Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 10 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 144

Thread: سُروں کی مالا ۔۔۔۔۔۔ مالا بیگم

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    سُروں کی مالا ۔۔۔۔۔۔ مالا بیگم

    مالا ۔۔۔۔۔۔ ایک سریلی آواز

    پاکستان کی فلم انڈسٹری میں اپنی سریلی آواز سے سالہا سال راج کرنے والی ایک گلوکارہ مالا بیگم ہیں۔۔۔
    مالا نے ساٹھ کی دہائی میں بیک وقت اردو اور پنجابی فلموں میں مقبول ترین نغمات گا کر سب سے مصروف گلوکارہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔۔۔۔
    ایک بہت بڑی تعداد میں سپر ہٹ گیت ان کے کریڈٹ پر ہیں۔۔۔۔

    مالا جن کا اصل نام نسیم بیگم تھا۔۔۔۔ سب سے پہلی بار ایک پنجابی فلم آبرو میں متعارف ہوئیں۔۔ جس کے موسیقار جی اے چشتی تھے۔۔
    ان کا فلمی نام مالا رکھا گیا تھا کیونکہ نسیم بیگم کے نام سے اس وقت ایک اور گلوکارہ بھی اپنے بام عروج پر تھیں۔۔۔۔
    ملکہ ترنم نورجہاں بھی اداکاری سے گلوکاری کی طرف آ چکی تھیں۔۔
    ناہید نیازی، نذیر بیگم اور آئرن پروین اس وقت کے مقبول نام تھے۔۔۔جبکہ پچاس کی دہائی کی معروف گلوکاراؤں یعنی زبیدہ خانم، کوثر پروین، منور سلطانہ اور اقبال بانو کا فلمی کیرئر خاتمے پر تھا۔۔
    مالا کے عروج کا دور 1964 سے 1971 تک ہے
    اور پاکستان میں اردو فلموں کا انتہائی عروج بھی انہی سالوں میں تھا۔۔۔
    مالا کو احمد رشدی کے ساتھ سو سے زائد دوگانے گانے کا منفرد اعزاز حاصل ہے۔۔اس کے بعد انہوں نے مسعود رانا کے ساتھ ساٹھ سے زائد گیت گائے تھے۔۔۔


    اس تھریڈ میں ہم مالا بیگم کے مشہور گیتوں کو شیئر کرتے ہوئے ان کی یادوں کو بھی شیئر کریں گے۔۔۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر تم
    تمہارے بنا ہم بھلا کیا جیئں گے

    فلم ۔ ارمان
    موسیقی۔ سہیل رعنا
    اداکار۔ زیبا۔ وحید مراد

    YouTube- MALA - AKALAY NA JANA - ARMAN

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    کسے آواز دوں تیرے سوا
    ڈھونڈ رہا ہے تجھے پیار میرا


    فلم۔ شریک حیات
    موسیقی۔ اے حمید
    اداکار۔ شبنم۔ کمال

    YouTube- MALA - KISEY AWAZ DOON - SHARIK-E-HAYAT

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    محبت میں سارا جہاں جل گیا ہے
    زمیں جل گئی، آسماں جل گیا ہے

    فلم۔ انسانیت
    موسیقی۔منظور اشرف
    اداکار۔ فردوس۔ زیبا۔ وحید مراد
    YouTube- MALA - MOHABBAT MEIN SARA JAHAN - INSANIYAT

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    غم دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے
    تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے، تڑپانا بھی آتا ہے

    فلم۔ نائیلہ
    موسیقی۔ماسٹر عنایت حسین
    اداکار، شمیم آرا۔سنتوش کمار۔ درپن

    YouTube- GHAM-E-DIL KO IN AANKHON SE - NAELA

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    مجھے آرزو تھی جس کی وہ پیام آ گیا ہے
    میرے دل کی دھڑکنوں میں تیرا نام آ گیا ہے

    فلم۔ نائیلہ
    موسیقی۔ماسٹر عنایت حسین
    اداکار، شمیم آرا۔سنتوش کمار۔


    YouTube- MUJHAY AARZOO THI JIS KI - NAELA

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نبھانا
    رکھ دیا قدموں میں دل نذرانہ، قبول کرلو


    فلم۔ دل میرا دھڑکن تیری
    کا یہ گیت مالا نے انتہائی خوبصورتی سے گایا ہے۔۔۔
    یہی گیت احمد رشدی نے بھی سولو گایا ہے
    شمیم آرا اور وحید مراد پر فلمایا گیا


    YouTube- Keyya Ha Ju Piyar (Dil Mera Dharkhan Tere)MALA

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #8
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    بھولی ہوئی ہوں داستاں،گزرا ہوا خیال ہوں
    جس کو نہ تم سمجھ سکے، میں ایسا اک سوال ہوں

    فلم۔ دوراہا
    کا یہ گیت موسیقار سیہل رعنا نے ترتیب دیا
    شمیم آرا اور وحید مراد پر فلمایا گیا
    ایک یادگار گیت


    YouTube- Bholi howee hoon dasnatn ( Draha)

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #9
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    دل دیتا ہے رو رو دہائی کسی سے کوئی پیار نہ کرئے
    بڑی مہنگی پڑے گی یہ جدائی، کسی سے کوئی پیار نہ کرئے


    فلم۔ عشق پر زور نہیں

    یاسمین شوکت پر فلمایا گیا یہ گیت اپنے وقت کا ایک سپرہٹ گیت تھا


    YouTube- Dil Daita Ha Ro Ro Dohai Kisse Say Koi Piyar Na Karay(Ishq Par Zoor Nahe)MALA

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  10. #10
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    کس نے توڑا ہے دل حضور کا
    کس نے ٹھکرایا تیرا پیار
    پتھر دل دنیا دشمن پیار کی
    کس پہ کیا تھا اعتبار

    فلم۔ رنگیلا

    کمال احمد کی موسیقی میں یہ ایک سپر ہٹ گیت ہے

    YouTube- Mala-Kis ne tora hai Dil Hazoor ka( Rangeela)

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    دل دیتا ہے رو رو دہائی کسی سے کوئی پیار نہ کرئے
    بڑی مہنگی پڑے گی یہ جدائی، کسی سے کوئی پیار نہ کرئے


    فلم۔ عشق پر زور نہیں

    یاسمین شوکت پر فلمایا گیا یہ گیت اپنے وقت کا ایک سپرہٹ گیت تھا


    YouTube- Dil Daita Ha Ro Ro Dohai Kisse Say Koi Piyar Na Karay(Ishq Par Zoor Nahe)MALA
    مجھے یہ سونگ بہت بہت بہت پسند ہے چھوٹی تھی تو مما اس طرح کے گانے بہت سنا کرتی تھی تب ہی مجھے شاعری سے شغف بھی ہوا اور پرانے گانوں سے انٹرسٹ بھی۔
    اس سونگ کا ایک مصرعہ غضب کا ہے
    گاؤں گاؤں بجے ہے شہنائی کسی سے کوئی پیار نہ کرے

  12. #12
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    کوئی کر کے بہانہ سانوں مل ماہی وے
    راتاں آگئیاں چاننیاں
    ساڈا کلیاں نئیں لگدا دل ماہی وے
    راتاں آگیئاں چاننیاں


    فلم۔ وار دات

    یہ پنجابی گیت اداکارہ سنگیتا پر فلمایا گیا
    ایک مقبول گیت

    YouTube- MALA - KOI KAR KAY BAHANA - WARDAAT

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  13. #13
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    ایناں پھول کلیاں دی محفل وچ
    میرے چانواں دی خوشبو نئیں
    جنہوں میں لبھنی آں، او نئیں

    فلم مستانہ ماہی

    یہ پنجابی گیت اداکار وحید مراد اور نغمہ پر فلمایا گیا
    یہ گیت مسعود رانا نے الگ سے بھی گایا ہے
    اور کیا پیارا گیت ہے


    YouTube- MALA - AYENA PHUL KALIAN - MASTANA MAHI - REMIX

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  14. #14
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    ہو سن لے اے جاں وفا
    تو ہے دنیا میری۔ اے میری زندگی
    کبھی ہوں گے نہ ہم تم جدا

    فلم۔ سنگدل
    کا یہ گیت دیبا اور ندیم پر ہے
    یہی گیت احمد رشدی نے الگ سے بھی گایا ہے

    YouTube- MALA - O SUN LEY O JAAN-E-WAFA - SANGDIL - REMIX

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  15. #15
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    دل کو جلائے تیرا پیار۔۔ ہو
    ڈر موہے لاگے سیاں
    کیا ہوگا آگے سیاں
    وعدوں کا کیا اعتبار۔۔ ہو

    فلم۔ سنگدل


    اداکارہ صاعقہ پر فلمایا گیا ہے


    YouTube- MALA - DIL KO JALAEY TERA PYAR - SANGDIL - REMIX

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

Page 1 of 10 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •