Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 7 of 7 FirstFirst ... 567
Results 91 to 100 of 100

Thread: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

  1. #91
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    ابھی تک رزلٹ نہیں آیا۔۔۔۔؟~

  2. #92
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    ششششششششششششششششششش

    آواز نہیں نکالنی ورنہ رمیصا سس انڈرٹیکر کی طرح چوک سلیم لگا کر ریسٹ ان پیس کہہ دیں گی۔
    ~

  3. #93
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    670
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    ہاہاہا۔
    رزلٹ جلدی آ رہا ہے انشاء اللہ۔

  4. #94
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Kharian, Gujrat, Punjab, Pakistan
    Posts
    2,500
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    رزلٹ گھر سے چل پڑا ہے۔

    "Tolerance means to bear pain and hardships with patience"

  5. #95
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    اونہوں ۔۔۔ رزلٹ آ گیا ہے۔ اور اس بار تبصرہ کرنے والے نہ جانے کہاں رہے۔ اور میں بھی انھی کی بھیڑ میں کہیں پیچھے رہ گئی۔ اور یہ شائد پہلا موقع ہو گا جو رزلٹ آنے کے بعد کسی مقابلے پر تبصرہ کیا جا رہا ہے۔ ممکن ہے اس بات کو بھی ون اردو گنز بک میں شامل کر لیا جائے۔
    ویسے ایک حساب سے تو اچھا بھی ہے اب رائیٹر بھی میرے سامنے ہیں۔ اب میں مضمون کا رائیٹر کے ساتھ تجزیہ بھی کر سکوں گی کہ یہ رائیٹر سے میل کھا رہا ہے یا نہیں۔

    سو بہنوں اور بھائیو۔۔۔۔ ایک الگ سی چیز ہونے جا رہی ہے کہ مقابلے کے ختم ہونے کے بعد تحاریر پر تبصرہ۔۔ سو جو بہن بھائی رہ گئے تھے وہ بھی شامل ہو سکتے ہیں اور تڑکے مار سکتے ہیں۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  6. #96
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    مضمون نمبر ایک۔۔۔


    انٹرنیٹ کے فوائد از رافعہ خان

    جب میں یہ مضمون پڑھ رہی تھی تو اچانک ساتھ ساتھ ہی مجھے یہ احساس ہونے لگا کہ یہ بڑے جامع طریقے سے بیان کیا جا رہا ہے اور بڑے مدلل طریقے سے انفارمیشن دی جا رہی ہے۔ تو فورا آمنہ جی کی طرف دھیان جانے لگا کہ پچھلے دنوں ہی تو انھوں نے مضمون لکھنے کے گر بتائے تھے۔ اور اس سلسلے کا پہلا مضمون ہی اتنا پرفیکٹ تھاکہ میں سوچ میں پڑ گئی کہ اب دیکھیں بعد میں لکھنے والے کس پہلو کو کور کریں گے۔
    مضمون بڑے دلچسپ طریقے سے لکھا گیا۔ انفارمیشن دی گئی خاص طور پر شاپنگ کے بارے میں۔ جس سے پتہ لگتا ہے کہ صاحب مضمون خود بھی اس سے کتنا مستفید ہوتی ہیں۔ اور ان کے مضمون سے صاف ظاہر ہے کہ انٹرنیٹ ایک ضرورت کی چیز ہے تعیش کی نہیں۔ اور یہ ضرورت کا روپ دھار کر ہماری زندگیوں میں داخل ہو گیا ہے۔

    دلچسپ فقرہ ۔۔۔۔
    ”ونڈو شاپنگ“ کا جو مزہ ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کر، چائے کا کپ سامنے رکھ کر پکوڑے کھاتے ہوئے آتا ہے وہ بازاروں میں مارے مارے پھرتے ہوئے، بھوکے پیاسے دھکے کھانے میں نہیں ہے۔

    """""""""'

    مضمون نمبر ۔۔۔دو از کائنات
    یہ تو میرا ہی لکھا ہوا مضمون تھا اب اس پر میں خود کیا تڑکا لگاتی ۔ سو آئیے اور اس پر تبصرہ آپ کا حق ہے۔


    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  7. #97
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    اوکے جی، ہم منتظر ہیں آپ کے تبصروں کے۔۔ بلاججھک بتائیے۔ *smile*

    جو اللّٰہ کا حکم



  8. #98
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    مضمون نمبر تین

    انٹرنیٹ کے فوائد از صبیح

    پہلے دو مضامین کے مقابلے میں یہ ذرا ان سے مختصر رہا۔ مگر بہنوں اور بھائیو صرف الفاظ میں، حروف میں، مگر یہ مت سمجھیے گا کہ یہ مضمون کسی سے کم تھا۔ اسے بیان کرنے کی زبان بڑی مدلل تھی اور منجھے ہوئے انداز میں لکھا گیا ہے۔ اس میں بھی انٹر نیٹ کے فوائد کو بخوبی نمایاں کیا گیا۔اور ہر پہلو کو کور کیا گیا۔ پڑھ کر لگا جیسے کوزے میں دریا بند کیا گیا ہے۔
    صبیح بھائی صاحب مضمون تھے۔ ان کی تحریروں میں عموما مزاح کا عنصر نمایاں ہوتا ہے مگر سنجیدہ انداز میں خوبصورتی سے لکھا یہ مضمون ان کی سنجیدگی بھی بیان کر رہا ہے۔ کمپیوٹر انٹرنیٹ ان کی زندگی میں بھی کتنی جگہ بنا چکا ہے۔وہ ان کی دی مفید انفارمیشن سے پتہ چلتا ہے۔

    متاثر کن فقرہ ۔۔۔۔
    انٹرنیٹ نے انسان کے دنیا کو گلوبل ولیج بنانے کے خواب کو تعبیر دینے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ آج انٹرنیٹ مختلف علاقوں، زبانوں، اور نسلوں کے کروڑوں لوگوں کے درمیان رابطے کا واحد ذریعہ بن چکا ہے۔

    *********
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  9. #99
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    مضمون نمبر چار

    انٹر نیٹ کے فوائد از سمیر

    اب تک کے ہوئے مقابلوں میں ایک نیا نام، نیا رائیٹر
    مضمون کا آغاز مجھے بڑا اچھا لگا۔۔ جس طرح اقبال نے پاکستان کا خواب دیکھا اسی طرح امریکہ میں ایک آدمی نے بھی ایسا خواب دیکھا کہ ہر گھر میں کمپیوٹر ہو گا۔ اور جب کمپیوٹر ہو گا تو انٹرنیٹ بھی تو ہو گا نا۔
    مضمون مختصر ضرور تھا مگر اپنے اندر جامعیت لیے ہوئے تھا۔ سو ویلڈن رائیٹر جی کہ آپ نے اس مقابلے میں حصہ لے کر باقیوں کو ٹکر بھی دی اور اپنی بھی انٹری ایسے مقابلے میں کی، جسے باقی شائد ذرا مشکل سمجھ کر جھجھکتے ہی رہے۔

    ایک پنتھ دو کاج فقرہ ۔۔۔
    آپ کو بس کسی ایسی ویب سائٹ کا ممبر بننا ہے جہاں پختہ ذہن والے اور پڑھے لکھے افراد موجود ہوں۔ اس مقصد کے حصول کے لیے www.oneurdu.com ایک بہترین ویب سائٹ ہے۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  10. #100
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    مضمون نمبر پانچ

    انٹرنیٹ کے فوائد از مشتاق

    بڑے اچھے سے لکھا گیا یہ مضمون کسی پہلو سے بھی نہیں لگ رہا تھا کہ یہ ون اردو پر ایک ذرا مشکل اور سنجیدہ مقابلے میں کسی نئے رائیٹر کی تحریر ہے۔ مضموں کو خوبصورت اور مکمل بنانے والے تمام لوازمات بالترتیب شامل تھے۔ اور یہ مضمون پھر پہلے نمبر پر آیا۔ ایک طرح سے کہا جا سکتا ہے لکی اور ہوشیار رائیٹر جو آتے ہی چھا گیا۔ اور اپنا مقام بنا گیا۔ باقیوں کو ٹکر دے گیا۔ اور اول پوزیشن لے گیا۔

    سچا اور کھرا فقرہ ۔۔۔۔۔۔
    انٹرنیٹ بطورِ زندگی بچانے کے نمودار ہوا ہے۔اب وہ کام جو ہم کئی دن بعد کرنے کے قابل ہوتے،انٹرنیٹ کی مدد سے کئی دن پہلے کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

Page 7 of 7 FirstFirst ... 567

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •