Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 4 of 4 FirstFirst ... 234
Results 46 to 50 of 50

Thread: اکاؤنٹس ٹھیک کریں

  1. #46
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اکاؤنٹس ٹھیک کریں

    Quote Originally Posted by kashif! View Post
    اور اگر یہ سلسلہ بند ہو چکا ہے تو پھر تو کمپوزنگ میں اٹریکشن ختم ہی سمجھو۔۔۔

    میری اپنی توجہ کم ہو جائے گی۔۔ اسی طرح اندازہ یہ ہی ہے کہ اگر اس سسٹم کے ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تو مشنز پر بہت زیادہ منفی اثر پڑے گا۔۔ چا جائکہ اس کی جگہ کچھ اور مفید سلسلہ نہ شروع کیا گیا تو۔۔۔
    ارے بھائی آپ تو اتنی جلدی مایوس ہو گئے۔ ابھی تو بات ہو رہی ہے۔ اصل فیصلہ تو ٹیم بھائی کریں گے نا۔ اور فکر نہ کریں اگر گولڈن پوائنٹس کا سلسلہ ختم ہوا تو دوسرا ضرور شروع ہو گا ۔ مثلاً گولڈن پوائنٹس کی جگہ گولڈ ممبر شپ بھی مل سکتی ہے۔ کہ ان گولڈن پوائنٹس سے گولڈ ممبر شپ ہی خرید سکتے ہیں نا۔

  2. #47
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اکاؤنٹس ٹھیک کریں

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    باقی اسکیننگ مشن وغیرہ کی بات نہیں کر رہی۔ کمپوزنگ مشن جو ختم ہو چکا اس کی بات کر رہی ہوں بھائی۔ اس میں ایک سال کے تو سب کو مل چکے ہیں مگر پچھلے سال کسی کو ملے ہیں اور کسی کو نہیں جون تک میں۔ جون کے بعد سے کسی کو نہیں ملے تو کروڑوں تو شاید نہ بنیں ہاں لاکھوں میں جائے گی بات۔

    یہ بات بھی ٹھیک ہے آپ کی کہ گولڈن پوائنٹس پھر گولڈن پوائنٹس ہیں اور اتنے سلور کا کرنا بھی کیا ہے مگر ممبرز پوچھتے بھی ہیں بار بار تو پھر صبر تو کرنا ہو گا۔ کام شاید بہت وقت طلب نہیں مگرفرصت کی بات ہے۔

    اور آپ نے جو تجویز پیش کی ہے یہ بھی زیر غور لا چکے ہیں مشن کے دنوں میں ہی مگر ایسا ممکن نہیں تھا غالباً اس لیے عمل نہ ہو سکا ورنہ میں نے بھی یہی تجویز دی تھی۔ اب دیکھتے ہیں کہ ٹیم بھائی کیا کہتے ہیں۔

    میرے خیال میں سب کو گولڈن پوائنٹس ہی پسند ہیں تو بس پھر گولڈن ہی ڈن مگر انتظار کرنا ہو گا۔ ہیں جی، ہاں جی۔،

    سس! تجویز کو قابل عمل ہے نا۔۔???۔ اور اگر رائٹس نہیں دئیے جا سکتے تو ۔۔ کسی بھی قابل اعتماد ممبر کو ایڈمن پاس ورڈ دیا جا سکتا ہے نا۔۔ تاکہ وہ یہ سب کر سکے۔۔۔

    ???
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  3. #48
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اکاؤنٹس ٹھیک کریں

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    ارے بھائی آپ تو اتنی جلدی مایوس ہو گئے۔ ابھی تو بات ہو رہی ہے۔ اصل فیصلہ تو ٹیم بھائی کریں گے نا۔ اور فکر نہ کریں اگر گولڈن پوائنٹس کا سلسلہ ختم ہوا تو دوسرا ضرور شروع ہو گا ۔ مثلاً گولڈن پوائنٹس کی جگہ گولڈ ممبر شپ بھی مل سکتی ہے۔ کہ ان گولڈن پوائنٹس سے گولڈ ممبر شپ ہی خرید سکتے ہیں نا۔
    ہاہاہاہا۔۔۔۔

    نہیں سس میں مایوس نہیں۔۔

    ویسے ایک بات چل رہی تھی نا۔۔۔ تو اس کے سبھی پہلوؤں کو زیر نظر لا رہا تھا نا۔۔

    ویسے گولڈن پوائنٹس کی ایک اپنی اٹریکشن تو ہی ہے۔۔ مگر بیسک مقصد تو اردو کی بڑھوتی اور خدمت ہے نا تو وہ ہم ویسے بھی کرتے رہیں گے نا۔۔ (کم از کم میں، جب تک فارغ ٹائم ملتا رہا )

    ہاں یہ ہے کہ کام کرنے کے بعد جب گولڈن پوائنٹس ملتے ہیں تو ایک خوشی کا احساس ہوتا ہے نا۔۔۔۔

    حالاں کہ ۔۔۔ دیکھا جائے تو یہ کچھ بھی نہیں ہیں نا (دنیاوی حساب سے) مگر بہت کچھ ہیں ان کے لیے جنہوں نے اپنا ٹائم دیا ہوتا ہے نا۔۔ ان کو ایک الگ سا احساس ہوتا ہے نا۔۔ ایک طمانیت کا احساس نا۔۔ کہ اوپر کی سطح پر ان کے کام کے اعزاز میں کچھ ملا ہے۔۔ یعنی کے آپ کے کام کو سراہا گیا ہے نا۔۔۔

    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  4. #49
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اکاؤنٹس ٹھیک کریں

    Quote Originally Posted by kashif! View Post
    سس! تجویز کو قابل عمل ہے نا۔۔???۔ اور اگر رائٹس نہیں دئیے جا سکتے تو ۔۔ کسی بھی قابل اعتماد ممبر کو ایڈمن پاس ورڈ دیا جا سکتا ہے نا۔۔ تاکہ وہ یہ سب کر سکے۔۔۔

    ???
    یہ تو ٹیم بھائی ہی بہتر جانتے ہیں۔ مگر میرے خیال میں ایڈمن پاس ورڈ دینا ناممکن سی بات ہے کہ یہ تو بہت سے بھی زیادہ اہم آئی ڈی ہے۔ بے شمار اہم معلومات ہوتی ہیں جو کہ ظاہر ہے ہم میں سے کسی کے علم میں نہیں لائی جا سکتیں۔

  5. #50
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اکاؤنٹس ٹھیک کریں

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    یہ تو ٹیم بھائی ہی بہتر جانتے ہیں۔ مگر میرے خیال میں ایڈمن پاس ورڈ دینا ناممکن سی بات ہے کہ یہ تو بہت سے بھی زیادہ اہم آئی ڈی ہے۔ بے شمار اہم معلومات ہوتی ہیں جو کہ ظاہر ہے ہم میں سے کسی کے علم میں نہیں لائی جا سکتیں۔
    ہمممم۔۔۔ متفق۔۔۔

    چلیں جو تجویز ذہن میں آئی دے دی نا۔۔

    باقی ٹیم بھائی کا ویٹ کر لیتے ہیں نا کہ وہ کیا بتاتے ہیں۔۔۔ ~
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

Page 4 of 4 FirstFirst ... 234

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •