Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 6 of 7 FirstFirst ... 4567 LastLast
Results 76 to 90 of 100

Thread: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

  1. #76
    Junior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    9
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    وش آپ نے بہت اچھا لکھا۔۔۔۔۔میں نے جب پڑھنا شروع کیا تو جو میرےذہہن میں پوائنس تھے وہ سب ھی موجود تھے ۔سٹارٹ ھی بہت اچھا کیا۔۔۔۔۔لیکن بات بتانے والی یہ ھے کہ جب میں پڑھ چکی اس کے بعد میں نے سوچا کہ دیکھوں کہ یہ لکھا کس نے ھے۔ دیکھا تو مہوش صاحبہ۔اچھا لکھنے پر مبارکباد۔باقی دوستوں کا بھی پڑھوں گی۔اور اگلا مقابلہ مضمون نویسی کا اس ٹاپک پر ہونا چاہئے (انٹرنیٹ کے نقصانات)

  2. #77
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    Quote Originally Posted by qureshionset View Post
    وش آپ نے بہت اچھا لکھا۔۔۔۔۔میں نے جب پڑھنا شروع کیا تو جو میرےذہہن میں پوائنس تھے وہ سب ھی موجود تھے ۔سٹارٹ ھی بہت اچھا کیا۔۔۔۔۔لیکن بات بتانے والی یہ ھے کہ جب میں پڑھ چکی اس کے بعد میں نے سوچا کہ دیکھوں کہ یہ لکھا کس نے ھے۔ دیکھا تو مہوش صاحبہ۔اچھا لکھنے پر مبارکباد۔باقی دوستوں کا بھی پڑھوں گی۔اور اگلا مقابلہ مضمون نویسی کا اس ٹاپک پر ہونا چاہئے (انٹرنیٹ کے نقصانات)


    ہاہاہا مس جی۔ ۔ ۔ ابھی چھٹیاں گزار رہی ہیں آپ مزے میں اور یہ حال ہے۔ ۔ ۔
    وہ دراصل بات یہ ہے کہ میں نے صرف اس مقابلے کو ہوسٹ کیا ہے۔ ۔ ۔ مجھے مختلف ممبران نے یہ تحاریر لکھ کر بھیجیں ہیں جنہیں میں نے پوسٹ کیا ہے صرف۔ ۔ ۔ تاکہ اصل لکھاری کا نام مخفی رکھ کر نیوٹرل کمنٹس اور ججمنٹ کی جا سکے۔ ۔ ۔
    آپ بھی پلیز ضرور کمنٹ کرنا سب پر۔ ۔ ۔ نئے لکھنے والوں کی بہت حوصلہ افزائی ہوتی ہے یوں۔ ۔ ۔
    اور اب اپنا نک بھی بدلوا لیں نا۔ ۔ لیکن پھر مجھے بتا ضرور دینا۔ ۔ ۔ کہ"یہ میں ہوں۔"
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  3. #78
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Kharian, Gujrat, Punjab, Pakistan
    Posts
    2,500
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    اسلام و علیکم

    یہاں تو حاموشی چھا گی ہے۔
    "Tolerance means to bear pain and hardships with patience"

  4. #79
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Red face Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sameer View Post
    اسلام و علیکم

    یہاں تو حاموشی چھا گی ہے۔
    رزلٹ کا انتظار کیا جارہا ہے تڑکا لگا کے




  5. #80
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    رزلٹ کا انتظار کیا جارہا ہے تڑکا لگا کے



    یہ تڑکا کب ختم ہو گا۔ ۔ ۔؟؟

  6. #81
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Kharian, Gujrat, Punjab, Pakistan
    Posts
    2,500
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    یہ تڑکا کب ختم ہو گا۔ ۔ ۔؟؟
    جب آنکھوں میں آنسو آ جاءیں گے۔
    "Tolerance means to bear pain and hardships with patience"

  7. #82
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sameer View Post
    جب آنکھوں میں آنسو آ جاءیں گے۔
    لگتا ہے کہ آپ کی بات سچ ثابت ہو کر رہے گی۔~

  8. #83
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    670
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    انتظار جتنا طویل ہو گا پھل اتنا میٹھا ہو گا۔سو صبر ،صبر اور صبر عظیم۔

  9. #84
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    Quote Originally Posted by رمیصا View Post
    انتظار جتنا طویل ہو گا پھل اتنا میٹھا ہو گا۔سو صبر ،صبر اور صبر عظیم۔
    پر ہمیں تو ڈینٹسٹ نے میٹھا کھانے سے منع کیا ہے۔ ۔ ۔~

  10. #85
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    670
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    ویل ۔۔پھر تو ججز کو انفارم کرنا پڑے گا۔

  11. #86
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    Quote Originally Posted by رمیصا View Post
    ویل ۔۔پھر تو ججز کو انفارم کرنا پڑے گا۔
    وہ کیا شوگر فری سویٹس لا دیں گے؟؟

  12. #87
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    670
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    ہاں جی وہ آپکے لیے شوگر فری رزلٹ بنائیں گے۔اور صبر کرنے والوں کے لیے۔۔۔۔!!

  13. #88
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    Quote Originally Posted by رمیصا View Post
    ہاں جی وہ آپکے لیے شوگر فری رزلٹ بنائیں گے۔اور صبر کرنے والوں کے لیے۔۔۔۔!!
    کیا یہ کھلا تیضاد نہیں ہے؟؟؟~

  14. #89
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    670
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    ارے نہیں۔۔۔صبر کی تلقین ہے اور بس۔

  15. #90
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مضمون نویسی کا پہلا مقابلہ

    Quote Originally Posted by رمیصا View Post
    ارے نہیں۔۔۔صبر کی تلقین ہے اور بس۔
    اچھا جی ہم ادھری چپ چیں کر کے بیٹھے ہیں۔~

Page 6 of 7 FirstFirst ... 4567 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •