Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 16 to 30 of 48

Thread: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

  1. #16
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    اتنی اچھی تحریر پر بہت مبارک ہو نیسمہ سس،
    پتہ نہیں کیوں عنوان پڑھ کر مجھے لگا تھا کہ
    یہ ساحرہ سس کی تحریر ہے۔ پر یہ آپ کے نوک قلم سے نکلی۔ویلڈن
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    تو یہ افسانہ جس نے سچ مچ آنکھوں میں پانی بھر دیا تھا۔۔۔یہ تمہاری تحریر تھی ۔۔

    بہت ٹچی بہت خوبصورت۔۔

    کیپ رائٹنگ

  3. #18
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    نسمہ بہت مبارک

    ایسا ہی اچھا اچھا لکھتی رہیں مگر کچھ خوشگوار بھی۔۔۔۔۔اس تحریر نے تو اداس کر دیا





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,598
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    nesma sis a bohat acha afsana tha,sach main ya story parh k ammi ki yad aa gai

  5. #20
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    ہممم تو یہ افسانہ نیسمہ تمہارا تھا جس نے ہم سب کو اپنی اپنی امی کی یا دلا دی

    کافی ٹچی سی اسٹوری تھی

    گڈ جاب نیسمہ

    کیپ رائیٹنگ
    بہت شکریہ جناب:)
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  6. #21
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    اتنی اچھی تحریر پر بہت مبارک ہو نیسمہ سس،
    پتہ نہیں کیوں عنوان پڑھ کر مجھے لگا تھا کہ
    یہ ساحرہ سس کی تحریر ہے۔ پر یہ آپ کے نوک قلم سے نکلی۔ویلڈن
    بہت شکریہ کائنات
    Quote Originally Posted by دانیہ View Post
    تو یہ افسانہ جس نے سچ مچ آنکھوں میں پانی بھر دیا تھا۔۔۔یہ تمہاری تحریر تھی ۔۔

    بہت ٹچی بہت خوبصورت۔۔

    کیپ رائٹنگ
    بہت شکریہ
    آنکھوں میں پانی بھر آیا
    یعنی پھر میں کامیاب رہی
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  7. #22
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    Quote Originally Posted by Fozan View Post
    نسمہ بہت مبارک

    ایسا ہی اچھا اچھا لکھتی رہیں مگر کچھ خوشگوار بھی۔۔۔۔۔اس تحریر نے تو اداس کر دیا
    بہت شکریہ فوزان سس
    پر میں تو نہیں جیتی~;d
    انشاءاللہ
    اب کچھ خوشگوار ہی لکھنے کا ارداہ ہے
    ورنہ تو لکھتے لکھتے بھی اتنا رونا آتا ہے

    Quote Originally Posted by Anber View Post
    nesma sis a bohat acha afsana tha,sach main ya story parh k ammi ki yad aa gai :

    بہت شکریہ سس

    تو بس پھر اللہ کا بے تحاشہ شکر ادا کریں
    اور امی کا بہت خیال رکھیں
    اللہ پاک سب کی ماوں کو صحت و تندرستی دے اور انکا سایہ سلامت رکھے آمین
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,077
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    Quote Originally Posted by Nesma View Post

    بہت شکریہ سس

    تو بس پھر اللہ کا بے تحاشہ شکر ادا کریں
    اور امی کا بہت خیال رکھیں
    اللہ پاک سب کی ماوں کو صحت و تندرستی دے اور انکا سایہ سلامت رکھے آمین
    آمین۔

    بہت فیلنگز کے ساتھ لکھا ہوا ہے نیسما سسٹر، اس لئے جس نے بھی پڑھا اس کو رلادیا۔

    اب آپ ہمیں سب کو آنسو خشک کرنے کے لئے پوائنٹ دیں۔

  9. #24
    Samia Ali
    Guest

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    نیسمہ بہت اچھا لکھا اور میرا یہ ماننا ہے کہ جو سچی کہانیوں میں طاقت ہوتی ہے وہ اتنی ہمارے ذہن کی پیداوار کہانیوں میں نہیں ہوتی
    آپ نے اپنے پوائنٹ آف ویو پر بہت اچھا فوکس کیا اور میں پڑھ کر بہت افسردہ بھی ہو گئی اللہ پاک ہم سب پر ہمارے والدین کا سایہ قائم رکھے آمین
    اور بہنوں کہہ بھی دیں اپنی اپنی والدہ سے ایسا بھی کیا یار

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,598
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    [QUOTE=Nesma;1441606][SIZE="4"][COLOR="Navy"]بہت شکریہ فوزان سس
    پر میں تو نہیں جیتی~;d
    انشاءاللہ
    اب کچھ خوشگوار ہی لکھنے کا ارداہ ہے
    ورنہ تو لکھتے لکھتے بھی اتنا رونا آتا ہے


    بہت شکریہ سس

    تو بس پھر اللہ کا بے تحاشہ شکر ادا کریں
    اور امی کا بہت خیال رکھیں
    اللہ پاک سب کی ماوں کو صحت و تندرستی دے اور انکا سایہ سلامت رکھے آمین

    amen sum amen

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,598
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    [quote=Anber;1441951]
    Quote Originally Posted by Nesma View Post
    [SIZE="4"][COLOR="Navy"]بہت شکریہ فوزان سس
    پر میں تو نہیں جیتی~;d
    انشاءاللہ
    اب کچھ خوشگوار ہی لکھنے کا ارداہ ہے
    ورنہ تو لکھتے لکھتے بھی اتنا رونا آتا ہے


    بہت شکریہ سس

    تو بس پھر اللہ کا بے تحاشہ شکر ادا کریں
    اور امی کا بہت خیال رکھیں
    اللہ پاک سب کی ماوں کو صحت و تندرستی دے اور انکا سایہ سلامت رکھے آمین

    amen sum amen

  12. #27
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    Quote Originally Posted by بنت احمد View Post
    آمین۔

    بہت فیلنگز کے ساتھ لکھا ہوا ہے نیسما سسٹر، اس لئے جس نے بھی پڑھا اس کو رلادیا۔

    اب آپ ہمیں سب کو آنسو خشک کرنے کے لئے پوائنٹ دیں۔
    ;d
    ارے واہ
    فیلنگز سے میں نے لکھا پوائنٹ آپکو دوں~

    بلکہ آپ مجھے دیں
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  13. #28
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    Quote Originally Posted by Sairah Ali View Post
    نیسمہ بہت اچھا لکھا اور میرا یہ ماننا ہے کہ جو سچی کہانیوں میں طاقت ہوتی ہے وہ اتنی ہمارے ذہن کی پیداوار کہانیوں میں نہیں ہوتی
    آپ نے اپنے پوائنٹ آف ویو پر بہت اچھا فوکس کیا اور میں پڑھ کر بہت افسردہ بھی ہو گئی اللہ پاک ہم سب پر ہمارے والدین کا سایہ قائم رکھے آمین
    اور بہنوں کہہ بھی دیں اپنی اپنی والدہ سے ایسا بھی کیا یار
    بہت شکریہ
    سائرہ
    پڑھا بھی اور کمنٹ کرنے کا بھی
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  14. #29
    Durre Nayab
    Guest

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    بہت اچھا افسانہ تھا نیسمہ سس، میں بہت دیر تک اداس رہی اور بہت شکر ادا کیا کہ ماں باپ سے بڑی نعمت کوئی نہیں۔ اس کہانی میں تم نے اتنی ٹرو فیلنگز لکھی ہیں کہ پڑھنے والا ایک دم سے ان فیلنگز کی گرپ میں آجاتا ہے۔ ویل ڈن سس ایسے ہی لکتی رہیں۔

    ہما آپی اور آپ جلدی سے اپنی امیوں کو آئی لو یو کہہ دیں

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,077
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Afsana 077] مائیں نی میں کِینوں آکھاں

    Quote Originally Posted by Nesma View Post
    ;d
    ارے واہ
    فیلنگز سے میں نے لکھا پوائنٹ آپکو دوں~

    بلکہ آپ مجھے دیں
    ہم نے تعریف جو دی ہے سسٹر،

    پر آپ نے جو ہمیں رلایا، اب ہنسانے کی باری ہے۔
    ٭زبان دکھانے والی اسمائیلی٭

Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •