Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 6 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 82

Thread: دوسرے مزاحیہ تحریری مقابلے کا نتیجہ

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    دوسرے مزاحیہ تحریری مقابلے کا نتیجہ

    نتیجہ
    ہمیں علم ہے آپ بہت شدت سے منتظر ہیں تو لیجیےجناب وہ مبارک گھڑی آ گئ۔ مجھے اور کائنات کو بہت مزہ ٓایا اس پروگرام کی میزبانی کرنے میں اور آپ سب لوگوں کے ساتھ نے اسے چار بلکہ 22چاند لگا دئے۔
    بہت بہت اچھا لکھا سب دوستوں نے۔ یقیناً ہمارے محترم ججز کو بھی کچھ سخت تو ہونا ہی پڑا ہو گا جب ہی ہم یہ نتیچہ پوزیشن وائز سنانے کے قابل ہو سکے ہیں۔
    ججز مون اور جرار کا بھی بہت شکریہ۔
    جنکی کوئی پوزیشن نہیں انکو دل برداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ہو سکتا ھے اگلی بار انکی تحریر پہلے نمبر پر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کائنات کا خصوصی شکریہ۔۔۔۔جنہوں نے میری مصروفیات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہیں بھی ٹمپو ٹوٹنے نہیں دیا اور ہر ممکن کوشش کر کے تھریڈ کو اپ ڈیٹ کرتی رہیں۔
    مینجمنٹ کے علاوہ میری اور کائنات کی طرف سے سب کو بہت بہت مبارک باد۔ خوش رہیں۔

    Quote Originally Posted by کائنات
    بہنو اور بھائیو
    مقابلے میں شامل ساتھیو
    رائے دینے والے مہربانو
    کٹر تبصرہ کرنیوالے تبصرہ نگارو،
    اللہ، آپ سب کا بھلا کرے۔ امین

    ارے ارے کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔ اپنی اپنی سیٹوں پر جم کر بیٹھیں۔ کیونکہ
    تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آ گیا ۔۔۔۔ جی ہاں یہ شاہکار ۔۔۔ رزلٹ ۔۔۔۔ کی صورت میں تھا۔ جو آپ سب تک پہنچ گیا۔ کچھ دل تو خوشی سے سینے میں خوب ہلچل مچا رہے ہوں گے۔ اور کچھ کا شائد بی پی لو ہوا ہو۔ لیکن حوصلہ رکھیے، اگلی بار پھر نئی ہمت اور ولولے سے مقابلے کا سامنا کیجیے گا۔
    یہ مزاحیہ تحریر نگاری کا دوسرا مقابلہ تھا جو آپ کے مقابل ہوا اور آپ سب نے خوب جم کر اس کا سامنا کیا۔ اگر اس بار اس میں مزاحیہ کہانیاں، واقعات کو پیش کرنے کی پابندی نہ ہوتی تو یقینا تحریروں کی تعداد دگنی تگنی ہوتی۔ لیکن فکر ناٹ مقابلے میں بیس سے اوپر تحریریں شامل تھیں۔ اور وہ بڑی دم دار تھیں۔ کیونکہ مزاح لکھنا تو ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ ویسے بھی میں اور ساحرہ سس کواننٹی کے نہیں کوالٹی کے قائل ہیں۔ اتنی اچھی اچھی تحریریں پڑھ کر ہماری اپنی طبیعت ہری ہری یعنی گارڈن گارڈن ہو گئی۔ کس کس تحریر کا نام لوں ۔۔۔۔اور کس کو چھوڑوں۔
    اس بار کئی نئے لکھنے والے مقابلے میں شامل ہوئے۔ انھیں خوش آمدید ہے ۔۔۔ اور جو اس بار نہ لکھ سکے وہ اگلے مزاحیہ تحریر نگاری کے مقابلے کے لیے ضرور آپنے آپ کو تیار کر لیں۔ یہ موقعے آپکو خود آگہی اور خود شناسی دے سکتے ہیں۔ سو اپنے آپ کو آزماتے رہیئے۔ اور مقابلوں میں شامل ہوتے رہیئے۔ گڈ لک
    کائنات
    پلیز رزلٹ میں ایک ایڈیشن نوٹ فرما لیں۔
    پوزیشن

    نیو اینٹری
    2،000 سلوار پوائنٹس
    حسرت ان غنچوں پہ ہےاز عائشہ مزمل۔۔
    تم کو خبر ہونے تکاز کوثر بیگ۔۔

    آتش کی جوانیاز فریدوں۔)


    پانچویں پوزیشن---2،000 سلوار پوائنٹس
    انوکھا چیلینج از روشنی۔۔
    نفسیاتی مسائل اور انکا حل از غالب خستہ۔۔


    چوتھی پوزیشن----3،000 سلور پوائنٹس
    ایک مزاحیہ تحریر از ندیم اختر۔


    تیسری پوزیشن----5،000 سلور پوائنٹس
    کبھی ہیرو ہے کوئیاز درنایاب ۔۔


    دوسری پوزیشن۔۔۔۔7،500 سلور پوائنٹس
    کھلتا کسی پہ کیوں نہاز حرا قریشی۔۔
    ایک میں اور ایک تم از کائنات


    پہلی پوزیشن۔۔۔۔۔۔۔10،000 سلور پوائنٹس
    اور جب بڑھاپا چھا گیا از کشتاج ۔۔




    مقابلے میں یہ تمام تحاریر شامل ہوئیں۔ اور سب شرکاء کے لئے شکریہ کے علاوہ 1،000، ہر فی کس۔

    ہم اور ہمارے غبارے کی داستان از می مانو۔۔
    کھلتا کسی پہ کیوں نہ از حرا قریشی۔۔
    مفت مشورہ از رفعت۔۔
    حسرت ان غنچوں پہ ہےاز عائشہ مزمل۔۔

    میری نظر میں میرے لوگ از عتیق الرحمن۔۔
    خندہ ہائے لب از سلمان سلو۔۔
    قصہ آج کے درویش کااز سحر آزاد۔۔
    ایک مزاحیہ تحریر از ندیم اختر۔۔
    کبھی ہیرو ہے کوئی از درنایاب ۔۔
    آتش کی جوانی از فریدوں۔۔
    نفسیاتی مسائل اور انکا حل از غالب خستہ۔۔
    سہارا از میم۔۔
    بدہضمی اور پاپ میوزک از دلپسند بھائی۔۔
    شریر مانو از صبیحہ۔۔
    انوکھا چیلینج از روشنی۔۔
    تم کو خبر ہونے تکاز کوثر بیگ۔۔
    ایک میں اور ایک تم از کائنات
    اور جب بڑھاپا چھا گیا ازکشتاج ۔۔
    چاند گاڑی ان شارجہ از احمد لون بھائی۔۔

    کچھ مسکراتی تحریریں مقابلے سے باہر تھیں۔ جو محض آپکی تفریح طبع کے لیے شامل کی گئیں جیسے

    .ایک سکول کی آنسرنگ مشین از آمنہ جی
    چاند بابو چلے شہری چالاز جرار
    نیم باز آنکھوں سےاز کائنات
    بدمعاش کمپیوٹراز احمد لون بھائی




    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    آہا۔ ۔ واہ واہ ۔ ۔
    ماشاء اللہ بڑے نئے لوگ سامنے آئے ہیں۔ ۔ ۔
    بہت شُکریہ جناب اُن تمام ممبران کا جنہوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا اور اپنی تحاریر بھیجیں۔

    تمام جیتنے والوں کو میری طرف سے بہت بہت مُبارک باد۔
    یونہی لکھتے رہیں۔ ۔ ۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    سب جیتنے والوں کو بہت مبارک ہو۔


  4. #4
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    پوزیشن


    نیو اینٹری
    2،000 سلوار پوائنٹس
    حسرت ان غنچوں پہ ہےاز عائشہ مزمل۔۔
    تم کو خبر ہونے تکاز کوثر بیگ۔۔



    پانچویں پوزیشن---2،000 سلوار پوائنٹس
    انوکھا چیلینج از روشنی۔۔
    نفسیاتی مسائل اور انکا حل از غالب کشتہ۔۔


    چوتھی پوزیشن----3،000 سلور پوائنٹس
    ایک مزاحیہ تحریر از ندیم اختر۔


    تیسری پوزیشن----5،000 سلور پوائنٹس
    کبھی ہیرو ہے کوئیاز درنایاب ۔۔


    دوسری پوزیشن۔۔۔۔7،500 سلور پوائنٹس
    کھلتا کسی پہ کیوں نہاز حرا قریشی۔۔
    ایک میں اور ایک تم از کائنات


    پہلی پوزیشن۔۔۔۔۔۔۔10،000 سلور پوائنٹس
    اور جب بڑھاپا چھا گیا از کشتاج ۔۔




    مقابلے میں یہ تمام تحاریر شامل ہوئیں۔ اور سب شرکاء کے لئے شکریہ کے علاوہ 1،000، ہر فی کس۔

    ہم اور ہمارے غبارے کی داستان از می مانو۔۔
    کھلتا کسی پہ کیوں نہ از حرا قریشی۔۔
    مفت مشورہ از رفعت۔۔
    حسرت ان غنچوں پہ ہےاز عائشہ مزمل۔۔

    میری نظر میں میرے لوگ از عتیق الرحمن۔۔
    خندہ ہائے لب از سلمان سلو۔۔
    قصہ آج کے درویش کااز سحر آزاد۔۔
    ایک مزاحیہ تحریر از ندیم اختر۔۔
    کبھی ہیرو ہے کوئیاز درنایاب ۔۔
    آتش کی جوانی از فریدوں۔۔
    نفسیاتی مسائل اور انکا حلاز غالب کشتہ۔۔
    سہارا از میم۔۔
    بدہضمی اور پاپ میوزک از دلپسند بھائی۔۔
    شریر مانو از صبیحہ۔۔
    انوکھا چیلینج از روشنی۔۔
    تم کو خبر ہونے تکاز کوثر بیگ۔۔
    ایک میں اور ایک تم از کائنات
    اور جب بڑھاپا چھا گیا ازکشتاج ۔۔
    چاند گاڑی ان شارجہ از احمد لون بھائی۔۔

    کچھ مسکراتی تحریریں مقابلے سے باہر تھیں۔ جو محض آپکی تفریح طبع کے لیے شامل کی گئیں جیسے

    .ایک سکول کی آنسرنگ مشین از آمنہ جی
    چاند بابو چلے شہری چالاز جرار
    نیم باز آنکھوں سےاز کائنات
    بدمعاش کمپیوٹراز احمد لون بھائی


    السلامُ علیکم
    واہ مزاح نگاری کے مقابلے میں;d مزاح نا ہوتا ;dتو واقعی مزہ نا آتا ۔ ۔۔ ~~
    بہت بہت شکریہ آپی ۔۔ نتیجے کے لیئے ۔۔۔
    میری طرف سے سب جیتنے والوں کو بہت مبارک ۔۔
    شکریہ

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    18,058
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    سب جیتنے والوں کو بہت مبارک ہو۔

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    24,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    میری طرف سے بھی سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارکباد








    It's very easy for me to pretend that "I Damn Care"....
    It's hell difficult to admit that "It's killing me"...

    http://oi39.tinypic.com/w2n611.jpg

    *_*_*My Blog*_*_*


  7. #7
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ



    اسلام علیکم،
    اوں ھوں ہوں ۔۔۔۔ رزلٹ آ ہی گیا ۔۔۔ جس کا باقی سب کے ساتھ مجھے بھی بہت انتظار تھا۔ سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک

    آپ سب کا انتظار ختم ہوا اور ہمارا یہاں سے کام۔ لیکن اتنے دن آپ سب کے ساتھ اک ساتھ بن چلا تھا۔ سو کچھ مس تو ہو رہا ہے۔ لیکن آپ ساتھیوں کو ہم بالکل بوریت محسوس ہونے نہیں دیں گے۔ کیونکہ آج ہی افسانہ نگاری کے مقابلے کی اناوئسمنٹ ہو چکی ہے۔ سو اپنے قلم مت رکھیے گا، لگے ہاتھوں ایک افسانہ بھی آپ لکھ لیں۔ اور یہاں اور وہاں ملنے والےانعامی خزانے، پوائینٹس سے اپنا اکاونٹ فل کر لیں ۔۔ اس کے بعد جا کر یاز گل بھائی سے لاٹری کے ٹکٹ خرید لیں۔ پوائینٹس حرکت میں رہیں گے، اور سب کا بھلا بھی ہوتا رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
    سب مقابلہ جیتنے والوں کو اک بار پھر بہت بہت مبارک ہو۔ جو نہیں جیت پائے۔ وہ اگلے مقابلے میں اپنی قسمت آزمائیں۔

    اور ساتھیو رزلٹ اور تحاریر لکھنے والے چھپے رستمان سے تو آپ مل لیے۔۔۔ چلیں اب میں نقاب کشائی کرتی ہوں ۔ جج صاحبان کی
    جی ہاں ۔۔۔ اس بار آپ کے لیے نئے ججز کی خدمات حاصل کی گئیں۔ ایک صاحب تھے اور ایک صاحبہ۔۔۔ دل تو چاہ رہا ہے کہ ان کے نام بوجھنے پر ایک کسوٹی کھیل لوں۔ اگر آپ پوائینٹس کی بولی لگائیں تو ۔ ۔ ۔ ہاں ڑے

    جرار بھائی
    اور
    مون سسٹر

    اس مقابلے کے ججز تھے۔ جنہوں نے بخوبی اپنی ذمہ داری نبھائی۔ میرے اور ساحرہ سس کی طرف سے ان کا بے حد شکریہ۔
    اور آپ سب کا بھی بے حد شکریہ کہ آپ نے ہمارے اس مقابلے میں شمولیت فرمائی، اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا، انشاءللہ،اب کسی اور پڑاؤ پر آپ سے ملاقات ہو گی۔۔۔۔۔اللہ حافظ


    لو ساحرہ اور میں جا رہے ہیں
    نگاہیں جھکاتے ہوئے مسکراتے




    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    واہ جی واہ

    سب جیتنے والوں کوبہتتتتت بہتتتتتتتت مبارک

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    556
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    میں ساری تحریر یں پڑھتی رہی ۔۔تبصرہ کرنے میں زرا سستی ہو گئی اور غلطی ہو گئی کہ اب تو نام پتہ چل گئے ہیں ۔لیکن کوئی اسے پرسنل نہ لے۔
    مجھے رزلٹ دیکھ کر بہت حیرانی ہو رہی ہے۔ کیونکہ ‘‘بڑھاپا چھا گیا‘‘ والی تحریر تو اچھی تھی ہی اسکے علاوہ صرف ‘‘نفسیاتی مسائل اور حل ‘‘ والی تحریر ایسی تھی جسے پڑھتے ہوئے بہت ہنسی اْئی لیکن پانچویں پوزیشن ????

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    556
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    باقی سب جیتنے والوں کو بہت مبارکباد۔۔۔۔۔۔اور ایک تحریر جس کا میں نام بھول گئی تھی ‘‘کھلتا کسی پہ کیوں‘‘‘ کی تعریف کرنی تھی۔۔ اوریجنل اْئیڈیا تھا۔ اور مجھے لگتا ہے کہ اگر یہ تحریر خواتین کے کسی ماہنامے میں بھیجیں تو ضرور شائع ہوگی۔کیونکہ کہانی الفاظ تحریر سب پر انکی گرفت بہت مضبوط تھی۔

  11. #11
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک باد۔۔
    ججز کا بھی شکریہ۔۔
    اور مقابلہ کے اچھے طریقے سے انعقاد پر بھی شکریہ۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    ججزکا بے حد شکریہ۔
    اور

    سب جیتنے والوں کوبہت بہتتت مبارک

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    ساحرہ اور کائنات کا بھی شکریہ اگر کائنات پی ایم نا کرتے تو میں ہرگز شامل ہونے کا سوچتی بھی نہیں کائنات آپ کی مدد کا خاض شکریہ

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    2,865
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    ساحرہ اور کائنات کا بھی شکریہ اگر کائنات پی ایم نا کرتے تو میں ہرگز شامل ہونے کا سوچتی بھی نہیں کائنات آپ کی مدد کا خاض شکریہ
    جی ایضاً ایضاً

    -::-::-
    ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی
    اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی
    -::-::-


  15. #15
    Diya
    Guest

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    سبھی جیتنے والے ممبرز کو بہتتت بہتت مبارکباد۔۔
    ندیم اختر اور غالب بھائی کو اسپیشل مبارکباد۔۔۔۔

    کائنات اورساحرہ آپی کا بھی شکریہ، جن کی بدولت اتنی مزے کی تحریریں پڑھنے کو ملیں۔


Page 1 of 6 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •