Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 31 to 45 of 48

Thread: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

  1. #31
    روزبیہ خواجہ
    Guest

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    السلام علیکم سس
    بہت ہی ذبردست لکھا آپ نے۔ ہی ہی اور رلایا بھی ذبردست۔;d
    لکھتی رہیے۔

  2. #32
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    بہت اچھا افسانہ تھا نیسمہ سس، میں بہت دیر تک اداس رہی اور بہت شکر ادا کیا کہ ماں باپ سے بڑی نعمت کوئی نہیں۔ اس کہانی میں تم نے اتنی ٹرو فیلنگز لکھی ہیں کہ پڑھنے والا ایک دم سے ان فیلنگز کی گرپ میں آجاتا ہے۔ ویل ڈن سس ایسے ہی لکتی رہیں۔

    ہما آپی اور آپ جلدی سے اپنی امیوں کو آئی لو یو کہہ دیں
    بہت شکریہ نایاب
    ہا ہا
    آئی لو تو نہیں کہہ سکی
    لیکن امی پاکستان ہیں آجکل تو ان سے کہا تھا جلدی واپس آ جائیں میں بہت اداس ہوں
    آپکے بغیر گھر بہت خالی خالی لگتا ہے
    اور اتنی اداس ہوں کہ ان سے بات کرتے کرتے رو پڑی تھی
    اب بھائی کہتا ہے ابھی رہنا ہے لیکن امی کہتی ہیں جلدی واپس جانا ہے میری سدرہ اتنی اداس ہے
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  3. #33
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    Quote Originally Posted by بنت احمد View Post
    ہم نے تعریف جو دی ہے سسٹر،

    پر آپ نے جو ہمیں رلایا، اب ہنسانے کی باری ہے۔
    ٭زبان دکھانے والی اسمائیلی٭
    انشاءاللہ جلد ہی آپکو ہنسانے کا بندوبست کرتی ہوں
    بھئی آپ اتنے مان سے کہہ رہی ہیں ہنسانا تو پڑے گا
    آپ مزید پوائنٹ تیار رکھیں

    ;d


    Quote Originally Posted by روزبیہ خواجہ View Post
    السلام علیکم سس
    بہت ہی ذبردست لکھا آپ نے۔ ہی ہی اور رلایا بھی ذبردست۔;d
    لکھتی رہیے۔
    وعلیکم السلام
    بہت بہت شکریہ سس
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    771
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    افسانہ بہت ہی اچھا ہے اور آپ نے فیلنگز بہت عمدگی سے بیان کی ہیں۔
    لکھتی رہیے۔
    A little knowledge that acts is worth infinitely more than much knowledge that is idle. (Kahlil Gibran)

  5. #35
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    نیسما جی
    بہت اچھے طریقے سے ممتا سے محروم ایک لڑکی کا احوال بیان کیا۔ اور جو جو واقعات بیان کر کے اس کی ممتا سے محروم ہونے کا درد بڑھنے کا لکھا، وہ تو بہت ہی شاندار رہا۔
    لیکن اینڈ کیوں اتنی اچانک کر دیا۔ یعنی کہ بالکل ہی اچانک ٹھک کر کے پردہ گر گیا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #36
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    بہت عمدگی سے اپنے جذبات بیان کیے۔ مطبل ایک ماں بیٹی کے رشتے کو۔
    گڈ اینڈ کیپ رائٹنگ۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  7. #37
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,211
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    نیسمہ جی!۔ ۔بڑا اچھا لکھتی ہیں آپ۔ ۔ ۔ ماشاء اللہ!۔ ۔
    اس کے عنوان کا ذرا اردو ترجمہ تو کر دیں جی!،۔ ۔ ۔
    ***اللھم انک عفو کریم تحب العفو فعف عنی***


  8. #38
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    Quote Originally Posted by Mohsina View Post
    نیسمہ جی!۔ ۔بڑا اچھا لکھتی ہیں آپ۔ ۔ ۔ ماشاء اللہ!۔ ۔
    اس کے عنوان کا ذرا اردو ترجمہ تو کر دیں جی!،۔ ۔ ۔

    شکریہ محسنہ سس

    اسکا عنوان ایک پنجابی سونگ ہے

    مائیں نی میں کنوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال

    ماں میں کسے کہوں یا بتاوں جدائی کے درد کا حال

    مائیں ؛ ماں
    کنوں؛ کسے
    آکھاں؛ کہوں
    وچھوڑے؛ جدائی یا بچھڑنا
    دا؛ کا


    یہ اردو میں اتنا خوبصورت نہیں لگتا
    جتنا پنجابی میں اچھا لگتا ہے
    مائیں نی میں کنوں آکھاں
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    868
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    بہت اچھی اور بہت پیاری اور بہت دلگداز تحریر رہی۔ آپ نے بہت اچھا لکھا۔
    اسے خبر ہے، یہ لہجہ یہ ظرف میرا تھا
    وہ شخص کتنا شناسائے حرف صرف میرا تھا

  10. #40
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    Quote Originally Posted by حرا قریشی View Post
    افسانہ بہت ہی اچھا ہے اور آپ نے فیلنگز بہت عمدگی سے بیان کی ہیں۔
    لکھتی رہیے۔
    شکریہ حرا
    Quote Originally Posted by Meem View Post
    بہت عمدگی سے اپنے جذبات بیان کیے۔ مطبل ایک ماں بیٹی کے رشتے کو۔
    گڈ اینڈ کیپ رائٹنگ۔
    شکریہ مونا
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  11. #41
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    Quote Originally Posted by Ahmeren View Post
    بہت اچھی اور بہت پیاری اور بہت دلگداز تحریر رہی۔ آپ نے بہت اچھا لکھا۔
    شکریہ احمریں
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  12. #42
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    نیسما جی
    بہت اچھے طریقے سے ممتا سے محروم ایک لڑکی کا احوال بیان کیا۔ اور جو جو واقعات بیان کر کے اس کی ممتا سے محروم ہونے کا درد بڑھنے کا لکھا، وہ تو بہت ہی شاندار رہا۔
    لیکن اینڈ کیوں اتنی اچانک کر دیا۔ یعنی کہ بالکل ہی اچانک ٹھک کر کے پردہ گر گیا۔
    بہتتتتتتتتتت شکریہ یاز بھائی
    آپکا پڑھنا اور کمنٹ کرنا بہت اچھا لگا

    اینڈ
    لمبا بہت ہو گیا تھا تو شاید اس لیے
    آئندہ خیال رکھوں گی
    بے حد شکریہ
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,344
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    میں بھی کروں تبصرہ؟؟ ~
    مکانوں میں نئے روزن بنالو
    ہوا کا رخ بدلتا جارہا ہے

  14. #44
    Durre Nayab
    Guest

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    Quote Originally Posted by نون الف View Post
    میں بھی کروں تبصرہ؟؟ ~
    نیکی اور پوچھ پوچھ
    اور ہاں می کے افسانوں پر بھی کیجئے گا
    کیا؟؟؟؟
    ۔ ۔ ۔
    تبصرہ>


  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,344
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    نیکی اور پوچھ پوچھ
    اور ہاں می کے افسانوں پر بھی کیجئے گا
    کیا؟؟؟؟
    ۔ ۔ ۔
    تبصرہ>

    ان پر تو تب ہی کردیا تھا۔۔ نتیجہ نکلنے سے پہلے ۔۔ ~
    مکانوں میں نئے روزن بنالو
    ہوا کا رخ بدلتا جارہا ہے

Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •