Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 10 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 148

Thread: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

  1. #1
    Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    30
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    السلام علیکم۔ افسانہ نگاری کے چوتھے مقابلہ کا رزلٹ حاضر ہے۔ اس رزلٹ کو مرتب کرنے کے لیے ہم مصنفہ رفعت سجاد ناہید کے بے حد مشکور ہیں۔
    رزلٹ کے بعد میزبانوں کے اناؤنس کردہ نام اور 20 میں سے حاصل کردہ نمبر درج ذیل ہیں:

    افسانہ 080۔ بلاعنوان از رمیصہ >>> 17
    افسانہ072۔آدھا سچ از روشنی >>> 15
    افسانہ 067۔ بے نام سے یہ درد از وش >>> 14.5
    افسانہ073۔ خارزارِ حیات از درنایاب >>> 14.5
    افسانہ 065۔ دل کبھی خواب کے پیچھے کبھی دُنیا کی طرف از مہر فاطمہ>>> 14
    افسانہ 069۔ حاصلِ جُستجو از در نایاب>>> 14
    افسانہ 071۔کہی ان کہی از لُبنیٰ علی>>> 13.5
    افسانہ 068۔ سیاہ آنسو از مونا >>> 13
    افسانہ070۔ اعتبار از می مانو>>> 12
    افسانہ 079۔ پارس از سُمارا>>> 12
    افسانہ 081۔ دل کی خوشی از سجدہ سحر>>> 12
    افسانہ 088۔ اللہ کی پیاری مینا ﴿موحد1﴾ >>> 12
    افسانہ 086۔ بھکاری از بنتِ احمد >>> 12
    افسانہ063۔ درد کا درماں از کائنات>>> 11
    افسانہ 064۔ تجدید از کوثر بیگ>>> 11
    افسانہ075۔ جہیز از احسان سحر>>> 11
    افسانہ 082۔ صُبح بخیر زندگی از حرا قریشی>>> 11
    افسانہ077۔ مائیں نی میں کِنوں آکھاں از نیسمہ>>> 11
    افسانہ 087۔ یقین کی منزل از عکس>>> 11
    افسانہ060۔ تیری ذات کا حوالہ بنا میری پہچان از ساحرہ>>> 10
    افسانہ061۔یوں بھی ہونا تھا از مسز سیم>>> 10
    افسانہ076۔ یادِ ماضی از لمحے حیات>>> 10
    افسانہ 058- خسارہ از آمنہ>>> 8
    افسانہ078۔ توبہ از رفعت>>> 8
    افسانہ 083۔ ایک بار اور سہی از کشتاج>>> 8
    افسانہ 057۔ لمحہ فراق از احسان سحر>>> 7
    افسانہ 066۔ جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا از دانیہ>>> 7
    افسانہ074۔ بنتِ حوا از سلمان سلو>>> 7
    افسانہ 059۔ کہانی ون اردو کی از نامعلوم>>> 6
    افسانہ062۔ انتظار از شایان>>> 6
    افسانہ 084۔ محبتیں کیسی؟ از مایا مرزا>>> 6
    افسانہ 085۔ جب آنکھیں بجھ کر راکھ ہوئیں از روزبیہ>>> 6
    افسانہ 089۔حقیقتِ زندگی از کشتاج>>> 5



    bila unwan=== 17/20

    aadha sach===15

    benaam se yeh dard=== 14.5


    khaar zaar-e hyyat=== 14.5


    dil kabhi khaab ke peeche=== 14


    haasil-e justajoo=== 14


    kahi,unkahi===13.5


    syyah aansoo===13


    eitabar===12


    paras=== 12

    dil ki khushi===12

    Allah ki pyyari===12

    bhikari===12

    dard ka darmaan=== 11

    tajdeed===11

    jaheiz===11


    subhh bakher zindagi=== 11

    maaey ni mein kinnon aakhaan=== 11


    yaqeen ki manzil===11

    tteri zaat ka hwala bana=== 10

    yon bhi hota hai===10

    yaad-e maazi===10

    khasarah===8

    taubah===8

    eik baar aur sahi===8

    lamha-e firaq===7

    jab koyee dosra nahi hota===7

    bint-e hwwa=== 7

    lamha-e firaaq===7

    kahani one urdu ki===6

    intazar=== 6

    mohabaten keisi=== 6

    jab aankhen bujh kar raakh hoyee=== 6


    haqeeqat-e zindagi=== 5
    ------------------

    result aap ke haath mein hai..mein IA jald hi is ka "Tafseela Faisla" bhi sunaon gi

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: result afsanwi muqabla 4

    بہت شکریہ رفعت سس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تفصیلی تبصرے کا انتظار رہے گا۔۔۔۔

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: result afsanwi muqabla 4

    ویسے نبر ون کون ہین جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتہ تو چلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلاعنوان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلدی پلیززززز

  4. #4
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: result afsanwi muqabla 4

    بہت شکریہ رفعت بہنا۔

    آپ کے تفصیلی تبصرے کا انتظار رہے گا جس سے یہ رزلٹ بھی مکمل ہو جائے گا۔ان شاء اللہ۔

  5. #5
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: result afsanwi muqabla 4

    بہت شکریہ رفعت!

    میری طرف سے تمام جیتنے والے اور شرکت کرنے والے ساتھیوں کو بہت بہت مبارک باد۔ *smile*

    تفصیلی رزلٹ کا انتظار رہے گا۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  6. #6
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    میری طرف سے بھی جیتنے والوں کو بہت مبارک ہو۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  7. #7
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: result afsanwi muqabla 4

    سمارا افسانہ نویسوں کے نام بھی بتا دو اب افسانوں کے نام کے ساتھ کہ رزلٹ تو آ چکا۔

    میری طرف سے بھی تمام جیتنے والوں کو بہت مبارکباد۔
    اور شرکت کرنے والوں کو بھی بہت مبارکباد اور شکریہ۔
    لکھنا بہت بڑی بات ہوتی ہے۔ اسی طرح لکھتے رہیں۔

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,419
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: result afsanwi muqabla 4

    تمام جیتنے والوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارکباد۔
    اور رزلٹ بنانے پر رفعت سس آپکا بہت شکریہ

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: result afsanwi muqabla 4

    بہترین رزلٹ مرتب کرنے پر بہت بہت مبارکباد، شکریہ اور دعائیں ۔ لیڈ کرنے والےاور مقابلے میں شامل تمام احباب کو دلی مبارکباد۔

    اللہ تعالیٰ آپ سب پر اپنے بہترین کرم کی بارشین نچھاور فرمائے۔ آمین۔

  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: result afsanwi muqabla 4

    اچھا اچھا۔ ان کو پی ایم کھڑکا دو کہ باخبر ہو جائیں رزلٹ سے نا۔
    تم اپنے کا نام بتا دو۔ لگتا ہے جیتنے والوں میں شامل ہو،ہیں جی۔

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: result afsanwi muqabla 4

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    افسانہ نویسیوں کے نام میرے پاس نہیں ہیں، وہ تو میزبانوں کے پاس ہیں۔ *smile*

    میں تو صرف اپنے افسانے کا ہی بتا سکتی ہوں۔ *wink*
    تو بولیں نا جی۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے اپنے کا۔۔ میزبان جانے کب جاگین گے۔۔۔۔۔۔

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ



    میرا والا

    آدھاسچ

    اب بتائیں ۔میں کس سے ہار گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: result afsanwi muqabla 4

    جی چھوٹا والا اور لمبا والا یعنی لمحہ فراق اور جہیز احسان یعنی سحرآزاد یعنی میں نے لکھنے کی کوشش کی تھی۔

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    مجھے پہلے ہی پتا تھا۔ بہت بہت مبارک ہو روشنی۔۔۔۔*smile*

    میرا خیال ہے پہلے نمبر والا افسانہ شاید سلمان بھائی کا ہے۔ (تکہ اگر غلط ہو تو جیتنے والے مصنف سے معذرت بھئی)

    میں نے "پارس" لکھا تھا۔

    مصنفین سے درخواست ہے کہ اپنے اپنے افسانے کو الگ الگ ٹاپک میں اپنے افسانہ نمبر کے ساتھ پوسٹ کر دیں تاکہ سب کو مبارکباد دی جا سکے۔


    واؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بڑی زیرک ہین جی مان لیا۔۔۔۔۔۔۔۔

    پارس مجھے بہت اچھا لگا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اور بھی ۔۔۔۔۔ بنگالی لے مسلمان ہونے والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور اللہ کی پیاری۔۔۔۔۔۔۔۔

  15. #15
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    بلا عنوان کسی نئے لکھاری کا لگتا ہے کیونکہ ٰؤٰ کی غلطی ہوئی ہے جو پرانے لکھاریوں کی کبھی نہیں دیکھی۔

    میں نے ابھی افسانہ پڑھا جلدی جلدی۔ واقعی بہت اچھا لکھا ہے۔

Page 1 of 10 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •