ہیں، میں اس لئے زیادہ نہیں بولتا۔
    ;d;d;d;d

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •