Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 7 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 92

Thread: for those who r interested in pencil sketching.

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    670
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: for those who r interested in pencil sketching.

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    میں آپ سب کی مدد اس طرح کر سکتی ہوں کہ یہ بتا دوں کہ سائیٹ پر ایک اسکیچ ٹیچر ہیں۔ جن کا نام ہے ۔۔۔۔ سلمان سلو ۔۔۔۔ بہت اچھی اسکیچنگ کرتے ہیں۔۔۔ بس بعض دفعہ وہ شاگردوں سے بھی زیادہ غائب ہو سکتے ہیں۔ لیکن فکر مت کریں جس طرح اچانک جاتے ہیں اسی طرح اچانک آ بھی جاتے ہیں۔ اگر آپ انٹرسٹڈ ہوں تو ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    کیا بات ہے کائنات۔گھیر لیں انہیں بس۔اس سے اچھی بات کیا ہو سکتی ہے۔

  2. #17
    AmirShahzad
    Guest

    Re: for those who r interested in pencil sketching.

    sketches main ager insaan ya janwar shamil nahi hoon tu i am also intrested

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,005
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: for those who r interested in pencil sketching.

    اتنی سہولت والی کلاس۔۔۔۔۔۔۔۔ رمیصا مجھے بھی شامل کرلیں کلاس میں۔۔۔۔
    سکول میں کچھ کبھی کی تھی ، اب تو عرصہ ہوگیا کچھ سکیچ کئے ہوے

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    4,756
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: for those who r interested in pencil sketching.

    Quote Originally Posted by رمیصا View Post
    السلام علیکم۔
    مجھے اس کے لیے کوئی مناسب جگہ نہیں مل رہی تھی تو کیفے کو سٹوڈنت کیفے مان کر یہیں سٹارٹ کر رہی ہوں۔
    وہ لوگ جو پنسل سکیچنگ سیکھنے میں انٹرسٹد ہیں۔چونکہ پنسل سکیچنگ سکھانے کے لیے کوئی ٹیچر نہیں ہے تو کیوں نا ہم اپنا گروپ بنا لیں۔اور سکیچنگ تو بیس ہی پریکٹس پر کرتی ہے۔لہذا مل کر لیسن بنائیں اور سکیچنگ سیکھیں۔بے سکس تو ہمیں نیٹ پر بھی مل جائیں گی اور انہیں ٹرانسلیٹ کر کے پوسٹ بھی کیا جاسکتا ہے۔اور بے سکس کے بعد ہماری پریکٹس ہو گی۔میں آجکل بے سکس پر دھیان دے رہی ہوں تو اگر کوئی انٹرسٹد ہے کوئی تو بتائیں۔

    عائشہ۔
    1۔رمیصا
    2۔می مانو
    3۔حرف دعا
    4۔رافعہ خان
    ابھی میں نے پینسل سکیچنگ پڑھا تو آ گئی کیونکہ میں پینسل سکیچ بہت کرتی ہوں۔۔اور میرے پاس اس کے دو یا تین نمونے بھی ہیں میں ضرور یہاں اپ لوڈ کر کے دوں گی جو میں نے خود بنائے ہیں۔۔اگر پسند آ ئے تو بتائے گا اور اگر کسی طرح کی مدد کی یا ٹپ کی ضرورت ہو تو بتائے گا۔۔۔۔میں حاضر ہوں میں نے کہیں ٹیننگ نہیں لی یا سیکھا نہیں بس بچپن سے کر تی ہوں سکیچنگ۔۔۔شکریہ
    ہاں تیرا سایہ تو میں ہوں پر سنگ تیرے نہ رہ سکوں
    ہاں اس سفر میں تو میں ہوں پر سنگ تیرے نہ رک سکوں

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    4,756
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: for those who r interested in pencil sketching.

    Quote Originally Posted by مروہ ڈار View Post

    میرا پہلا سکیچ

    ہاں تیرا سایہ تو میں ہوں پر سنگ تیرے نہ رہ سکوں
    ہاں اس سفر میں تو میں ہوں پر سنگ تیرے نہ رک سکوں

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    4,756
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: for those who r interested in pencil sketching.

    میرا دوسرا سکیچ
    ہاں تیرا سایہ تو میں ہوں پر سنگ تیرے نہ رہ سکوں
    ہاں اس سفر میں تو میں ہوں پر سنگ تیرے نہ رک سکوں

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    4,756
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: for those who r interested in pencil sketching.

    میرا تیسرا سکیچ
    ہاں تیرا سایہ تو میں ہوں پر سنگ تیرے نہ رہ سکوں
    ہاں اس سفر میں تو میں ہوں پر سنگ تیرے نہ رک سکوں

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    4,756
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: for those who r interested in pencil sketching.

    اب اتنے ڈھیروں کی تعداد میں بنائے ہیں اگر کوئی پرانے مل گئے یا اور بناؤں گی تو ایسے ہی پکچر کھینچ کر اپ لوڈ کروں گی شکریہ
    ہاں تیرا سایہ تو میں ہوں پر سنگ تیرے نہ رہ سکوں
    ہاں اس سفر میں تو میں ہوں پر سنگ تیرے نہ رک سکوں

  9. #24
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,462
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Talking Re: for those who r interested in pencil sketching.

    ایک نام کو ان کی اجازت کے بغیر لکھ رھی ھوں عائشہ کا
    انھوں نے نہ صرف پنجاب یونیورسٹی سے فائن آرٹس میں ماسٹرز کیا ھوا ھے بلکہ آرٹ کالج میں مختصر عرصے کی جاب بھی کی.اور شادی نہ ھوتی تو مزیدکرتی بھی
    پتہ نھی اس نے اپنا نام کیوں نھی دیا.

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    670
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: for those who r interested in pencil sketching.

    Quote Originally Posted by AmirShahzad View Post
    sketches main ager insaan ya janwar shamil nahi hoon tu i am also intrested

    عامر یہ تو ہم پہ ڈیپینڈ کرتا ہے کہ ہم کیا کرنا چاہتے ہیں؟ آپ ایسا کیجیے گا کہ جانداروں کی سکیچنگ چھوڑ دیجیے گا۔ویسے بھی یہ کافی آگے آئے گی۔شروع میں تو سمپل چیزیں ہوں گی۔

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    670
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: for those who r interested in pencil sketching.

    Quote Originally Posted by aitbar View Post
    اتنی سہولت والی کلاس۔۔۔۔۔۔۔۔ رمیصا مجھے بھی شامل کرلیں کلاس میں۔۔۔۔
    سکول میں کچھ کبھی کی تھی ، اب تو عرصہ ہوگیا کچھ سکیچ کئے ہوے

    جی کر لیا ۔

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    670
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: for those who r interested in pencil sketching.

    Quote Originally Posted by مروہ ڈار View Post
    ابھی میں نے پینسل سکیچنگ پڑھا تو آ گئی کیونکہ میں پینسل سکیچ بہت کرتی ہوں۔۔اور میرے پاس اس کے دو یا تین نمونے بھی ہیں میں ضرور یہاں اپ لوڈ کر کے دوں گی جو میں نے خود بنائے ہیں۔۔اگر پسند آ ئے تو بتائے گا اور اگر کسی طرح کی مدد کی یا ٹپ کی ضرورت ہو تو بتائے گا۔۔۔۔میں حاضر ہوں میں نے کہیں ٹیننگ نہیں لی یا سیکھا نہیں بس بچپن سے کر تی ہوں سکیچنگ۔۔۔شکریہ

    مروہ اچھی سکیچنگ ہے۔

  13. #28
    Account Self Deleted

    Join Date
    May 2009
    Posts
    7,974
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: for those who r interested in pencil sketching.

    میں بھی بہتتت ساری انٹرسٹڈ ہوں
    میرا نام بھی شامل کریں

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    670
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: for those who r interested in pencil sketching.

    Quote Originally Posted by Faaizaa View Post
    ایک نام کو ان کی اجازت کے بغیر لکھ رھی ھوں عائشہ کا
    انھوں نے نہ صرف پنجاب یونیورسٹی سے فائن آرٹس میں ماسٹرز کیا ھوا ھے بلکہ آرٹ کالج میں مختصر عرصے کی جاب بھی کی.اور شادی نہ ھوتی تو مزیدکرتی بھی
    پتہ نھی اس نے اپنا نام کیوں نھی دیا.

    فائزہ میرے نام کے اوپر چیک کریں۔میں نے نام لکھ لیا ہے۔چونکہ وہ سٹوڈنٹ بالکل نہیں ہیں اسلیے انہیں مردم شماری میں نہیں رکھا۔میں سلمان بھائی کو اور انہیں پی ایم کر کے کلاسز اور بے سکس پوچھتی ہون۔پھر 20 اگست سے شروع کر دیں گے۔انشاء اللہ۔

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    670
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: for those who r interested in pencil sketching.

    Quote Originally Posted by فاطمہ View Post
    میں بھی بہتتت ساری انٹرسٹڈ ہوں
    میرا نام بھی شامل کریں

    لیں جی ابھی کر لیا۔

Page 2 of 7 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •