مین نے ایک دفعہ اپنی سکائپ کی عربی فرنڈز سے کھا کہ میرے امتحانوں کے بعد مجھے عربی سکھا دینا جب میں واپس آئ تو وہ سب جانے کھان جا چکی تھین ?سچیْ مجھے اتنا شوق ھے سیکھنے کا اگر یھان رفعت نے سٹارٹ کیا تو مجھے بھی ایڈ کر لین پلیز مگر وہ اتنی بزی ھے کیسے تائم نکالے گی ?
اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی
مجھے کیوں پھنسایا جا رہا ہے یہاں>
![]()
آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
(عامر جہان)
میں ہوں جی
جب شروع کرنا ہو اور جیسے شروع کرنا ہو بتا دیں
یہ تو آپ بتائیں نا ٹیچر جی کہ کب شروع کرنا ہے۔۔
ایک تھریڈ یہاں بنا دیں یا پھر کوئی نیا ہال یا نئی کلاس بنوا لیں سجدہ آپی سے~۔
ہم وہیں پڑھ لیں گے نا۔
*****
اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔
*****
اسلام علیکم۔
مجھے آٹو ڈیسک ریوٹ کی اردو میں کوئی کتاب یا کوئی اسکا لنک مل سکتا ہے کیا؟
بڑی مہربانی ہوگی۔
”ون اردو ڈاٹ کام“ جان چھڑانا مشکل ہے
Bookmarks