Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 40 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 590

Thread: آسان سوال ۳

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    خانہ بدوش لوگ

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    کوئی انٹیلیجنس اجینسی والے۔ جیسے ایف بی آئی، یا سی آئی اے۔

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by Taaliah View Post
    خانہ بدوش لوگ
    ویلڈن طالیہ جی آپ کا جواب درست ہے

    خانہ بدوش لوگوں کےلیے کسی ملک سرحد کوئی معنی نہیں رکھتی اور نہیں انہیں پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی ضرورت پڑتی ہے

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    ویلڈن طالیہ جی آپ کا جواب درست ہے

    خانہ بدوش لوگوں کےلیے کسی ملک سرحد کوئی معنی نہیں رکھتی اور نہیں انہیں پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی ضرورت پڑتی ہے

    میں نے اس چیز کو اگنور کر دیا تھا کیوں کہ میں سمجھ رہا تھا خانہ بدوش صرف
    ملک کے اندر ہی ایک علاقے سے دوسرے علاقے سفر کرتے ہیں۔

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by جینٹل مین View Post

    میں نے اس چیز کو اگنور کر دیا تھا کیوں کہ میں سمجھ رہا تھا خانہ بدوش صرف
    ملک کے اندر ہی ایک علاقے سے دوسرے علاقے سفر کرتے ہیں۔
    جنٹل مین بھائی کچھ خانہ بدوش صرف ملک کی سطح کے ہوتے ہیں اور کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو کافی ملک کا سفر کرتے رہتے ہیں۔

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,005
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    what!!!! :O
    !!!!!!کس زمانے کی بات ھے
    enter کیسے ھوسکتے ھین کسی country مین? پاسپورت کے بنا
    of course within europe traveling asan hai, par you still need to have some kind of an id, a personal number or a social security number... you can't just roam around !!!!!

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by aitbar View Post
    what!!!! :O
    !!!!!!کس زمانے کی بات ھے
    enter کیسے ھوسکتے ھین کسی country مین? پاسپورت کے بنا
    of course within europe traveling asan hai, par you still need to have some kind of an id, a personal number or a social security number... you can't just roam around !!!!!
    خانہ بدوش پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں اور یہ ہر وقت جگہ بدلتے رہتے ہیں۔ ان کا کوئی مستقل ٹھکانہ نہیں ہوتا ۔ اب صرف برصغیر کے خانہ بدوشوں کو دیکھ لیں ۔ یہ تقریبًا چار پانچ ملکوں میں گشت کرتے رہتے ہیں۔
    خانہ بدوش کا اصل گھر مصر کو کہاجاتا ہے۔

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,005
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    خانہ بدوش پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں اور یہ ہر وقت جگہ بدلتے رہتے ہیں۔ ان کا کوئی مستقل ٹھکانہ نہیں ہوتا ۔ اب صرف برصغیر کے خانہ بدوشوں کو دیکھ لیں ۔ یہ تقریبًا چار پانچ ملکوں میں گشت کرتے رہتے ہیں۔
    خانہ بدوش کا اصل گھر مصر کو کہاجاتا ہے۔
    اردومین نہ لکھنے پر معزرت پر ابھی میری speed develop nai hoi,
    sub continent ka pata nai, par europe aur america main ground realities yai nai hain,
    two examples:
    1:Sweden
    * the aliens’ act of 1914, which prohibited the Gypsies to enter the country.
    The only Gypsies who managed to enter and stay in the country between 1885 and 1914 were the small Kalderash groups that arrived from russia at the turn of the century (sou 193). The prohibition lasted until 1954 when new legislation made it possible for Finnish Gypsies to enter sweden (Nordström-Holm and Lind 198: 46).*
    ab to trave within europe, visa restrictions nai hain but Europeans have come up with a EUROPEAN ROMA INFORMATION OFFICE, which monitors gypsies/ROMA/khanabadosh movements and welfare. they need to have a status of *toleration' to stay in another country.
    2: Costa Rica ( a country in central america)
    an excerpt from visa requirement section:
    *Admission to Costa Rica is refused to gypsies of any country and anyone with insufficient funds.*

    of course gypsies exist kartay hain par yai kehna kai خانہ بدوش لوگوں کےلیے کسی ملک سرحد کوئی معنی نہیں رکھتی اور نہیں انہیں پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی ضرورت پڑتی ہے is not true any more.... atleast not here

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    سوال:- ماونٹ ایورسٹ سرکرنے والے سب سے کم عمر کوہ پیما کا نام بتائیے اور اس وقت اس کی عمر کیا تھی؟؟


  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    سوال:- ماونٹ ایورسٹ سرکرنے والے سب سے کم عمر کوہ پیما کا نام بتائیے اور اس وقت اس کی عمر کیا تھی؟؟

    Jordan Romero, 13 years,



  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,012
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    جورڈن رومیرو عمر 13 سال مئی 2010 میں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    ایک تیرہ سالہ امریکی لڑکے نے کوہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ کو سر کر لیا ہے۔

    جارڈن رومیرو نامی یہ امریکی ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچنے والا سب سے کم عمر کوہ پیما قرار دیا جا رہا ہے۔

    اِس سے قبل سب سے کم عمر میں ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچنے کا اعزاز نیپال کے تیمبا شری کے پاس تھا جن کی عمر سولہ برس تھی۔انہوں نے یہ ریکارڈ سن دو ہزار ایک میں قائم کیا تھا۔
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by جینٹل مین View Post
    Jordan Romero, 13 years,


    Quote Originally Posted by mfqadir View Post
    جورڈن رومیرو عمر 13 سال مئی 2010 میں
    Quote Originally Posted by Barvi View Post
    ایک تیرہ سالہ امریکی لڑکے نے کوہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ کو سر کر لیا ہے۔

    جارڈن رومیرو نامی یہ امریکی ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچنے والا سب سے کم عمر کوہ پیما قرار دیا جا رہا ہے۔

    اِس سے قبل سب سے کم عمر میں ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچنے کا اعزاز نیپال کے تیمبا شری کے پاس تھا جن کی عمر سولہ برس تھی۔انہوں نے یہ ریکارڈ سن دو ہزار ایک میں قائم کیا تھا۔
    آپ تینوں کا جواب درست ہے

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    سوال : رہوڈس کا مجسمہ جو دنیا کے سات عجوبوں میں شمار کیا جاتا ھے ، کیسے حاصل ھوا تھا

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    دمترس کے ناکام محاصرے کے بعد مال غنیمت سے۔۔

Page 3 of 40 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •