Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 40 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 590

Thread: آسان سوال ۳

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by Barvi View Post
    جنات
    اور اگر انسانوں میں ہیں تو
    اللہ کے اولیاء

    ہاں بلکل میں نے بھی سنا ہے اکثر لوگوں سے، جو کہتے ہیں پیر صاحب مدینہ منورہ نماز پڑھنے گئے ہیں۔ آتے ہی ہونگے۔
    اب بھلا پیر صاحب جلدی جلدی مغرب کی نماز پڑھ کر عشاء کے لیے واپس اپنی گدی پر تشریف لائیں گے یا کسٹم امیگریشن والوں کو اپنا پاسپورٹ دکھاتے پھریں گے۔ ???

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by جینٹل مین View Post
    ہاں بلکل میں نے بھی سنا ہے اکثر لوگوں سے، جو کہتے ہیں پیر صاحب مدینہ منورہ نماز پڑھنے گئے ہیں۔ آتے ہی ہونگے۔ ???

    تخت بلقیس
    جس شخص نے آنکھ جھپکتے ہی مہینوں کی مسافت طے کرکے حضرت سلیمان علیہ السلام کے دربار میں پہنچادیا تھا۔
    وہ اللہ کا ولی ہی تھا۔
    جس کا واقعہ قرآن پاک میں ہے۔
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by جینٹل مین View Post
    پائلٹ، جہاز کا عملہ
    کیا واقعی جہاز کے عملے کے پاسپورٹ نہیں ہوتے؟
    اور انہیں شناختی کارڈ کی بھی ضرورت نہیں ہوتی
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by Barvi View Post
    کیا واقعی جہاز کے عملے کے پاسپورٹ نہیں ہوتے؟
    انہیں جہاں جہاز لینڈ کرنا ہوتا ہے وہیں شاید پاسپورٹ دکھاتے ہیں۔۔
    اب سفر کے دوران کس ملک نے ہوا میں اپنی سرحدوں پر امیگریشن آفس کحولے ہونگے۔???

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    سب جواب غلط ہیں

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    سب جواب غلط ہیں
    وہ لوگ کہاں رہتے ہیں دل بھائی؟

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by Barvi View Post

    تخت بلقیس
    جس شخص نے آنکھ جھپکتے ہی مہینوں کی مسافت طے کرکے حضرت سلیمان علیہ السلام کے دربار میں پہنچادیا تھا۔
    وہ اللہ کا ولی ہی تھا۔
    جس کا واقعہ قرآن پاک میں ہے۔
    کیا اس زمانے میں پاسپورٹ اور ویزے کا اجرا ہوا تھا؟

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by جینٹل مین View Post
    وہ لوگ کہاں رہتے ہیں دل بھائی؟
    اسی زمین پر
    اور ہم جیسے انسان ہی ہیں

  9. #24
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    جنگی قیدی بھاگ کر کسی بھی ملک میں جا سکتے ہیں

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    اس سوال کا ایک جو اب تو افغانی لوگ بھی ہو سکتا ہے۔

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,012
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    سوال:- ایسے کون لوگ ہیں جن کےلیے کسی ملک کی سرحد کوئی معنی نہیں رکھتی۔نہ انہیں کسی پاسپورٹ کی ضرورت پڑتی ہے اور نہ ہی شناختی کارڈ کی؟؟

    نوٹ اس کا جواب دہشت گرد یا سمگلر نہیں ہے۔
    مردوں کو بھی مرنے کے بعد کسی ملک کی سرحد کوئی معنی نہیں رکھتی۔ان کو صرف ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کی ضرورت ہوتی ہوگی اور وہ بھی ان کے رشتہ دار ہین ارینج کرتے ہوں گے
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by جینٹل مین View Post
    اس سوال کا ایک جو اب تو افغانی لوگ بھی ہو سکتا ہے۔
    Quote Originally Posted by unsaid_scripts View Post
    جنگی قیدی بھاگ کر کسی بھی ملک میں جا سکتے ہیں
    Quote Originally Posted by mfqadir View Post
    مردوں کو بھی مرنے کے بعد کسی ملک کی سرحد کوئی معنی نہیں رکھتی۔ان کو صرف ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کی ضرورت ہوتی ہوگی اور وہ بھی ان کے رشتہ دار ہین ارینج کرتے ہوں گے
    جواب غلط ہیں

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    جواب غلط ہیں
    کوئی ہنٹ دل بھائی

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    Quote Originally Posted by جینٹل مین View Post
    کوئی ہنٹ دل بھائی
    ہنٹ یہی ہے کہ ساری زمین کو یہ اپنی ملکیت سمجھتے ہیں

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,012
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال ۳

    بچوں کو
    [SIGPIC][/SIGPIC]

Page 2 of 40 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •