Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 8 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 109

Thread: کیفے

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    کیفے

    یہ ہماری یونیورسٹی کا کیفے ہے
    یہاں آپ گرم گرم چائے کے ساتھ
    چٹپٹے پکوڑوں اور سموسوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے گپ شپ کر سکتے ہیں
    اساتذہ کے بارے میں باتیں کر سکتے ہیں
    لیکچرز ڈسکس کر سکتے ہیں
    ہاں لیکن یہاں بنک مارنے کی اجازت کسی کو نہیں ہو گی 8)

    آپ پر پوری نظر رکھی جائے گی کہ کہیں کوئی سٹؤڈنٹ کلاس بنک کر کے گپیں تو نہیں مارہا ہے ;d;d

  2. #2
    Severus
    Guest

    Re: کیفے

    اور رجسٹرار کے بارے میں کیا خیال ہے؟

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیفے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    کوئی ہے؟اس کیفے میں کوئی اللہ کا بندہ موجود ہے ۔

  4. #4
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,462
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیفے

    men huun

  5. #5
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Severus View Post
    اور رجسٹرار کے بارے میں کیا خیال ہے؟
    رجسٹرار تو رجسٹرار ہوتا ہے
    وہ بنک مار سکتا ہے ;d;d

    ویسے بھی بنک مارنے والے طالبعلموں پر نظر رکھنے کے لئے رجسٹرار کو تو کینٹین میں ڈیرہ جمانا ہی پڑے گا
    ہے نا

  6. #6
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by SeharAzad View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    کوئی ہے؟اس کیفے میں کوئی اللہ کا بندہ موجود ہے ۔
    ہاں جی اللہ کی بندی موجود ہے
    بندے کا پتہ نہیں

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Faaizaa View Post
    men huun
    جی السلام علیکم۔

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    ہاں جی اللہ کی بندی موجود ہے
    بندے کا پتہ نہیں
    رجسٹرار صاحبہ اگر آپ یہاں رہیں گی تو اسٹوڈنٹس کہاں جائیں گے۔
    ویسے آپ آ ہی گئی ہیں تو ایک تجویز ہی لے لیں۔

    یونیورسٹی میں علیحدہ سے ایک لائیبریری کا قیام کیا جائے۔ جس میں تعلیم کے متعلقہ کتب کو علیحدہ کر دیا جائے تاکہ استعمال میں آسانی رہے۔

  9. #9
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by SeharAzad View Post
    رجسٹرار صاحبہ اگر آپ یہاں رہیں گی تو اسٹوڈنٹس کہاں جائیں گے۔
    ویسے آپ آ ہی گئی ہیں تو ایک تجویز ہی لے لیں۔

    یونیورسٹی میں علیحدہ سے ایک لائیبریری کا قیام کیا جائے۔ جس میں تعلیم کے متعلقہ کتب کو علیحدہ کر دیا جائے تاکہ استعمال میں آسانی رہے۔
    میں اتنی بھی زیادہ جگہ نہیں گھیرتی ویسے


    آپ کی تجویز بہت اچھی ہے
    اگر ایسی بکس کے لنکس علیحدہ دے دئے جائیں تو بہت اچھا رہے گا
    آپ ایسے ہی اپنی تجاویز دیتے رہئے گا
    ہم بہت مشکور ہونگے

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    میں اتنی بھی زیادہ جگہ نہیں گھیرتی ویسے


    آپ کی تجویز بہت اچھی ہے
    اگر ایسی بکس کے لنکس علیحدہ دے دئے جائیں تو بہت اچھا رہے گا
    آپ ایسے ہی اپنی تجاویز دیتے رہئے گا
    ہم بہت مشکور ہونگے
    جی ضرور۔ مگرمیں لائبریرین کبھی نہیں بنوں گا۔

  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by SeharAzad View Post
    جی ضرور۔ مگرمیں لائبریرین کبھی نہیں بنوں گا۔
    وہ کیوں ؟

  12. #12
    Severus
    Guest

    Re: کیفے

    اردو کلاس کے سلسلے میں یہ دو کتب الگ کروا لیں

    1
    2

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    وہ کیوں ؟
    کیوں کہ کنڈا میں ہی نہیں کھولنا چاہتا۔

  14. #14
    Durre Nayab
    Guest

    Re: کیفے

    السلام علیکم

  15. #15
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    السلام علیکم
    وعلیکم اسلام
    کیسی ہیں آپ
    ابھی ہم نے کینٹین والا چھوٹو رکھا ہی نہیں ہے سو سموسوں پکوڑوں کے بغیر انجوائے کریں

Page 1 of 8 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •