Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 10 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 144

Thread: سُروں کی مالا ۔۔۔۔۔۔ مالا بیگم

  1. #16
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    آہا ۔۔۔۔ گلوکارہ مالا کے خوبصورت اور سریلے گیت

    بہت شکریہ عمران بھائی۔۔۔۔
    پوائینٹس کا نذرانہ قبول کیجئے۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  2. #17
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    ہم ہیں دیوانے تیرے
    عاشق پروانے تیرے
    ہم سے نگاہیں تو ملا

    فلم ۔ آخری چٹان

    خوبصورت آنکھوں والی اداکارہ رانی پر فلمایا گیا

    YouTube- HUM HEIN DEEWANEY TEREY - AKHRI CHATTAN - REMIX

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    میرے ہمدم، میرے ساتھی
    میں تیری دمساز ہوں
    گیت ہے تو پیار کا
    میں گیت کی آواز ہوں

    فلم۔انسانیت

    زیبا اور طارق عزیز پر فلمایا گیا

    YouTube- MALA - MEREY HAMDAM MEREY SAATHI - INSANIYAT

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #19
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    فلم انیلا سے مالا کا خوبصورت گیت

    YouTube- Roothey sainyyan - Aneela
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  5. #20
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    ٹھہر بھی جاؤ صنم۔ تم کو میری قسم
    ایسے لمحے بیت گئے تو، آئیں گے پھر کہاں
    رک بھی جاؤ صنم

    فلم۔ بازی

    یہ ہٹ گیت اداکارہ نشو کی پہلی فلم سے ہے
    جس میں ندیم اور محمدعلی ان کے مقابل تھے

    YouTube- THEHAR BHI JAO SANAM (BAAZI)

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  6. #21
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    میرا پسندیدہ دوگانا
    مالا اور منیرحسین
    زیبا اور کمال


    زندگی کی راہ میں یوں مل گئے ہیں ہم
    اب جدا نہ ہوں گے تیرے پیار کی قسم

    YouTube- Tauba - Zindagi ki rah mein - Zeba
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز


    مجھے آئی نہ جگ سے لاج
    میں اتنے زور سے ناچی آج
    کہ گھنگھرو ٹوٹ گئے

    فلم ۔ ناز

    قتیل شفائی صاحب کا یہ مشہور زمانہ گیت اداکارہ شبنم اور محمد علی پر فلمایا گیا
    اور مالا نے بہت خوب گایا

    YouTube- MALA - GHOONGHROO TUT GAYE - NAZ

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #23
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    ڈھولک بجا کے ،سہیلیاں بلا کے
    بنڑے کے گیت میں گاؤں گی
    اپنے بھیا کو دولہا بناؤں گی

    فلم۔ مسٹر بدھو

    اداکارہ دیبا اور رنگیلا پر فلمایا گیا ایک یاد گار گیت



    YouTube- MALA - DHOLAK BAJA KAY - MR. BUDHU

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #24
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    میرے جوڑے میں گیندے کا پھول
    میں تجھے کیسے دکھوں

    فلم۔ سزا

    روزینہ اور جمیل پر فلمایا گیا
    اداکار جمیل بعد میں انڈیا شفٹ ہوگئے
    اور انڈین اداکارہ تبو اور فرح ان کی بیٹیاں ہیں

    YouTube- MALA - MEREY JOOREY MEIN - SAZA

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  10. #25
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    تو نے بار بار بار کیا مجھے بے قرار
    جا رے سانورے پیا تیرا دیکھ لیا پیار

    فلم۔ سزا

    روزینہ اور جمیل پر فلمایا گیا



    YouTube- Tunay baar baar keya mujhay - Saza 1970

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    بن کے میرا پروانہ، آئے گا اکبر خاناں
    کہہ دوں گی دلبر جاناں، پخیر راغلے
    یا قربان۔ یاقربان

    فلم۔فرنگی

    اداکارہ شمیم آرا پر فلمایا گیا


    YouTube- Bun kay merya parwana - Farangi

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  12. #27
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز


    فلم جیسے جانتے نہیں


    محمدعلی اینڈ روزینہ

    میرا نام تیرا نام ساتھ ساتھ ہو گا سیاں

    گلوکارہ مالا
    YouTube- MERA NAAM TERA NAAM - JAISE JANTAY NAHEEN

    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  13. #28
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    شمع کا شعلہ بھڑک رہا ہے
    دل پروانہ دھڑک رہا ہے
    رنگ بدلتی رات بڑی رنگین ہے ہائے بڑی سنگین ہے

    فلم۔ عادل

    اداکارہ سلونی اور محمد علی پر فلمایا گیا

    YouTube- Shama kaa shola bhruk reha hay - Aadil

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    یہ سماں، پیارا پیارا
    یہ ہوائیں ٹھنڈی ٹھنڈی
    جی چاہتا ہے میرا، کھو جائیں ہم یہاں

    فلم۔ درشن

    بشیر احمد کی موسیقی میں یہ گیت اداکارہ شبنم پر فلمایا گیا

    YouTube- MALA - YEH SAMAN PYARA PYARA - DARSHAN

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مالا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک سریلی آواز

    یہ سماں، موج کا کارواں
    ساتھ اے ہمسفر، لے چلا ہے کہاں

    فلم ۔چاند اور چاندنی

    موسیقار کریم شہاب الدین کا یہ گیت ندیم اور شبانہ پر فلمایا گیا

    YouTube- MALA - YEH SAMAN MAUJ KA KARWAN - CHAND AUR CHANDNI

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

Page 2 of 10 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •