Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 109

Thread: کیفے

  1. #31
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    چھوٹے کینٹین بند کرو۔ کل سے سب روزے رکھ رہے ہیں۔
    ہیں جی ۔ ۔ ۔ کس کنٹری میں؟؟

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    2,048
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    چھوٹے کینٹین بند کرو۔ کل سے سب روزے رکھ رہے ہیں۔
    کیوں ایوننگ یا نائٹ کلاسسز نہیں ہوں گی کیا۔ افطار کے بعد تو کھانے کی پرمیشن ہوتی ہے نا۔ ایسی ہی آپ چھوٹو کی روزی پر لات مار رہیں ہیں۔

  3. #33
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Seenum View Post
    کیوں ایوننگ یا نائٹ کلاسسز نہیں ہوں گی کیا۔ افطار کے بعد تو کھانے کی پرمیشن ہوتی ہے نا۔ ایسی ہی آپ چھوٹو کی روزی پر لات مار رہیں ہیں۔
    اہو جی چھوٹو کی روزی پر اور ہمارے پیٹ پر۔

  4. #34
    Durre Nayab
    Guest

    Re: کیفے

    چھوٹو کی روزی پر لات۔ ۔ ۔ ;d
    ایوننگ کلاسز کا آئیڈیا اچھا ہے۔ افطار میں ٹینک بھرنے کے بعد بھی سموسوں کی جگہ رہے گی کیا؟
    صبیح بھائی آپ کے روزے کیسے ہوں گے ابھی سے پیٹ اور کینٹین کی پڑی ہے۔ لگتا ہے یونی بھی کینٹین کے لئے ہی آئیں گے۔

  5. #35
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    چھوٹو کی روزی پر لات۔ ۔ ۔ ;d
    ایوننگ کلاسز کا آئیڈیا اچھا ہے۔ افطار میں ٹینک بھرنے کے بعد بھی سموسوں کی جگہ رہے گی کیا؟
    صبیح بھائی آپ کے روزے کیسے ہوں گے ابھی سے پیٹ اور کینٹین کی پڑی ہے۔ لگتا ہے یونی بھی کینٹین کے لئے ہی آئیں گے۔
    ہم تو جی اپنے میڈیکل کالج بھی کینٹین کے لیے ہی جاتے ہیں۔;d

  6. #36
    Durre Nayab
    Guest

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    ہم تو جی اپنے میڈیکل کالج بھی کینٹین کے لیے ہی جاتے ہیں۔;d
    ہاہاہاہا۔ ۔ ۔ گھر پر پہ کینٹین کھول لیا ہوتا۔ میڈیکل جانے کی کیا ضرورت

  7. #37
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    ہاہاہاہا۔ ۔ ۔ گھر پر پہ کینٹین کھول لیا ہوتا۔ میڈیکل جانے کی کیا ضرورت
    کہا تو ٹھیک ہے پر پھر ہوم منسٹر﴿اماں حضور﴾ کے جوتے کون کھاتا۔;d

  8. #38
    Durre Nayab
    Guest

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    کہا تو ٹھیک ہے پر پھر ہوم منسٹر﴿اماں حضور﴾ کے جوتے کون کھاتا۔;d
    کینٹین کے لئے تو جوتے کھانے ہی پڑتے ہیں چاہے اماں کے ہوں یا پروفیسرز کے ہوں۔:

  9. #39
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    کینٹین کے لئے تو جوتے کھانے ہی پڑتے ہیں چاہے اماں کے ہوں یا پروفیسرز کے ہوں۔:
    تو کیا یہاں بھی جوتا باری ھو گی؟؟

  10. #40
    Durre Nayab
    Guest

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    تو کیا یہاں بھی جوتا باری ھو گی؟؟
    ظاہر ہے کلاس چھوڑ کر کینٹین جائیں گے تو جوتا باری تو ہوگی۔ سب سے پہلے تو محترمہ رجسٹرار صاحبہ اپنی چھے انچ کے نوک دار ہیل سمیت حاضر ہوں گی۔;d

  11. #41
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    ظاہر ہے کلاس چھوڑ کر کینٹین جائیں گے تو جوتا باری تو ہوگی۔ سب سے پہلے تو محترمہ رجسٹرار صاحبہ اپنی چھے انچ کے نوک دار ہیل سمیت حاضر ہوں گی۔;d
    ارے حاضر نہیں ہونگی بلکہ کینٹین کے ٹیبل کے نیچے سے ہی برآمد ہوں گی۔ ۔ ۔;d
    اس کا مطلب ہے کہ سموسے وغیرہ کلاس میں بیٹھ کر کھانے پڑیں گے۔

  12. #42
    Durre Nayab
    Guest

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    ارے حاضر نہیں ہونگی بلکہ کینٹین کے ٹیبل کے نیچے سے ہی برآمد ہوں گی۔ ۔ ۔;d
    اس کا مطلب ہے کہ سموسے وغیرہ کلاس میں بیٹھ کر کھانے پڑیں گے۔
    ہاہاہا یعنی حد ہوگئی کلاس جائے پر سموسے نہیں جانے چاہیئے۔ چلیں اتنی محبت ہے سموسوں سے تو کلاس میں کھا لیجیئے گا۔;d

  13. #43
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    ظاہر ہے کلاس چھوڑ کر کینٹین جائیں گے تو جوتا باری تو ہوگی۔ سب سے پہلے تو محترمہ رجسٹرار صاحبہ اپنی چھے انچ کے نوک دار ہیل سمیت حاضر ہوں گی۔;d

    اررے میری ہیل سے ڈرنے کی ضرورت نہیں جب سے میں ایک ہیل کی بلندی سے منہ کے بل گری تھی میں نے ہیل کو دیکھنا بھی چھوڑ دیا ہے

    ہاں ڈنڈا شنڈا چل سکتا ہے

  14. #44
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    ارے حاضر نہیں ہونگی بلکہ کینٹین کے ٹیبل کے نیچے سے ہی برآمد ہوں گی۔ ۔ ۔;d
    اس کا مطلب ہے کہ سموسے وغیرہ کلاس میں بیٹھ کر کھانے پڑیں گے۔
    ;d;d;d

    مجھے لگتا ہے جتنی آپ لوگوں کو کینٹین کے سموسوں سے محبت ہے
    اور اوپر سے چھوٹو کی سیٹ پر بھی کوئی نہیں آرہا
    کہیں مجھے خود ہی چھوٹو بھی نہ بننا پڑے
    سموسے کی سپلائی کے لئے

  15. #45
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    کہیں مجھے خود ہی چھوٹو بھی نہ بننا پڑے
    سموسے کی سپلائی کے لئے

    کتنا مزہ آئیگا نا ۔۔۔۔
    کلاس میں ٹیچر ٹیچر کریں گے
    اور کیفے میں چھوٹو چھوٹو ۔۔۔۔
    اور تو اور ڈبل پرافیٹ ھوگا آپ کو ۔۔۔
    سارے انکم گھر میں ہی ۔۔۔

    ;d;d;d

    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


Page 3 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •