Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 11 of 11

Thread: قومی ہیرو : اعصام الحق قریشی

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    قومی ہیرو : اعصام الحق قریشی



  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: قومی ہیرو : اعصام الحق قریشی

    بشکریہ روزنامہ جناح 28 ستمبر 2010 ء




  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: قومی ہیرو : اعصام الحق قریشی






    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: قومی ہیرو : اعصام الحق قریشی

    مینز ڈبل فائنل : اعصام الحق اپنے بھارتی پارٹنر کے ساتھ رنر اپ ٹرافی اٹھائے ہوئے ۔ بشکریہ اے ٹی پی



  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: قومی ہیرو : اعصام الحق قریشی

    مکسڈ ڈبل : اعصام الحق اپنی گیم پارٹنر کےساتھ رنر اپ ٹرافی اٹھائے ہوئے ۔بشکریہ اے ٹی پی



  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: قومی ہیرو : اعصام الحق قریشی

    بشکریہ زی نیوز


    Bopanna-Aisam pair win Germany ATP event

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: قومی ہیرو : اعصام الحق قریشی

    اعصام الحق قریشی ۔پاکستان کا ٹینس سٹار
    پاکستان کی سابقہ قومی ٹینس چیمپیئن نوشین احتشام کے گھر میں اعصام 17 مارچ 1980ء کو پیدا ہوا۔تاوقت تحریر اے ٹی پی ڈبلز رینکنگ میں 22ویں نمبر پر موجود اعصام الحق قریشی نے اپنا بچپن لاہور کی فضاؤں میں گزارا ۔ چودہ سال کی عمر میں جب اس نے ٹینس گیم کھیلنا شروع کی تو اس کی ماں نے اس کی کوچنگ کی ۔ٹینس کا شوق اس لڑکے کو وراثت میں ملا تھا ۔ تقسیم پاکستان سے پہلے اس کے دادا خواجہ افتخار آل انڈیا چیمپئن رہ چکے تھے ۔16سال کی عمر میں وہ پاکستان انٹرنیشنل جونیئر چیمپئن شپ کا فاتح ہوا ۔ 18سال کی عمر میں اس نے ٹاپ 20جونیئرپلیئرز میں اپنی جگہ بنا لی ۔ 1998میں اس نے جونیئر ٹینس رینکنگ نمبر 7کے ساتھ قدم آگے بڑھائے ۔ 25ستمبر 1998کو اس نے اپنا پہلا ڈیوس کپ میچ جیتا ۔
    تیس سالہ اعصام الحق پہلا پاکستانی رہا جس نے گرینڈ سلام کے فائنل تک رسائی حاصل کی ۔یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلزاور مینز ڈبلز2010 کے فائنلز میں وہ رنر اپ رہا ۔
    اس وقت وہ دنیا میں کھیل کے ذریعے امن کو پھیلانے والے چالیس اتھیلیٹس کے کلب ''چیمپئن فار پیس'' کابھی ممبر ہے ۔
    online

    کافی پہلے یہ کالم لکھنا چاہ رہا تھا کچھ حد تک لکھا لیکن پھر مصروفیت کی بنا پر اسے مکمل نہیں کرپایا ۔اس لیے ادھورا ہی پیش خدمت ہے ۔

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: قومی ہیرو : اعصام الحق قریشی

    بشکریہ اے ٹی پی 27 ستمبر 2010 ء



    http://www.atpworldtour.com/Tennis/P...q-Qureshi.aspx

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Kharian, Gujrat, Punjab, Pakistan
    Posts
    2,500
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قومی ہیرو : اعصام الحق قریشی

    بہت اچھا کھیلا فاءنل میں۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    میں نے زندگی میں پہلی دفعہ ٹینس دیکھی اور وہ بھی عصام کے فاءیل دونوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔


    "Tolerance means to bear pain and hardships with patience"

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: قومی ہیرو : اعصام الحق قریشی

    Quote Originally Posted by Sameer View Post
    بہت اچھا کھیلا فاءنل میں۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    میں نے زندگی میں پہلی دفعہ ٹینس دیکھی اور وہ بھی عصام کے فاءیل دونوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔


    سمائلس ۔ ۔ پاء جی خوب ۔ ۔ ۔

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Kharian, Gujrat, Punjab, Pakistan
    Posts
    2,500
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قومی ہیرو : اعصام الحق قریشی

    Quote Originally Posted by Trueman View Post
    سمائلس ۔ ۔ پاء جی خوب ۔ ۔ ۔
    بہت شکریہ پا جی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    "Tolerance means to bear pain and hardships with patience"

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •