Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 10 of 10 FirstFirst ... 8910
Results 136 to 148 of 148

Thread: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

  1. #136
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    6,857
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    بہت شکریہ مہر سس۔ ۔ ۔ ۔مجھے 8000 پوائنٹس ایک ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ییے ییے ییے۔ ۔ ۔ ۔ واہ بھئی۔ ۔ ۔
    خوشی سے گول گول گھومنے والی اسمائیلی۔ ۔ ۔
    ذرا چیک کریں غلطی سے 11000 چلے گئے ہیں

    دکھ سے ایک جگہ کھڑا رہنے والی اسمائیلی

    جو سبزہ دیکھ کر خیمے لگائیں
    انہیں تکلیف کیوں پہنچے خزاں سے

    جو اپنے پیڑ جلتے چھوڑ جائیں
    انہیں کیا حق کہ روٹھیں باغباں سے

  2. #137
    Durre Nayab
    Guest

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    Quote Originally Posted by Mehr Fatima View Post
    ذرا چیک کریں غلطی سے 11000 چلے گئے ہیں

    دکھ سے ایک جگہ کھڑا رہنے والی اسمائیلی

    ہائے ئے ئے مہر سس رئیلی آتو گئے ہیں۔ ۔ ۔ ۔واؤ یہ تو پورا چھپڑ پھاڑ کر ہوگیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔تھینک یوووووو سس۔ ۔ ۔ ۔ غلطی سے ہوا تو کیا، یہ تو میرا بونس ہوا نا آخر کو دو پوزیشنز ہیں۔۔ ۔ ۔ ۔;d

  3. #138
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    6,857
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    ہائے ئے ئے مہر سس رئیلی آتو گئے ہیں۔ ۔ ۔ ۔واؤ یہ تو پورا چھپڑ پھاڑ کر ہوگیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔تھینک یوووووو سس۔ ۔ ۔ ۔ غلطی سے ہوا تو کیا، یہ تو میرا بونس ہوا نا آخر کو دو پوزیشنز ہیں۔۔ ۔ ۔ ۔;d
    Its ok

    ویسے بھی ہم دی ہوئی چیز واپس نہیں لیتے

    جو سبزہ دیکھ کر خیمے لگائیں
    انہیں تکلیف کیوں پہنچے خزاں سے

    جو اپنے پیڑ جلتے چھوڑ جائیں
    انہیں کیا حق کہ روٹھیں باغباں سے

  4. #139
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    السلام علیکم

    پوائینٹ کا بہت بہت شکریہ

  5. #140
    Durre Nayab
    Guest

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    Quote Originally Posted by Mehr Fatima View Post
    Its ok

    ویسے بھی ہم دی ہوئی چیز واپس نہیں لیتے

    تھینکس سس غلطی سے آپ نے دو بار کلک کردیا تھا۔ ۔ ۔ ۔ اس لئے مجھے مل گئے۔ ۔ ۔اور
    میں نے آپ کی طرف سے تحفہ سمجھ ر رکھ لئے۔ ۔ ۔ ۔ اب انہیں میں سے سب کو مٹھائی کھلاؤں گی۔ ۔ ۔ ۔

  6. #141
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ



    ویسے کہا تو یہ بھی گیا تھا کہ پہلی دس انٹریز کو ۔۔۔ فی کس پانچ سو پوائینٹس کے حساب سے بھی مزید پوائینٹس ملیں گے۔۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  7. #142
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    6,857
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    Quote Originally Posted by کائنات View Post


    ویسے کہا تو یہ بھی گیا تھا کہ پہلی دس انٹریز کو ۔۔۔ فی کس پانچ سو پوائینٹس کے حساب سے بھی مزید پوائینٹس ملیں گے۔۔۔۔۔
    جی سس وہ بھی کافی لوگوں کو مل چکے ہیں اور کچھ لوگ رہتے ہیں شائد
    انہیں بھی مل جائیں گے ان شاءاللہ

    جو سبزہ دیکھ کر خیمے لگائیں
    انہیں تکلیف کیوں پہنچے خزاں سے

    جو اپنے پیڑ جلتے چھوڑ جائیں
    انہیں کیا حق کہ روٹھیں باغباں سے

  8. #143
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    پہلے دس نمبروں پر 25 افسانے ہیں ۔۔اگر دیکھا جائے تو

    کیونکہ نمبرز کی بنیاد پر

    1- 17
    2- 15
    3- 14.5
    نمبر لے کر دو افسانے
    4- 14
    نمبر لے کر دو افسانے
    5- 13.5
    6- 13
    7- 12
    نمبر لے کر پانچ افسانے
    8 - 11
    نمبر لے کر چھ افسانے
    9- 10
    نمبر لے کر تین افسانے
    10- 8
    نمبر لے کر تین افسانے

    اب ان سب کو دس پوزیشنز پر شمار کیجئے۔۔
    کیونکہ 12 نمبر لے کر ہی ایک افسانہ نویں نمبر پر اور ایک افسانہ تیرھویں نمبر پر کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔؟؟؟
    قابل غور بات ہے جی

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #144
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    6,857
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    Quote Originally Posted by کائنات View Post


    ویسے کہا تو یہ بھی گیا تھا کہ پہلی دس انٹریز کو ۔۔۔ فی کس پانچ سو پوائینٹس کے حساب سے بھی مزید پوائینٹس ملیں گے۔۔۔۔۔
    Quote Originally Posted by Mehr Fatima View Post
    جی سس وہ بھی کافی لوگوں کو مل چکے ہیں اور کچھ لوگ رہتے ہیں شائد
    انہیں بھی مل جائیں گے ان شاءاللہ
    یہ کام بھی مکمل ہو گیا ہے الحمداللہ

    جو سبزہ دیکھ کر خیمے لگائیں
    انہیں تکلیف کیوں پہنچے خزاں سے

    جو اپنے پیڑ جلتے چھوڑ جائیں
    انہیں کیا حق کہ روٹھیں باغباں سے

  10. #145
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    ویری گڈ کیا پتے کی بات کی ہے عمران بھائی۔

    چلیں اس سے کافیوں کے شکوے دور ہوں گے خاص طور پر ساحرہ سس کی پریشانی کہ ان کا افسانہ بیسویں نمبر پر رہا۔

    تھینکس آلوٹ


    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    پہلے دس نمبروں پر 25 افسانے ہیں ۔۔اگر دیکھا جائے تو

    کیونکہ نمبرز کی بنیاد پر

    1- 17
    2- 15
    3- 14.5
    نمبر لے کر دو افسانے
    4- 14
    نمبر لے کر دو افسانے
    5- 13.5
    6- 13
    7- 12
    نمبر لے کر پانچ افسانے
    8 - 11
    نمبر لے کر چھ افسانے
    9- 10
    نمبر لے کر تین افسانے
    10- 8
    نمبر لے کر تین افسانے

    اب ان سب کو دس پوزیشنز پر شمار کیجئے۔۔
    کیونکہ 12 نمبر لے کر ہی ایک افسانہ نویں نمبر پر اور ایک افسانہ تیرھویں نمبر پر کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔؟؟؟
    قابل غور بات ہے جی
    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

  11. #146
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    ں
    اب ان سب کو دس پوزیشنز پر شمار کیجئے۔۔
    کیونکہ 12 نمبر لے کر ہی ایک افسانہ نویں نمبر پر اور ایک افسانہ تیرھویں نمبر پر کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔؟؟؟
    قابل غور بات ہے جی
    متفق ۔۔۔۔۔

  12. #147
    Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    30
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    mein ne tu sirf number diye hain..positions nahi.......

  13. #148
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چوتھے افسانوی مقابلے کا نتیجہ

    رفعت جی السلام علیکم
    ۔ پلیز پلیز تفصیلی تبصرہ کر دیں نا۔ بہت انتظار ہے مجھے
    مجھے بتا دیجیئے کہ میرے افسانے تیری ذات کا حوالہ میں کیا غلط تھا؟ یقین کریں جب تک آپ مجھے نہیں بتائیں گی مجھے اپنی غلطی بالکل معلوم نہیں ہوگی۔
    اور جب تک غلطی معلوم نہیں ہو گی تو میں اگلا افسانہ پھر دوبارہ سے ایسا ہی غلط لکھ دوں گی۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

Page 10 of 10 FirstFirst ... 8910

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •