Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 38 of 40 FirstFirst ... 283637383940 LastLast
Results 556 to 570 of 590

Thread: آسان سوال ۳

  1. #556
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by MK Mano View Post

    اچھا ناااااا
    ہائے میرے اسٹیٹس کے سر متین غزنوی یاد آرہے ہیں۔۔۔
    انکی فیلڈ ہی یہی ہے انکو ضرور پتہ ہوگا۔۔
    چلیں میں کچھ سروں سے پتہ کر کے جواب دیتی ہوں ۔
    جی جی سر،،ٹانگ بازو سب کی ہیلپ لیں
    می کو تو آنسر سے غرض ہے:۔
    ربِ زدنیِ علما

  2. #557
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    جی جی سر،،ٹانگ بازو سب کی ہیلپ لیں
    می کو تو آنسر سے غرض ہے:۔
    مل گیا آنسر۔۔
    سپارکو۔۔۔

  3. #558
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by MK Mano View Post
    مل گیا آنسر۔۔
    سپارکو۔۔۔
    آخاہ
    شکر ہے جو آپ نے بھی ذہن نا رسا کو استعمال کرنے کی زحمت کی
    ویسے کس نے بتایا؟؟؟؟
    می بھی سپارکو امپلائے ہی ہے ویسے:۔
    ربِ زدنیِ علما

  4. #559
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    درست جواب پہ مانو خاتون کے لیئے پورا ایک پوائنٹ۔
    بس بس تالیاں پیٹنے کی ضرورت نہیں ہم یونہی مال لُٹاتے ہیں
    ربِ زدنیِ علما

  5. #560
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    آخاہ
    شکر ہے جو آپ نے بھی ذہن نا رسا کو استعمال کرنے کی زحمت کی
    ویسے کس نے بتایا؟؟؟؟
    می بھی سپارکو امپلائے ہی ہے ویسے:۔
    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    درست جواب پہ مانو خاتون کے لیئے پورا ایک پوائنٹ۔
    بس بس تالیاں پیٹنے کی ضرورت نہیں ہم یونہی مال لُٹاتے ہیں
    واہ واہ یعنی کے آدھا بھی نہیں پورا ایک پوائینٹ۔۔کیا کہنے آپکی شاہ خرچی کے۔۔۔
    بس جی جواب بھی بتا دیا کسی رحم دل انسان نے ہر کوئی آپکی طرح ظالم تھوڑی ہوتا ہے۔۔۔

  6. #561
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    604
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    سپارکو

  7. #562
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by sami942 View Post
    سپارکو
    انکل جی درست جواب مانو خاتون بتا کر مالِ غنیمت سمیٹ چکی ہیں
    اب آپکے خالی شاباشی حاضر ہے
    ربِ زدنیِ علما

  8. #563
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by MK Mano View Post
    واہ واہ یعنی کے آدھا بھی نہیں پورا ایک پوائینٹ۔۔کیا کہنے آپکی شاہ خرچی کے۔۔۔
    بس جی جواب بھی بتا دیا کسی رحم دل انسان نے ہر کوئی آپکی طرح ظالم تھوڑی ہوتا ہے۔۔۔
    ہاہاہاہ یعنی کسی سے ہی پوچھا نا
    خود تو زحمت نہ کی سوچنے کی۔
    شکر کریں ایک پوائنٹ مل گیا ورنہ تو>۔
    اور میں کب ظالم ایک تو آپ کی انفو میں اضافہ کیا اوپر سے باتیں سنا رہی ہیں۔
    ربِ زدنیِ علما

  9. #564
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    انکل جی درست جواب مانو خاتون بتا کر مالِ غنیمت سمیٹ چکی ہیں
    اب آپکے خالی شاباشی حاضر ہے

    ایسی خالی شاباشی مجھے بھی چاہئے کیوں کہ مجھے بھی جواب آتا ہے۔۔۔
    ویسے بھی آپ کی دریا دلی اور "خالی شاباشی" میں فرق صرف ایک ہی پوائنٹ کا تو ہے۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  10. #565
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    ایسی خالی شاباشی مجھے بھی چاہئے کیوں کہ مجھے بھی جواب آتا ہے۔۔۔
    ویسے بھی آپ کی دریا دلی اور "خالی شاباشی" میں فرق صرف ایک ہی پوائنٹ کا تو ہے۔
    جی جی آپ تو سپارکو میں سالوں جاب کر چکی نا جیسے>۔
    ہونہہ
    پوائنٹ صرف ونر کو ملتے ہیں اور رنر اپ کو شاباشی بھی غلطی سے ملتی ہے
    ورنہ تو ڈانٹ پڑتی ہے دیر سے جواب دینے پر۔
    ربِ زدنیِ علما

  11. #566
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    اگلا سوال پیشِ خدمت ہے

    سوال:عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ کس سال میں ہوا اور اس کی وجہ کیا تھی؟
    ربِ زدنیِ علما

  12. #567
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    یہ بھی تکا ہی ہے۔
    سن دو ہزار گیارہ۔ ڈرون حملوں کے خلاف لانگ مارچ کی وجہ سے۔

    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  13. #568
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by Taaliah View Post
    یہ بھی تکا ہی ہے۔
    سن دو ہزار گیارہ۔ ڈرون حملوں کے خلاف لانگ مارچ کی وجہ سے۔

    تُکا تُکا کردی نی میں آپے تُکا ہوئی
    وغیرہ وغیرہ
    دوبارہ کوشش کی جائے
    ویسے عمدہ ایفرٹ تھی
    ربِ زدنیِ علما

  14. #569
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    اگلا سوال پیشِ خدمت ہے

    سوال:عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ کس سال میں ہوا اور اس کی وجہ کیا تھی؟
    just for Fun dont take it serious,

    2011 after Uncle pasha think its a good idea to follow Musharaff

  15. #570
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    اکتوبر 2011 میں لاہور مینار پاکستان پر کامیاب جلسے کے بعد۔

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

Page 38 of 40 FirstFirst ... 283637383940 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •