Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 3 of 3

Thread: اشتہار برائے طلبی ٹینڈر۔۔ڈیزائنرز متوجہ ہوں

  1. #1
    Severus
    Guest

    اشتہار برائے طلبی ٹینڈر۔۔ڈیزائنرز متوجہ ہوں


    ون اردو رائڑز سوسائٹی کو پہلے نیوز لیٹر کی ڈیزائننگ کے لیے کانٹریکٹرز درکار ہیں۔


    کام
    مدت تکمیل
    دو سے چار صفحات تک کے نیوز لیٹر کی ڈیزائننگ اور اس سے متعلقہ کام
    5دن

    ٹینڈر کی تفصیل یوں ہے۔۔

    1۔ نیوز لیٹر دو سے چار صفحات کا ہوگا
    2۔نیوز لیٹر کے لیے ٹینڈر بھیجنے کی آخری تاریخ 15 جون ہے۔
    3۔ خواہش مند پارٹیاں اپنی درخواست 50نقاط ناقابلِ واپسی فیس،ڈیزائن کی تفصیل اور سابقہ کام کے حوالوں سمیت سمارا بہن کو بھیجیں۔ تجربہ ضروری نہیں ہے۔
    4۔ ٹینڈر کا اعلان تمام پارٹیز کی موجودگی میں 20 جون کو ہو گا۔
    5۔ کامیاب پارٹی/پارٹیز کو 1000 نقاز بطور زرِ ضمانت ٹنڈر کمیٹی(فی الحال سمارا بہن) کو جمع کروانے ہوں گے۔ جو ٹنڈر کی بروقت تکمیل پہ واپس کر دئیے جائیں گے۔

    یہ رائٹرز سوسائٹی کے عظیم الشان منصوبوں کا نقطہ آغاز ہے۔ آپ کی ڈیزائنگ کا معیار دیکھتے ہوئے مستقبل میں آپ سے ترجیحی سلوک کیا جا سکتا ہے۔ مزید براں آپ کو سوسائٹی کا لسٹڈ کانٹریکٹر بھی بنایا جا سکتا ہے۔

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    May 2007
    Posts
    8,706
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اشتہار برائے طلبی ٹینڈر۔۔ڈیزائنرز متوجہ ہوں

    بھائی جی ہم ٹینڈر وینڈر کے چکروں میں نہیں پڑتے، یہ رہا ہماری دکان کا پتا
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=64994
    جو کچھ بھی کروانا ہے یہاں بتا دیں، کوشش کریں گے جلد از جلد ہو جائے۔
    اور آدھی فیس ہم اڈوانس میں لیں گے، اور ادھی کام کے بعد۔
    زندگی آمد برائے بندگی
    زندگی بے بندگی شرمندگی

    http://i56.tinypic.com/29e4ocl.gif




    میرے شئرڈ ناول
    بچھو ، خالی گھر ،ہوشربا ، ھزار داستان

  3. #3
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: اشتہار برائے طلبی ٹینڈر۔۔ڈیزائنرز متوجہ ہوں

    ڈیزائنرز سے توجہ کی درخواست ہے۔

    جو اللّٰہ کا حکم



Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •