Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 8 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 109

Thread: کیفے

  1. #16
    Durre Nayab
    Guest

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    وعلیکم اسلام
    کیسی ہیں آپ
    ابھی ہم نے کینٹین والا چھوٹو رکھا ہی نہیں ہے سو سموسوں پکوڑوں کے بغیر انجوائے کریں
    میں بالکل ٹھیک ہوں آپ سنائیں یونی کیسی جارہی ہے۔ پکوڑے اور چائے ابھی ٹھونسے ہیں۔ ۔ بارش ہورہی ہے ناں

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    ارے چھوٹو کدھر ہے ۔ ۔ ۔؟ اگر نہیں رکھا تو جلدی رکھیں ۔ ۔ میں ابھی کلاس لے کر آیا ہوں اس لیے چائے کی شدید طلب ہو رہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔

  3. #18
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    میں بالکل ٹھیک ہوں آپ سنائیں یونی کیسی جارہی ہے۔ پکوڑے اور چائے ابھی ٹھونسے ہیں۔ ۔ بارش ہورہی ہے ناں
    ابھی تو بس شروع ہی ہوئی ہے
    امید ہے اچھی جائے گی
    ہاں بارش تو یہاں بھی ہو رہی ہے
    میں بھی تھوڑی دیر تک پکوڑے بنانے والی ہوں آج


  4. #19
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by TRUEMAN_PK View Post
    ارے چھوٹو کدھر ہے ۔ ۔ ۔؟ اگر نہیں رکھا تو جلدی رکھیں ۔ ۔ میں ابھی کلاس لے کر آیا ہوں اس لیے چائے کی شدید طلب ہو رہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
    ہائے ابھی تو ہماری یونیورسٹی کا سیمیسٹر شروع بھی نہیں ہوا
    اتنے لائق سٹوڈنٹس مل گئے ہیں ہمیں جو کلاسز شروع ہونے سے بھی پہلے کلاسز لے رہے ہیں
    ;d;d

  5. #20
    Durre Nayab
    Guest

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    ہائے ابھی تو ہماری یونیورسٹی کا سیمیسٹر شروع بھی نہیں ہوا
    اتنے لائق سٹوڈنٹس مل گئے ہیں ہمیں جو کلاسز شروع ہونے سے بھی پہلے کلاسز لے رہے ہیں;d;d
    یہ اپنے استاد جی ہیں یہ کلاس لے کر نہیں بلکہ اتنی مشکل کلاس دے کر آرہے ہوں گے۔ چائے کی تو مجھے صرف ان کی کلاس کا نام سن کر ہی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔

  6. #21
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    لو جی میں بھی سموسے پکوڑے کھانے آیا تھا پر یہاں تو۔ ۔ ۔ ۔

  7. #22
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    یہ اپنے استاد جی ہیں یہ کلاس لے کر نہیں بلکہ اتنی مشکل کلاس دے کر آرہے ہوں گے۔ چائے کی تو مجھے صرف ان کی کلاس کا نام سن کر ہی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔
    اچھا پھر تو واقعی ان کو چائے بلکہ کافی کی ضرورت ہے
    کچھ کرتے ہیں چھوٹو کا پھر تو
    ;d;d

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    اچھا پھر تو واقعی ان کو چائے بلکہ کافی کی ضرورت ہے
    کچھ کرتے ہیں چھوٹو کا پھر تو
    ;d;d
    ہی ہی ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔

    کافی ۔ ۔ ۔کیا ہی بات ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    پھر کیا ایڈ دیا کہ چھوٹو کے لیے اسامیاں خالی ہیں ۔ ۔ ؟

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    یہ اپنے استاد جی ہیں یہ کلاس لے کر نہیں بلکہ اتنی مشکل کلاس دے کر آرہے ہوں گے۔ چائے کی تو مجھے صرف ان کی کلاس کا نام سن کر ہی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔
    خالی نام سن کر ۔ ۔ ہی ہی ۔ ۔اس لیے تو کلاس کے بعد میں چائے کے پورے تھرماس کو ڈھدونڈتا پھرتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔سمائلس ہی سمائلس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  10. #25
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    یہ ہماری یونیورسٹی کا کیفے ہے
    یہاں آپ گرم گرم چائے کے ساتھ
    چٹپٹے پکوڑوں اور سموسوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے گپ شپ کر سکتے ہیں
    اساتذہ کے بارے میں باتیں کر سکتے ہیں



    مس جی آپ بھی نا پڑھائی شروع ھوئی نہیں اور سب کو
    کھانے پینے پر لگادیا ۔۔۔۔اور تو اور اساتذہ کی برائی پر بھی

    ;d;d;d
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  11. #26
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Saahil View Post
    مس جی آپ بھی نا پڑھائی شروع ھوئی نہیں اور سب کو
    کھانے پینے پر لگادیا ۔۔۔۔اور تو اور اساتذہ کی برائی پر بھی

    ;d;d;d
    لو جی پہلے بچے کھائیں گے انرجی آئے گی تب ہی تو پڑھ سکیں گے نا
    اور میں نے تو باتیں کرنے کو کہا تھا آپ نے برائیاں بنا دیا ہے
    ہمممممم;d;d
    آپ نے برائیاں تو نہیں کرنی نا کہیں؟؟؟

  12. #27
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    30,846
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیفے

    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    لو جی پہلے بچے کھائیں گے انرجی آئے گی تب ہی تو پڑھ سکیں گے نا
    اور میں نے تو باتیں کرنے کو کہا تھا آپ نے برائیاں بنا دیا ہے
    ہمممممم;d
    آپ نے برائیاں تو نہیں کرنی نا کہیں؟؟؟


    انرجی کے لیئے کیفے کی کیا ضرورت ھے ۔۔۔۔۔

    میری دادی امااں کہتی ھیں روزانہ دو گلاس دودھ پیئے انرجی ہی انرجی ۔۔۔اور بادام کھائیں سب یاد ہی یاد ۔۔۔

    ہاں اب ایسا کریں کہ یونیورسٹی کے پیچھے جو خالی اتنا بڑا میدان ھے نا وہاں ایک بھینس کا باڑا کھول لیں ۔۔۔۔۔اور پاس ;dمیں ڈرائی فروٹ کی دکان
    کیسااا۔۔

    آپ نے ایسا کہا نہیں لیکن مطبل تو یہی تھا نا کہ استاد کی بھی کرسکتے ھین اب کلاس میں استاد کے سامنے بُرائی کرنا اچھا لگے گا کیاا۔۔۔
    دریاؤں سے کچھ ربط ہوا اِتنا زیادہ
    پانی پہ لکھی لگتی ہے تقدیر ہماری
    اے وقت! اِسے اپنی کسی موج پہ لکھ لے
    مٹ جائے کہیں ہم سے نہ تحریر ہماری


  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    931
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیفے

    yahi soch rahi the main b k hum kesay gapshap kar sakhin gay agar teacher b yahi hon gay to....
    ALLAH loves me

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Kharian, Gujrat, Punjab, Pakistan
    Posts
    2,500
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیفے

    چھوٹے دو سموسے اور ایک چاءے کا کپ لاو جلدی استاد جی کلاس میں جدی آ جاتے ہیں۔ اور کوی کام نہیں ان کو۔;d
    "Tolerance means to bear pain and hardships with patience"

  15. #30
    Durre Nayab
    Guest

    Re: کیفے

    چھوٹے کینٹین بند کرو۔ کل سے سب روزے رکھ رہے ہیں۔

Page 2 of 8 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •