Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 4 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 590

Thread: آسان سوال ۳

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    آسان سوال ۳

    آسان سوال کے لیے نیا تھریڈ بنا رہی ہوں۔

    سوال،،پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟~

  2. #2
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    چنبیلی???


    آسان سوال کا آسان جواب
    ٹھیک ہے نا
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    جواب درست ہے۔
    آسان پوائنٹس بھی،ہیں جی۔
    میں تمہیں دیتی ہوں تم مجھے دو سوال کے۔~

    اب تم پوچھو کوئی اچھا مگر آسان سوال۔

  4. #4
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    جواب درست ہے۔
    آسان پوائنٹس بھی،ہیں جی۔
    میں تمہیں دیتی ہوں تم مجھے دو سوال کے۔~

    اب تم پوچھو کوئی اچھا مگر آسان سوال۔
    ایسے کہے نا جو آپ نے دیے ہیں ان میں کچھ اپنی طرف سے ڈال کر واپس کروں;d
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    سوال:- ایسے کون لوگ ہیں جن کےلیے کسی ملک کی سرحد کوئی معنی نہیں رکھتی۔نہ انہیں کسی پاسپورٹ کی ضرورت پڑتی ہے اور نہ ہی شناختی کارڈ کی؟؟

    نوٹ اس کا جواب دہشت گرد یا سمگلر نہیں ہے۔

  6. #6
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    پناہ گزیں۔

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    سوال:- ایسے کون لوگ ہیں جن کےلیے کسی ملک کی سرحد کوئی معنی نہیں رکھتی۔نہ انہیں کسی پاسپورٹ کی ضرورت پڑتی ہے اور نہ ہی شناختی کارڈ کی؟؟

    نوٹ اس کا جواب دہشت گرد یا سمگلر نہیں ہے۔
    وہ لوگ کسی بھی ملک کی افواج حو سکتی ہے جنہیں کسی ملک میں دخل اندازی کے لیے کسی قسم کے پاسپورٹ یا شناختی کارڈ کی ضرورت نہیں پڑھتی۔۔۔???

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,012
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    سوال:- ایسے کون لوگ ہیں جن کےلیے کسی ملک کی سرحد کوئی معنی نہیں رکھتی۔نہ انہیں کسی پاسپورٹ کی ضرورت پڑتی ہے اور نہ ہی شناختی کارڈ کی؟؟

    نوٹ اس کا جواب دہشت گرد یا سمگلر نہیں ہے۔
    مردوں کو بھی مرنے کے بعد کسی ملک کی سرحد کوئی معنی نہیں رکھتی۔ان کو صرف ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کی ضرورت ہوتی ہوگی اور وہ بھی ان کے رشتہ دار ہین ارینج کرتے ہوں گے
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Edmonton canada
    Posts
    2,309
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وہ کیا چیز ھے?


    وہ کیا چیز ھے?

    بنانے والے کو اسکی ضرورت نھیں۔۔۔۔
    خریدنے والا اسے استعمال نھیں کرتا۔۔۔
    استعمال کرنے والا اسے دیکھتا تک نھیں۔۔۔۔

    بتائیں وہ کیا ھے?
    یہ وقت بھی گزر جائے گا

  10. #10
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,462
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وہ کیا چیز ھے?

    کفن

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Edmonton canada
    Posts
    2,309
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وہ کیا چیز ھے?



    بھئی میں نھیں کھیل رھی فائزہ پہلا جواب وھی صحیح۔۔
    ۔۔۔۔


    یہ وقت بھی گزر جائے گا

  12. #12
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,462
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وہ کیا چیز ھے?

    Quote Originally Posted by Naqsh View Post


    بھئی میں نھیں کھیل رھی فائزہ پہلا جواب وھی صحیح۔۔
    ۔۔۔۔


    سوری بھن معاف کرنا تم میرا جواب غلط قرار دے کہ ""فیڈر ""لکھ لو کہ دکان دار کو ضرورت نھی ،باپ پیکٹ کھول کہ دیکھ نہ پایا منا دودھ پیتے ھوے آنکھیں بند کر لیتا ھے ،،اب ٹھیک ھے ???????کم از کم 1000 پوستس کے بعد میں جواب لے کر آون گی تب تک خبردار جو کسی نے تھیک جواب دیا تو ،،،،،،

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Edmonton canada
    Posts
    2,309
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: وہ کیا چیز ھے?





    یہ تحفہ کیچ کرو فایئزہ۔۔۔۔
    ھائے اللہ ویسے تمھارا "فیڈر" والا جواب بھی بلکل ٹھیک لگ رھا ھے۔۔سوچو سوچو اور اچھے اچھے جواب بتاؤ۔۔


    یہ وقت بھی گزر جائے گا

  14. #14
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,652
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    صحرائے چولستان کو مقامی زبان میں کیا کہتے ہیں ؟



    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by Pardaisi View Post
    صحرائے چولستان کو مقامی زبان میں کیا کہتے ہیں ؟



    .
    روحی یا روہی ۔
    Rohi

Page 1 of 4 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •