Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 16 to 30 of 34

Thread: [Afsana 063] درد کا درماں

  1. #16
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    اچھا تو یہ آپ کا کارنامہ تھا۔ بہت اچھا اور ہلکا پھلکا انداز تحریر ہے آپ کا۔ لکھتی رہیے گا۔۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  2. #17
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    Quote Originally Posted by Sairah Ali View Post
    میں نے یہ افسانہ پڑھا تھا بہت اچھا لکھا ہے
    مجھے سب سے زیادہ اچھا سین ڈوگی کو پتھر مارنے والا لگا ہاہاہا
    کائنات جی لگتا ہے آپ بہت سوفٹ سپوکن ہیں آپ کا یہ وصف آپکی تحریر میں نظر آرہا ہے
    سائرہ بہت شکریہ افسانہ پسند کرنے کا۔۔۔۔ آپ کی تعریف اپنے بلاگ پر بھی پڑھی۔ میں ہلکا پھلکا ہی لکھنا چاہتی ہوں۔ جلیبی کی طرح نہیں لکھا جاتا مجھ سے۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  3. #18
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    Quote Originally Posted by Nesma View Post
    گریٹ کائنات
    بہت اچھا لکھا ہے

    شکریہ نیسمہ ۔۔۔۔ آپ کو میرا افسانہ اچھا لگا۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    مجھے یہی کہنا ہے کہ کہانی کا ٹیمپو کافی تیز لگا۔۔۔اتنی اچھی کہانی ایک دو پیراگراف اور بھی ایڈ ہو جاتے تو طوالت کا شکار نہیں لگتی ۔۔میری مراد کرداروں کے تعارف والے حصّے سے ہے

    اینی وے

    کیپ رائٹنگ

    بہت اچھی تحریر رہی۔۔۔ہلکی پھلکی سی۔۔۔جس کو پڑھ کر ذرا بھی بوریت کا احساس نہیں ہوتا

  5. #20
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    اچھا تو یہ آپ کا کارنامہ تھا۔ بہت اچھا اور ہلکا پھلکا انداز تحریر ہے آپ کا۔ لکھتی رہیے گا۔۔

    جی ہاں ۔۔۔ یہ چھوٹا سا ہلکا پھلکا تیر میں نے ہی چلایا تھا۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  6. #21
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    Quote Originally Posted by دانیہ View Post
    مجھے یہی کہنا ہے کہ کہانی کا ٹیمپو کافی تیز لگا۔۔۔اتنی اچھی کہانی ایک دو پیراگراف اور بھی ایڈ ہو جاتے تو طوالت کا شکار نہیں لگتی ۔۔میری مراد کرداروں کے تعارف والے حصّے سے ہے

    اینی وے

    کیپ رائٹنگ

    بہت اچھی تحریر رہی۔۔۔ہلکی پھلکی سی۔۔۔جس کو پڑھ کر ذرا بھی بوریت کا احساس نہیں ہوتا
    شکریہ دانیہ سس، میری اس تحریر پر سب سے پہلی تنقید اس کی طوالت ہی تھی۔ کہ جس پر میں بھی سوچ میں پڑی کہ کیا مجھے اتنا لمبا افسانہ نہیں لکھنا چاہیئے تھا۔ ؟
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    السلام علیکم
    بہت اچھا لکھا کوثر جی۔
    بہت رواں اور نیچرل قسم کا اندازِ بیاں محسوس ہوا اس میں۔
    پہلے مجھے لگا کہ آپ ہمسایوں کے ماں باپ تک کا تعارف کرا کے افسانے کے ساتھ کچھ زیادتی کر رہی ہیں۔ لیکن اینڈ پڑھ کے پتا چلا کہ کہانی ہی ان دو خاندانوں کی ہے تو پھر وہ تعارف اضافی یا غیرضروری نہیں لگے۔
    مزید لکھتی رہئے گا۔
    گڈ
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    کائنات یہ واحد تحریر تھی جسکو ۱۰۰۰% لوگوں نے بالکل صحیح صحیح پہچان لیا تھا۔ اس سے ثابت ہوتا ھے تم نے اپنا ایک بالکل جدا اور الگ انداز بنا لیا ھے۔ لوگ آنکھیں بند کر کے پہچان لیں گے۔
    مجھےےےےےےےےےے تو سب سے کامیاب تم ہی لگ رہی ہو۔ٓ
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  9. #24
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    کائنات یہ واحد تحریر تھی جسکو ۱۰۰۰% لوگوں نے بالکل صحیح صحیح پہچان لیا تھا۔ اس سے ثابت ہوتا ھے تم نے اپنا ایک بالکل جدا اور الگ انداز بنا لیا ھے۔ لوگ آنکھیں بند کر کے پہچان لیں گے۔
    مجھےےےےےےےےےے تو سب سے کامیاب تم ہی لگ رہی ہو۔ٓ
    اونہوں ۔۔۔ ساحرہ سس، لوگ مجھے میرے انداز بیاں سے بوجھ لیتے ہیں ۔۔۔ یہ میری کامیابی ہے یا ناقص ناکامی۔ میں اس بارے خود کنفیوز ہوں۔ میں تو خود چاہتی ہوں آپ سب کی طرح میں بھی ایک دم بوجھی نہ جاؤں۔۔۔ بلکہ سب خود کہیں۔۔

    چھپنے والے سامنے آ
    چھپ کے ہمارا جی نہ جلا
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  10. #25
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    السلام علیکم
    بہت اچھا لکھا کوثر جی۔
    بہت رواں اور نیچرل قسم کا اندازِ بیاں محسوس ہوا اس میں۔
    پہلے مجھے لگا کہ آپ ہمسایوں کے ماں باپ تک کا تعارف کرا کے افسانے کے ساتھ کچھ زیادتی کر رہی ہیں۔ لیکن اینڈ پڑھ کے پتا چلا کہ کہانی ہی ان دو خاندانوں کی ہے تو پھر وہ تعارف اضافی یا غیرضروری نہیں لگے۔
    مزید لکھتی رہئے گا۔
    گڈ
    بہت شکریہ بھائی، آپ کی تعریف و توصیف اور تنقید کی یہاں بہت ضرورت ہے۔ کیونکہ آپ کی طرح میں بھی ۔۔۔ افسانہ ۔۔۔۔ نہیں لکھ سکتی۔ آپ تو یہ کہہ کر بچ جاتے ہیں، مگر مجھے پھر بھی افسانہ لکھنا پڑتا ہے۔۔۔ ویسے کیا پتہ لکھ لکھ کر آ ہی جائے۔ کوشش کرنے میں کیا حرج ہے۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  11. #26
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    حسب معمول بہت شگفتہ انداز تحریر۔ پڑھ کر مزا آیا۔

  12. #27
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    بہت شکریہ ہما جی۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  13. #28
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    صرف دو لفظوں میں تعریف کروں گا

    شگفتگی
    برجستگی


    سدا جیئو سس

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  14. #29
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    بہت شکریہ عمران بھائی،
    یہ میرا افسانہ آپ نے جانے کہاں سے ڈھونڈ نکالا اور حیرت کی بات ہے کہ پڑھ بھی لیا۔۔۔۔
    جبکہ میں تو اپنا افسانہ دیکھ کر ہی ۔۔۔۔۔ او مائی گاڈ ۔۔۔۔ کہہ کر آگے بڑھ جاتی ہوں۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 063] درد کا درماں

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    بہت شکریہ عمران بھائی،
    یہ میرا افسانہ آپ نے جانے کہاں سے ڈھونڈ نکالا اور حیرت کی بات ہے کہ پڑھ بھی لیا۔۔۔۔
    جبکہ میں تو اپنا افسانہ دیکھ کر ہی ۔۔۔۔۔ او مائی گاڈ ۔۔۔۔ کہہ کر آگے بڑھ جاتی ہوں۔
    وہ دراصل آج میں شعری مقابلے اور افسانوی مقابلوں کے تھریڈز کو کھنگال رہا تھا تو کچھ پڑھنے کو وقت بھی ملا تو پڑھ لیا۔۔۔ اور اچھا لگا تو تعریف کر کے آگے بڑھ گیا۔۔۔۔ آپ کی طرح او مائی گاڈ کہہ کر نہیں

    ویسے بات تو آپ کی بھی درست ہے۔۔ جیسے پکا پکا کر اپنا پکا ہوا کھانے کو دل نہیں چاہتا ۔۔ ویسے ہی لکھا ہوا بھی پڑھنے کو دل کہاں چاہتا ہوگا۔۔؟

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •