Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 4 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast
Results 46 to 60 of 82

Thread: دوسرے مزاحیہ تحریری مقابلے کا نتیجہ

  1. #46
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    مقابلے میں حصہ لینے والے تمامی افراد کو بہت بہت مبارک ہو۔تمام تحاریر بہت ہی اچھی تھیں۔

  2. #47
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    2,865
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sara View Post
    میں ساری تحریر یں پڑھتی رہی ۔۔تبصرہ کرنے میں زرا سستی ہو گئی اور غلطی ہو گئی کہ اب تو نام پتہ چل گئے ہیں ۔لیکن کوئی اسے پرسنل نہ لے۔
    مجھے رزلٹ دیکھ کر بہت حیرانی ہو رہی ہے۔ کیونکہ ‘‘بڑھاپا چھا گیا‘‘ والی تحریر تو اچھی تھی ہی اسکے علاوہ صرف ‘‘نفسیاتی مسائل اور حل ‘‘ والی تحریر ایسی تھی جسے پڑھتے ہوئے بہت ہنسی اْئی لیکن پانچویں پوزیشن ????
    اگلی دفعہ ججز میں اس نیک بخت کا نام ضرور ہونا چاہیئے;d

    -::-::-
    ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی
    اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی
    -::-::-


  3. #48
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    2,865
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    خدا جھوٹ نہ بلوائے دری تو مجھے
    فریدون
    غالب خستہ
    ندیم اختر

    میں سے کسی دو کے ایک ہی ہونے کا پکا پکا یقین ہے۔ سوچتی ہوں ٹیم بھیا سے کہوں ذرا چیک کر لیں۔۔۔۔ آئی پی ایڈریس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں چراغ تلے اندھیرا نہ ہو رہا ہو یا ۔۔کوئی بھی مناسب محاورہ فٹ کر لو یہاں پر
    اور جناب اتنی جلدی جلدی میں رزلٹ بنایا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے جانا تھا ۔اس لئے جلدی کی وجہ سے غالب کا کشتہ بن گیا;d۔
    خدا نے آپ سے جھوٹ بلوا ہی لیا;d
    اور بی بی ھم کوئی پکوان تھوڑی ہیں جسے جلدی میں بناتے پکاتے کچھ کا کچھ بنا دیا

    -::-::-
    ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی
    اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی
    -::-::-


  4. #49
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Nadeem Akhter View Post
    اجی پتا بھی تو چلنا چاہئے نا بہنا کہ "مزاحیہ" مقابلہ چل رہا تھا ۔۔
    Quote Originally Posted by Nadeem Akhter View Post
    اور مینی مینی مینی ، سوری بہت بہت بہت ساری مبارکباد آپ کو جیتنے پر ۔۔ بہت چٹخارے دار کہانی تھی بڑھاپے والی ۔۔ سمجھ لیں آنکھوں کے سامنے نقشہ کھنچ گیا تھا پڑھتے ہوئے ۔۔ ;dیہاں ایک اعتراف لازمی ہے کہ میں نے بہت سارے ممبرز کے متعلق آپ کی تحریروں سے ہی جانا ہے ۔۔ جب ون اردو یونیورسٹی بنے گی تو اس کی پہلی پی ایچ ڈی ضرور آپ ہی ہونگی ۔۔8)
    جی جی بالکل
    سوری کس بات کا بھائی ۔۔ شکریہ مبارک کے لیئے
    ہاں جی یہی کچھ میرا حال تھا۔۔ خود لکھتے ہوئے ہنس رہی تھی بری طرح ۔۔
    چلیں جی یونیورسٹی تو بننے دیں;d ۔۔
    ویسے ایک بات ۔۔
    میں نے جب کہانی لکھی تھی نا تو اس میں کچھ جملے اور بھی شامل تھے بعد میں کہانی کو مختصر کرنے کے لیئے جب کاٹ چھانٹ کی تو غلطی سے وہ دو تین جملے ڈیلیٹ ہوگئے جو مجھے بہت پسند آئے تھے ۔۔
    اب سب کو پڑھواؤں گی ضرور۔۔۔

    اور جب بڑھاپا چھاگیا۔۔

    اس میں" بس کے اندر" کچھ جملے تھے جو غلطی سے ڈیلیٹ ہوگئے تھے ~۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کون اس بڑھاپے میں بار بار جا کر تالے لگائے۔
    خلوص بی بی کو اچانک سردی لگنے لگی اور وہ جو کچھ کہنا چاہ رہی تھیں ہچکیوں اور گاڑی کے جھٹکوں کی وجہ سے کسی کو سمجھ نہیں آرہا تھا صرف آخر کا "وغیرہ وغیرہ" ہی سمجھ آسکا اور حرف دعا آپی نے بہت اطمینان سے سر ہلادیا جیسے سب سمجھ گئی ہوں (بھلا جوانی میں کونسا وغیرہ سے پہلے والے الفاظ سمجھ آتے تھے جو اب آتے)۔
    پھر گل رعنا آپی نے سب لوگوں کی حاضری لگائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  5. #50
    Severus
    Guest

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    congrats kish. issi khushi mein yakhni pilao

  6. #51
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Severus View Post
    congrats kish. issi khushi mein yakhni pilao
    کانگریٹس پر جو خوشی ہوئی تھی جملے کے اگلے الفاظ پڑھ کر غصے میں بدل گئی>>
    اب میں غصہ ہی کھلاسکتی ہوں آپکو، کھائیں گے کیا؟۔:۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  7. #52
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    [SIZE=5][FONT=Arial]

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کون اس بڑھاپے میں بار بار جا کر تالے لگائے۔
    خلوص بی بی کو اچانک سردی لگنے لگی اور وہ جو کچھ کہنا چاہ رہی تھیں ہچکیوں اور گاڑی کے جھٹکوں کی وجہ سے کسی کو سمجھ نہیں آرہا تھا صرف آخر کا "وغیرہ وغیرہ" ہی سمجھ آسکا اور حرف دعا آپی نے بہت اطمینان سے سر ہلادیا جیسے سب سمجھ گئی ہوں (بھلا جوانی میں کونسا وغیرہ سے پہلے والے الفاظ سمجھ آتے تھے جو اب آتے)۔
    پھر گل رعنا آپی نے سب لوگوں کی حاضری لگائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ;d;d
    شش خلوص کو پتا نہ چلے میں ایسے ہی سر ہلادیتی ہوں۔ وہ اپنی لاٹھی ہی دے ماریں گی۔

  8. #53
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by حرفِ دُعا View Post

    ;d;d
    شش خلوص کو پتا نہ چلے میں ایسے ہی سر ہلادیتی ہوں۔ وہ اپنی لاٹھی ہی دے ماریں گی۔
    السلامُ علیکم
    ٹیچر آپ نے اندازہ لگایا تھا کہ یہ کہانی خلوص نے یا سمارا آپی نے لکھی ہے: ۔۔۔
    اب مجھے پوائنٹس تو دینا بنتے ہیں~ نا بھئی

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  9. #54
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    پلیز رزلٹ میں ایک ایڈیشن نوٹ فرما لیں۔
    پوزیشن


    نیو اینٹری
    2،000 سلوار پوائنٹس
    حسرت ان غنچوں پہ ہےاز عائشہ مزمل۔۔
    تم کو خبر ہونے تکاز کوثر بیگ۔۔

    آتش کی جوانی از فریدوں۔۔(جو کسی نا معقول وجہ سے پرنٹ نہیں ہوا اور کسی ان دیکھی اسپیس کی نظر ہو گیا۔ اسکے لئے بہت بہت معذرت قبول کی جائے اور میری اپنی جیب سے جرمانے کے 1000 پوائینٹس فریدون بھائی کے لئے الگ سے۔)

    پانچویں پوزیشن---2،000 سلوار پوائنٹس
    انوکھا چیلینج از روشنی۔۔
    نفسیاتی مسائل اور انکا حل از غالب خستہ۔۔


    چوتھی پوزیشن----3،000 سلور پوائنٹس
    ایک مزاحیہ تحریر از ندیم اختر۔


    تیسری پوزیشن----5،000 سلور پوائنٹس
    کبھی ہیرو ہے کوئی از درنایاب ۔۔


    دوسری پوزیشن۔۔۔۔7،500 سلور پوائنٹس
    کھلتا کسی پہ کیوں نہ از حرا قریشی۔۔
    ایک میں اور ایک تم از کائنات


    پہلی پوزیشن۔۔۔۔۔۔۔10،000 سلور پوائنٹس
    اور جب بڑھاپا چھا گیا از کشتاج ۔۔




    مقابلے میں یہ تمام تحاریر شامل ہوئیں۔ اور سب شرکاء کے لئے شکریہ کے علاوہ 1،000، ہر فی کس۔

    ہم اور ہمارے غبارے کی داستان از می مانو۔۔
    کھلتا کسی پہ کیوں نہ از حرا قریشی۔۔
    مفت مشورہ از رفعت۔۔
    حسرت ان غنچوں پہ ہےاز عائشہ مزمل۔۔

    میری نظر میں میرے لوگ از عتیق الرحمن۔۔
    خندہ ہائے لب از سلمان سلو۔۔
    قصہ آج کے درویش کااز سحر آزاد۔۔
    ایک مزاحیہ تحریر از ندیم اختر۔۔
    کبھی ہیرو ہے کوئی از درنایاب ۔۔
    آتش کی جوانی از فریدوں۔۔
    نفسیاتی مسائل اور انکا حل از غالب خستہ۔۔
    سہارا از میم۔۔
    بدہضمی اور پاپ میوزک از دلپسند بھائی۔۔
    شریر مانو از صبیحہ۔۔
    انوکھا چیلینج از روشنی۔۔
    تم کو خبر ہونے تک از کوثر بیگ۔۔
    ایک میں اور ایک تم از کائنات
    اور جب بڑھاپا چھا گیا ازکشتاج ۔۔
    چاند گاڑی ان شارجہ از احمد لون بھائی۔۔

    کچھ مسکراتی تحریریں مقابلے سے باہر تھیں۔ جو محض آپکی تفریح طبع کے لیے شامل کی گئیں جیسے

    .ایک سکول کی آنسرنگ مشین از آمنہ جی
    چاند بابو چلے شہری چالاز جرار
    نیم باز آنکھوں سےاز کائنات
    بدمعاش کمپیوٹراز احمد لون بھائی


    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  10. #55
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    ہاہاہاہاہاہا


    اب واقعی لگ رہا ہے کہ مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ ہوا تھا۔ یعنی نتیجے میں بھی لطیفہ۔۔۔۔

    کوئی بات نہیں ساحرہ سس، یہ تو فریدون بھائی سے پوچھیں کہ انہوں نے کونسی ایسی نظر کی دعا پڑھ کر تحریر کا حصار باندھا تھا کہ وہ ان دیکھی اسپیس کی نظر ہو گئی۔

    میری طرف سے بھی سب جیتنے والے ساتھیوں کو بہت بہت مبارکباد، حصہ لینے والوں کا بہت شکریہ کہ انہوں نے اپنی شرکت سے مقابلے کی رونق میں اضافہ کیا۔ اور ساحرہ اور کائنات کا خصوصی شکریہ کہ انہوں نے اپنے چٹکلوں اور باتوں سے مقابلے کی رونقیں بڑھائی رکھیں۔ اور اتنے بہترین انداز سے سب کچھ مینیج کیا۔ ججز کا بھی بے حد شکریہ کہ انہوں نے اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر مقابلے کے نتائج بنائے۔
    *Smile*

    جو اللّٰہ کا حکم



  11. #56
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    پلیز رزلٹ میں ایک ایڈیشن نوٹ فرما لیں۔

    پوزیشن

    صرف ایک نہیں آپ نے تو بہت سی ایڈٹنگ کی ہے آپی ۔۔ وہ کشتہ بھی خستہ ہوگیا ۔۔ وغیرہ وغیرہ
    ہاہا;d;d

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  12. #57
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    صرف ایک نہیں آپ نے تو بہت سی ایڈٹنگ کی ہے آپی ۔۔ وہ کشتہ بھی خستہ ہوگیا ۔۔ وغیرہ وغیرہ
    ہاہا;d;d
    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    ہاہاہاہاہاہا


    اب واقعی لگ رہا ہے کہ مزاحیہ تحریروں کا مقابلہ ہوا تھا۔ یعنی نتیجے میں بھی لطیفہ۔۔۔۔

    کوئی بات نہیں ساحرہ سس، یہ تو فریدون بھائی سے پوچھیں کہ انہوں نے کونسی ایسی نظر کی دعا پڑھ کر تحریر کا حصار باندھا تھا کہ وہ ان دیکھی اسپیس کی نظر ہو گئی۔

    میری طرف سے بھی سب جیتنے والے ساتھیوں کو بہت بہت مبارکباد، حصہ لینے والوں کا بہت شکریہ کہ انہوں نے اپنی شرکت سے مقابلے کی رونق میں اضافہ کیا۔ اور ساحرہ اور کائنات کا خصوصی شکریہ کہ انہوں نے اپنے چٹکلوں اور باتوں سے مقابلے کی رونقیں بڑھائی رکھیں۔ اور اتنے بہترین انداز سے سب کچھ مینیج کیا۔ ججز کا بھی بے حد شکریہ کہ انہوں نے اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر مقابلے کے نتائج بنائے۔
    *Smile*

    شکریہ سمارا کہ مینجمنٹ نے بھی ہمیں اس قابل سمجھتے ہوئے یہ مشکل ذمہ داری ہمیں سونپی اور خدا کا شکر "جیسے تیسے کر کے ختم تو ہوئی
    ماتھے سے پسینہ پوچھنے والی اسمائیلی



    اور آپ لوگ کیا سمجھتے ہو کہ رزلٹ سنجیدہ ہونا چاہیئے تھا؟
    رزلٹ کو بھی تو مزاحیہ ہوا لازمی تھا نا۔
    دیکھ لو کشتاج آپ لوگ اتنا تحاریر پڑھکر نہیں ہنسے تھے جتنا رزلٹ پڑھکر ہنسے ہو8)۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  13. #58
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    السلام علیکم

    ارے واہ رزلٹ بھی اگیا
    سب جیتنے والوں کو ڈھیر ساری مبارکباد کائنات اور ساحرہ کا شکریہ اسپیشلی کائنات جنہوں نے اس مقابلے کی رونق ماند نہیں پڑنے دی ۔۔اور ججز کا بھی بہت بہت شکریہ اتنا اچھا رزلٹ بنانے کے لیے

  14. #59
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    شکر ھے غالب جی نے مجھ پر "ہتک عزت" کا دعویٰ دائر نہیں کر دیا۔ اس خوشی میں دل چاہتا ہے انکو بھی رشوت کے طور پر کچھ پوائینٹس عطا کروں؟ کیا خیال ھے؟
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  15. #60
    Severus
    Guest

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    ساحرہ آپی جانے بھی دیں ۔ میں خود اتنی روکھی پھیکی تحریر پہ شرمندہ ہوں ۔ اچھا ہے نظر نہیں آئی۔ آپ کو یاد ہو گا میں اسے بہتر کرنا چاہتا تھا۔ مگر پھر وقت نہیں ملا۔ خیر آپ لوگوں کو پسند آئی تو آپ لوگوں کی مہربانی ہے /، میں نے تو گن پوائنٹ پہ ایک گھنٹے میں خیال سے تحریر تک کا سفر طے کیا تھا۔ میرا خیال تھا اگر میں تحریر ٹھیک کر کے نہ بھیجوں تو آپ معاف کردیں گی۔ مگر کائنات آپا نے اسے بھی مقابلے میں ٹھوک دیا

    ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

Page 4 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •