Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 3 of 3

Thread: ٹیچر جیبیں ہلکی کریں۔ؕ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  1. #1
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    ٹیچر جیبیں ہلکی کریں۔ؕ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم
    مجھے تو ڈیزائننگ سیکشن پڑھ کر خیال آیا کہ یہاں کے ٹیچرز اور رجسٹرار اور امتحانات کے کنٹرولر تو چپکے چپکے ہی چھوٹ رہے ہیں۔ ۔ ۔
    چلیں اب اپنے سٹوڈنٹس کی شرافت کا مزید فائدہ اٹھائے بغیر اپنی اپنی جیبیں ہلکی کرتے ہوئے عیدی سے نوازیں۔
    ٹرومین پا جی۔
    رمیصا سس
    رافعہ سس
    سجدہ سس
    یاز بھائی۔ ۔ ۔
    سب جیب ٹٹولیں۔~~~

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    670
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٹیچر جیبیں ہلکی کریں۔ؕ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم۔۔۔!!
    میں نے سارے سٹوڈنٹس کو عیدی دے دی ہے۔جسے نہیں ملی بلا جھجھک پی ایم کر دیں۔عیدی لے لیں۔
    اور سب کو بہت۔۔۔۔بہت۔۔۔۔۔۔ساری عید مبارک
    غیر معینہ مدت کے لیے غیر حاضر

    WAITING FOR SUPERMAN

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ٹیچر جیبیں ہلکی کریں۔ؕ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    السلام علیکم
    مجھے تو ڈیزائننگ سیکشن پڑھ کر خیال آیا کہ یہاں کے ٹیچرز اور رجسٹرار اور امتحانات کے کنٹرولر تو چپکے چپکے ہی چھوٹ رہے ہیں۔ ۔ ۔
    چلیں اب اپنے سٹوڈنٹس کی شرافت کا مزید فائدہ اٹھائے بغیر اپنی اپنی جیبیں ہلکی کرتے ہوئے عیدی سے نوازیں۔
    ٹرومین پا جی۔
    رمیصا سس
    رافعہ سس
    سجدہ سس
    یاز بھائی۔ ۔ ۔
    سب جیب ٹٹولیں۔~~~

    صبیح پا جی ۔ یہ کچھ ٹیکسٹ سمجھ نہیں آرہا ۔ ۔ ۔اصل میں ان دنوں میرا ساتھ ایسا کئی بار ہو رہا ہے کہ عجیب سے رنگ میرے پاس شو ہو جاتے ہیں ۔ ۔لگتہ ہے آئی ای ایٹ کی بجائے اپنا ہی کوئی انٹرنیٹ براوزر بناوں ۔ ۔ ۔ ۔

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •