Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 31 to 34 of 34

Thread: [Afsana 063] درد کا درماں

  1. #31
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post


    وہ دراصل آج میں شعری مقابلے اور افسانوی مقابلوں کے تھریڈز کو کھنگال رہا تھا تو کچھ پڑھنے کو وقت بھی ملا تو پڑھ لیا۔۔۔ اور اچھا لگا تو تعریف کر کے آگے بڑھ گیا۔۔۔۔ آپ کی طرح او مائی گاڈ کہہ کر نہیں

    ویسے بات تو آپ کی بھی درست ہے۔۔ جیسے پکا پکا کر اپنا پکا ہوا کھانے کو دل نہیں چاہتا ۔۔ ویسے ہی لکھا ہوا بھی پڑھنے کو دل کہاں چاہتا ہوگا۔۔؟
    نہیں بھیا ۔۔۔۔۔ اب ایسے بھی حالات نہیں۔
    دراصل میں اپنے آپ کو افسانے کی صنف میں نہیں پاتی۔ اس لیے جو دو چار افسانے لکھے وہ بھی مہربان قدردان ساتھیوں کا ساتھ دینے اور ان کے بصد اصرار پر لکھے تھے۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  2. #32
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    نہیں بھیا ۔۔۔۔۔ اب ایسے بھی حالات نہیں۔
    دراصل میں اپنے آپ کو افسانے کی صنف میں نہیں پاتی۔ اس لیے جو دو چار افسانے لکھے وہ بھی مہربان قدردان ساتھیوں کا ساتھ دینے اور ان کے بصد اصرار پر لکھے تھے۔

    بھئی میرا ماننا تو یہ ہے کہ ایک مرتبہ قلم اٹھانا ضرور چاہیے۔۔

    دو چار مرتبہ لکھتے لکھتے روانی ایسی ہو جاتی ہے کہ پھر کہانی اور پلاٹ کو ترتیب دینا مشکل نہیں ہوتا۔۔

    آپ کے انداز میں پختگی ہے۔۔ کہانی کا چناؤ کر کے اس کے گرد کرداروں کا پھیلاؤ اچھے سے کر لیتی ہیں۔۔
    باقی پریکٹس میکس اے مین پرفیکٹ

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #33
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    شکریہ عمران بھائی،
    دل تو بہت چاہتا ہے کہ ادھر بھی طبع آزمائی کرتی رہوں۔ لیکن باقی منجھے رائیٹرز کے سامنے گراف نیچے چلا جاتا ہے۔ تو توبہ کر لیتی ہوں۔
    ویسے ابھی تک میرے کھاتے میں کل چار افسانے ہیں۔

    دو مقابلے میں لکھے اور دو رائیٹر سوسائیٹی میں ۔۔۔۔
    میں ان میں سے صرف اپنے ایک افسانے ۔۔۔۔ فریب آرزو ۔۔۔۔۔ سے مطمئن ہوں۔ جس کا خیال ایک انگلش سٹوری سے ماخذ تھا۔ لیکن اس کا تانا بانا میں نے بنا تھا۔
    پتہ نہیں آپ نے اسے ۔۔۔ آج کا افسانہ ۔۔۔۔ میں پڑھا کہ نہیں،
    لنک یہ ہے

    فریب آرزو
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=82358

    سوچا بڑی مشکل سے ایک نقاد ہاتھ لگا ہے فائدہ اٹھا ہی لوں۔ ورنہ میں نے تو اب افسانے کو خیر باد کہہ دیا تھا۔
    لیجیے میری سارے افسانے وقت ہوا تو پڑھ لیجئے گا اور پھر اپنی جامع رائے اور تجزیے سے نوازئیے گا۔ اس کے بعد ہی افسانے کا مستقبل طے کروں گی۔

    زاد راہ
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=82295

    محبت ایسی ہوتی ہے
    http://www.oneurdu.com/forums/blog.php?b=4084


    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  4. #34
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    واؤ۔۔۔
    میں نے پہلے نہیں پڑھا تھا آج کا افسانہ

    بہت شاندار بھئی۔۔ مختصر مگر جامع۔۔
    اسی لئے تو کہتا ہوں کہ آپ میں لکھنے کے جراثیم بدرجہء اتم موجود ہیں۔۔
    دوسروں سے مقابلہ نہ کیجئے اپنی تحریر کا۔۔۔
    ہر ایک کا اپنا اپنا انداز ہوتا ہے۔۔
    لکھتی رہیئے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •