Thanks Thanks:  37
Likes Likes:  5
Page 1 of 49 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 721

Thread: **>>~*آئیں باتیں کریں*~<<**

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Wink **>>~*آئیں باتیں کریں*~<<**

    السلام علیکم

    سب کیسے ہیں۔?

  2. #2
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Re: **~~.'آئیں باتیں کریں'.~~**

    Quote Originally Posted by سوبی View Post
    السلام علیکم

    سب کیسے ہیں۔?

    و علیکم السلام

    سوب ہم تو مزے میں ہیں۔ اور ابھی خوب باتیں کی ہیں۔ تو ابھی چلتے ہیں۔
    پھر ملتے ہیں۔;d
    وہ تو سوچا کہ اس تھریڈ کی شروعات میں اپنے ہاتھوں سے کروں تو اس لیے ہی ہی۔
    اپنا خیال رکھنا سوب۔ سدا خوش رہو۔ آباد رہو۔ آمین۔

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: **~~.'آئیں باتیں کریں'.~~**

    Quote Originally Posted by روزبیہ خواجہ View Post

    و علیکم السلام

    سوب ہم تو مزے میں ہیں۔ اور ابھی خوب باتیں کی ہیں۔ تو ابھی چلتے ہیں۔
    پھر ملتے ہیں۔;d
    وہ تو سوچا کہ اس تھریڈ کی شروعات میں اپنے ہاتھوں سے کروں تو اس لیے ہی ہی۔
    اپنا خیال رکھنا سوب۔ سدا خوش رہو۔ آباد رہو۔ آمین۔
    ;d

    بہتتتتتتتتتتت شکریہ ربن کاٹنے کا ہی ہی ہی ہی;d

    اور آپ بھی ہمیشہہہہہہہہہہہہہہہہہہ خوش رہیں۔۔

    انشاءاللہ پھر بات ہو گی بلکہ باتیں ہوں گی۔۔

  4. #4
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: **>>~*آئیں باتیں کریں*~<<**

    سب کیسے ہیں
    میں ابھی پانچ منٹ میں آئی کھانا کھا کر۔بلکہ دو من میں۔

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    9,618
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: **>>~*آئیں باتیں کریں*~<<**

    السلام علیکم
    کیسی ہیں سس
    ٹھیک ہے کھا لیں میرے حصے کا بھی

  6. #6
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: **>>~*آئیں باتیں کریں*~<<**

    Quote Originally Posted by ~ماہا~ View Post
    السلام علیکم
    کیسی ہیں سس
    ٹھیک ہے کھا لیں میرے حصے کا بھی

    وعلیکم السلام

    لو کھا لیا تمہارے حصے کا بھی ہی ہی۔

    اچھا واہ ایگزامز ختم ہو گئے تم تو بہت خوش ہو گئی آج۔

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    9,618
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: **>>~*آئیں باتیں کریں*~<<**

    کیا پکا ہے؟ ہماری طرف چکن پکا ہے
    جی ہو گئے ختم
    ہوئی تھی بہت خوش مگر جب فرینڈز نہیں آئیں
    میں اکیلی بیٹھی رہی
    تو پھر اداس ہو گئی

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    8,371
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: **>>~*آئیں باتیں کریں*~<<**

    Quote Originally Posted by سوبی View Post
    سب کیسے ہیں
    میں ابھی پانچ منٹ میں آئی کھانا کھا کر۔بلکہ دو من میں۔
    sab bht achay hain aur aur aap nay khana khaya hai ya sirf ribbon kata hai
    [SIGPIC][/SIGPIC]


    برائے مہربانی میری رومن میں لکھی گئی پوسٹس کو پڑھنے سے گریز کیجئے کیونکہ یہ آپکی بینائی پہ برا اثر بھی ڈال سکتی ہیں ۔۔۔ بعد ازاں میں ذمہ دار نہ ہوں گا

    جس بہن یا بھائی کو میری رومن پوسٹس پر اعتراض ہو برائے مہربانی یاد رکھیئے کہ صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے
    ________________________________________________
    بڑی پرسکوں تھی یہ زندگی نیا درد کس نے جگا دیا
    کسی بے نیاز نگاہ نے مری وحشتوں کو بڑھا دیا

    __________________________________________________

    ایک بہت ہی مفید لنک قرآن مجید کے تراجم تقریباً ہر زبان میں

    http://www.tanzil.info/
    __________________________________________________

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    9,618
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: **>>~*آئیں باتیں کریں*~<<**

    ویسے جتنی جلدی سس آ گئیں تھیں میں تو سمجھی کہ کھانا کھائے بغیر ہی آ گئی ہیں

  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: **>>~*آئیں باتیں کریں*~<<**

    Quote Originally Posted by ~ماہا~ View Post
    کیا پکا ہے؟ ہماری طرف چکن پکا ہے
    جی ہو گئے ختم
    ہوئی تھی بہت خوش مگر جب فرینڈز نہیں آئیں
    میں اکیلی بیٹھی رہی
    تو پھر اداس ہو گئی
    ہم نے آج آلو انڈے میری پسند

    اور ہاں میرے ساتھ بھی ایسے ہی ہے میں بھی اس وجہ سے ہی اداس ہو جاتی ہوں
    Quote Originally Posted by Usman View Post
    sab bht achay hain aur aur aap nay khana khaya hai ya sirf ribbon kata hai
    اور عثمان بھائی بس جلدی میں ایسے ہی کھا لیتی ہوں۔


    اور جاب کیسی جا رہی ہے۔

  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: **>>~*آئیں باتیں کریں*~<<**

    Quote Originally Posted by ~ماہا~ View Post
    ویسے جتنی جلدی سس آ گئیں تھیں میں تو سمجھی کہ کھانا کھائے بغیر ہی آ گئی ہیں


    سچ میں کھا کر آئی ہوں۔کھانا کھا کر سب سے پہلے میں ویسے میں ہی اٹھتی ہوں۔

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    9,618
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: **>>~*آئیں باتیں کریں*~<<**

    آلو انڈے یمی یمی
    جلدی میں کیوں کھایا
    میں انتظار کر لیتی

  13. #13
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: **>>~*آئیں باتیں کریں*~<<**

    Quote Originally Posted by ~ماہا~ View Post
    آلو انڈے یمی یمی
    جلدی میں کیوں کھایا
    میں انتظار کر لیتی
    پتا نہیں کیوں یہ عادت ہو چکی ہے میری جلدی میں بس کھا لون ارام آرام سے نہیں کھایا جاتا مجھ سے اب۔

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    9,618
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: **>>~*آئیں باتیں کریں*~<<**

    اور آپ سارا دن فارغ ہوتی ہیں؟

  15. #15
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: **>>~*آئیں باتیں کریں*~<<**

    Quote Originally Posted by ~ماہا~ View Post
    اور آپ سارا دن فارغ ہوتی ہیں؟

    ;d;d;d..

Page 1 of 49 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •