Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 10 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 148

Thread: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ



    اوکے ۔۔۔رمزا ۔۔۔۔۔۔آپ کا افسانہ نمبر لے گیا ٹھیک ہے ،،لیکن اتنا مختصر نہیں چلے گا آئندہ آپ واحد بندے ہو جسے میں نے تبصرے میں ڈآنٹ پلائی تھی ،،کہ اتنا اچھا لیکن مختصر ۔۔جان چھڑوائی کسی نے ۔۔۔۔۔

    مبارک ہو بہت ساری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور وش جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے آپ سے بھی مار نہین کھانی ۔۔۔۔۔۔۔آپ کو بھی مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔تبصرے کی معافی دے دیں ۔۔۔۔

    کائنات ۔۔۔۔میرا گیس ٹھیک تھا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑی ایزی رائٹننگ ہے میری طرح ۔اپنی پہچان رکھتی ہے اور حرا وہ نظم کی تژریح سے سمجھ اگیا تھا کہ محتر مہ ہی ہوں گی

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    اور کہاں ہے مونا جو میرے افسانے پر روشنی کا نام ڈال رہی تھی روشنی بلاو ذرا اسے

    کتنا مزہ آیا مجھے جب وہ بار بار یہ کہہ رہی تھی اور تم اسکی مردم شناسی کی تعریف کر رہی تھی

    اور مونا تم سے شطرنج سیکھنے کلاسس لینے کا سوچ رہی ہوں

    ہہہمممم تبھی ان دنوں کلاسس سٹوریز پڑھ رہی تھی ۔

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    سیاہ آنسو والی محترمہ ذرا لائن میں آئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی پیشی ہے آج۔۔۔۔

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    6,857
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    سمارا سس یہ سپیس کا مسئلہ ہو رہا ہے آپ پلیز اس کو ایڈجسٹ کر دیں مجھے ذرا جلدی ہے اسلئے میں نہیں کر سکتی

    اللہ حافظ

    جو سبزہ دیکھ کر خیمے لگائیں
    انہیں تکلیف کیوں پہنچے خزاں سے

    جو اپنے پیڑ جلتے چھوڑ جائیں
    انہیں کیا حق کہ روٹھیں باغباں سے

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    اور کہاں ہے مونا جو میرے افسانے پر روشنی کا نام ڈال رہی تھی روشنی بلاو ذرا اسے

    کتنا مزہ آیا مجھے جب وہ بار بار یہ کہہ رہی تھی اور تم اسکی مردم شناسی کی تعریف کر رہی تھی

    اور مونا تم سے شطرنج سیکھنے کلاسس لینے کا سوچ رہی ہوں

    ہہہمممم تبھی ان دنوں کلاسس سٹوریز پڑھ رہی تھی ۔
    ہاں مونا ،مجھے الٹے کوسچن مارک سے گیس کیا ۔۔واہ جی واہ۔۔آپ کا جواب نہین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب پیشی لگے گی نا ۔۔تو میں ادھر ہی ہوں ۔۔۔;d۔۔۔

  6. #36
    Durre Nayab
    Guest

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    میرے والے پر تو کسی نے ٹیم بھائی تک کا تکا لگایا تھا اور میرا تو ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا تھا

    باقی ایسے ہی کسی نے مذاق میں میرا نام لیا تھا لیکن سنجیدگی سے کسی نے یہ افسانہ شکر ہے میرے نام نہیں کیا اس وجہ سے میں نے تو بہت انجوائے کیا اس دفعہ۔
    میں نے لگایا تھا ٹیم بھائی کا تکا۔ ۔ ۔
    ویسے میرے دونوں افسانے کے 5۔14 اور 14 نمبر ہیں۔

  7. #37
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    Quote Originally Posted by Mehr Fatima View Post
    سمارا سس یہ سپیس کا مسئلہ ہو رہا ہے آپ پلیز اس کو ایڈجسٹ کر دیں مجھے ذرا جلدی ہے اسلئے میں نہیں کر سکتی

    اللہ حافظ
    میں نے کر دیا ہے مہر۔


    اچھا جی، جو جو مصنفین موجود ہیں وہ پلیز، اپنے اپنے افسانوں کے الگ الگ ٹاپکس بنا لیں، بشمول میرے۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  8. #38
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    تمام جیتنے والوں کو بہت مبارک

    رفعت آپی کا رزلٹ بنانے کے لیے بہت شکریہ۔

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    ارے واہ رزلٹ آ گیا اتنی جلدی؟ واو گریٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ کیا اس بار میری کوئی پوزیشن بھی نہیں۔۔اوہ ہو بھئ مجھے تو عادت سی ہوگئ تھی نا ہر بار کوئی نہ کوئی پوزیشن دیکھنے کی۔،،اچھا خیر کوئی بات نہیں۔۔

    باقی بس جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو وہ بھی دل سے۔ ابھی مجھے کچھ معلوم نہیں ہو رہا کون سا والا کس کا لکھا ہوا ھے۔ فارغ ہو کر ٓارام سے دیکھتی ہوں۔۔۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  10. #40
    Durre Nayab
    Guest

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    بہت بہت شکریہ رفعت جی!
    تمام جیتنے والے، شرکت کرنے والوں کو بہت بہت مبارکباد۔ خاص طور پر تبصرہ کرنے والوں کا بے حد شکریہ۔۔
    یااااااااھوووووووو!!!!

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    بہت بہت شکریہ رفعت جی!
    تمام جیتنے والے، شرکت کرنے والوں کو بہت بہت مبارکباد۔ خاص طور پر تبصرہ کرنے والوں کا بے حد شکریہ۔۔
    یااااااااھوووووووو!!!!
    نایاب ۔۔۔۔۔۔آپ کا افسانہ سب نے میرے نام کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آپ کو جملہ حقوق واپس کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے مجھے بھی پڑھ کر ایسے لگا جیسے میں نے لکھا ہے اور موت پر بھی سوچ رکھا ہے تھوڑا مختلف لیکن آپ بازی لے گئی

    لکھتی رہیں۔۔۔۔۔۔۔مبارک مبارک۔۔۔۔۔۔

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    بہت بہت شکریہ رفعت جی!
    تمام جیتنے والے، شرکت کرنے والوں کو بہت بہت مبارکباد۔ خاص طور پر تبصرہ کرنے والوں کا بے حد شکریہ۔۔
    یااااااااھوووووووو!!!!
    کچھ تبصرہ کرنے والوں کو تو مار پڑنی چاہیے تھے۔~

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    ارے واہ رزلٹ آ گیا اتنی جلدی؟ واو گریٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ کیا اس بار میری کوئی پوزیشن بھی نہیں۔۔اوہ ہو بھئ مجھے تو عادت سی ہوگئ تھی نا ہر بار کوئی نہ کوئی پوزیشن دیکھنے کی۔،،اچھا خیر کوئی بات نہیں۔۔

    باقی بس جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو وہ بھی دل سے۔ ابھی مجھے کچھ معلوم نہیں ہو رہا کون سا والا کس کا لکھا ہوا ھے۔ فارغ ہو کر ٓارام سے دیکھتی ہوں۔۔۔
    پوزیشن چھوڑین جی ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے لئے دیدہ دل فرش راہ ہے

    بہت سے زیادہ اچھا لگا آپ کا افسانہ پڑھ کر

    ہر لفظ کی پکار تھی

    مجھے ساحرہ نے لکھا ہے۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    لکھتی رہئے۔۔۔۔۔۔ہمارے لئے

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    Quote Originally Posted by SeharAzad View Post
    کچھ تبصرہ کرنے والوں کو تو مار پڑنی چاہیے تھے۔~

    سرفہرست

    محترم احسان

  15. #45
    Durre Nayab
    Guest

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    Quote Originally Posted by SeharAzad View Post
    کچھ تبصرہ کرنے والوں کو تو مار پڑنی چاہیے تھے۔~
    ہائے کیا میں بھی ان میں شامل ہوں~

Page 3 of 10 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •