1.اگر دنیا کی ساری قومیں مقروض ہیں( جی ہاں امریکہ بھی مقروض ہے.)تو پھر یہ ساری رقم کہاں گئ2.روشنی کی رفتار ایک لاکھ چھیاسی ہزار میل فی سکنڈ ہے. اندھیرے کی رفتار بتائے؟
3.پوراطیارہ تباہ بھی ہوجائے تو فلائٹ ریکارڈر بلاک بکس کو کوئ نقصان ہیں پہنچتا، تو پھر پورا طیارہ اسی چیز سے کیوں نہیں بنایا جاتا؟
4.پرندے جب درخت پر سوجاتے ہیں تو نیچے کیوں ہیں گرتے؟
5. جب مونگ پھلی کاتیل مونگ پھلی سے نکالا جاتا ہے، ناریل کا تیل ناریل سے نکالا جاتا ہے تو بچوں کا تیل (بےبی آئل) کس سے نکالا جاتا ہے؟
Bookmarks