Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 82

Thread: دوسرے مزاحیہ تحریری مقابلے کا نتیجہ

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,344
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Ghalib e Khasta View Post
    غالباً انہوں نے " نفسیاتی مسائل " والے حکیم کی مناسبت سے ہمارے کشتوں کے پشتے لگا دیے ہیں۔۔۔لہذا شک کا فائدہ دیتے ہوئے اس قابلِ دست اندازیِٔ پولیس والی حرکت سے ان کو بری الذمہ قرار دیا جاتا ہے:
    شک کا ہم نے ہمیشہ سب کو فائدہ ہی اٹھاتے دیکھا ۔۔ کرکٹ میں بھی ٹانگ قبل از گِلّی والے معاملے میں منصف صاحب بلّے باز کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے میدان چھوڑنے سے منع کردیتے ہیں ۔۔ کبھی کوئی یہ نہیں کہتا کہ یہ گیند باز کو شک کا نقصان دینے کا نتیجہ ہے ۔۔ ???
    مکانوں میں نئے روزن بنالو
    ہوا کا رخ بدلتا جارہا ہے

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    2,865
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Nadeem Akhter View Post

    شبھ شبھ بولیں اور سوچیں۔۔۔۔ گلاس کو آدھا بھرا ہوا کہیں۔۔۔کیوں آدھے خالی والے حصے کے پیچھے پڑتے ہیں حضرت

    -::-::-
    ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی
    اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی
    -::-::-

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,344
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    ہاہاہا
    ندیم بھائی
    اس پر میں بھی بہت ہنسی تھی ۔۔ نتیجہ دیکھ کر ۔۔ ہاہا غالب کشتہ ۔۔ اسے میں نے شو بھی کرکے دکھایا تھا۔۔ اور جو "از" کو ملا جلا کر کچھ الفاظ کسی نئی زبان کے متعرف کروائیں ہیں نا آپا جی نے وہ تو;d ہاہاہا
    اجی پتا بھی تو چلنا چاہئے نا بہنا کہ "مزاحیہ" مقابلہ چل رہا تھا ۔۔

    اور مینی مینی مینی ، سوری بہت بہت بہت ساری مبارکباد آپ کو جیتنے پر ۔۔ بہت چٹخارے دار کہانی تھی بڑھاپے والی ۔۔ سمجھ لیں آنکھوں کے سامنے نقشہ کھنچ گیا تھا پڑھتے ہوئے ۔۔ ;dیہاں ایک اعتراف لازمی ہے کہ میں نے بہت سارے ممبرز کے متعلق آپ کی تحریروں سے ہی جانا ہے ۔۔ جب ون اردو یونیورسٹی بنے گی تو اس کی پہلی پی ایچ ڈی ضرور آپ ہی ہونگی ۔۔
    8)
    مکانوں میں نئے روزن بنالو
    ہوا کا رخ بدلتا جارہا ہے

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,344
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Ghalib e Khasta View Post
    شبھ شبھ بولیں اور سوچیں۔۔۔۔ گلاس کو آدھا بھرا ہوا کہیں۔۔۔کیوں آدھے خالی والے حصے کے پیچھے پڑتے ہیں حضرت
    بس بھائی جی کبھی کبھی دل کرتا ہے تصویر کا دوسرا رخ دیکھنے کا ۔۔ ایسے میں ہم گلاس اٹھا کر غٹاغٹ چڑھا جاتے ہیں اور پھر کہتے ہیں لو، یہ تو پورا ہی خالی ہے ۔۔:
    مکانوں میں نئے روزن بنالو
    ہوا کا رخ بدلتا جارہا ہے

  5. #35
    Durre Nayab
    Guest

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارکباد!
    سب مصنفوں کے نام پڑھے لیکن
    یہ کیا "آتش کی جوانی" فریدون بھائی کی ہے??

    یہ تو بالکل ایسے انداز میں لکھی ہوئی ہے جیسی غالب بھائی نے اپنے سفرنامے میں لکھی ہے۔
    یہ دونوں بھائی صاحبان کہیں ایک ہی تو نہیں??

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,344
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post

    اللہ قسم دری بہنا، میرے دل کی بات کہہ دی ۔۔~

    ویسے خیر مبارک ۔۔ آپ کی تحریر کے ننھے میاں اگر مل جائیں کہیں ہمیں تو جیسے بھی ہو ہم پکا دوست بنا لیں انہیں۔ اتّے کیوٹ لگے ہمیں وہ
    مکانوں میں نئے روزن بنالو
    ہوا کا رخ بدلتا جارہا ہے

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    2,865
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارکباد!
    سب مصنفوں کے نام پڑھے لیکن
    یہ کیا "آتش کی جوانی" فریدون بھائی کی ہے??

    یہ تو بالکل ایسے انداز میں لکھی ہوئی ہے جیسی غالب بھائی نے اپنے سفرنامے میں لکھی ہے۔
    یہ دونوں بھائی صاحبان کہیں ایک ہی تو نہیں??
    بہت بہت شکریہ۔۔ آپ کو بھی بہت بہت مبارک دری سس۔
    اور ایک دفعہ پھر شکریہ کہ فریدون بھائی کی اتنی زبردست تحریر کو آپ ہماری سمجھ رہی تھیں۔:
    وہ تو یہ پڑھ کر ہی غصے سے لال پیلے ہوجائیں گے۔ پہلے بھی ندیم صاحب نے یہی کہہ کر ان کے دل پہ چھریاں چلائی تھی~

    -::-::-
    ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی
    اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی
    -::-::-

  8. #38
    Durre Nayab
    Guest

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Nadeem Akhter View Post
    اللہ قسم دری بہنا، میرے دل کی بات کہہ دی ۔۔~

    ویسے خیر مبارک ۔۔ آپ کی تحریر کے ننھے میاں اگر مل جائیں کہیں ہمیں تو جیسے بھی ہو ہم پکا دوست بنا لیں انہیں۔ اتّے کیوٹ لگے ہمیں وہ

    یعنی آپ بھی متفق ہیں ندیم بھائی۔ ۔ ۔ مجھے تو بڑی گڑبڑ لگ رہی ہے۔ یہ دونوں حضرات گاڑھی گاڑھی تین طرفہ اردو بھی ایک جیسی ہی بولتے ہیں۔
    شکریہ بھائی، یہ ننھے حضرت میرے ہی چھوٹے بھائی ہیں اور یہ ایسے ہی ہوا کرتے تھے بقول امی ۔ ۔ ۔ ۔ اور جی نہیں وہ آپی میں ہرگز نہیں ہوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    چیلنج کرنے والی اسمائیلی۔ ۔ ۔

  9. #39
    Durre Nayab
    Guest

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Ghalib e Khasta View Post
    بہت بہت شکریہ۔۔ آپ کو بھی بہت بہت مبارک دری سس۔
    اور ایک دفعہ پھر شکریہ کہ فریدون بھائی کی اتنی زبردست تحریر کو آپ ہماری سمجھ رہی تھیں۔:
    وہ تو یہ پڑھ کر ہی غصے سے لال پیلے ہوجائیں گے۔ پہلے بھی ندیم صاحب نے یہی کہہ کر ان کے دل پہ چھریاں چلائی تھی~
    آہا قبلہ و کعبہ غالب بھائی بھی قدم رنجا ہوچکے ہیں۔ بھائی بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھے نفسیاتی علاج بتانے کا۔ اب سچ سچ بتا دیجئے کہیں آپ اور فریدون بھائی میلے میں بچھڑے ہوئے جڑواں بھائی تو نہیں??

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    السلام علیکم۔۔۔۔
    واہ واہ رزلٹ موصوف آگئے۔۔۔۔بہتتت بہتت مبارک جیتنے والوں کو میری طرف سے اور اسی طرح مقابلہ کرواتے رہیں تاکہ ہمارے لکھنے کی صحلایت پیدا ہو۔۔۔۔۔۔۔

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    771
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    سب جیتنے والوں کو بہت مبارکباد اور رزلٹ بنانے پر ججز کا بہت شکریہ۔

    Quote Originally Posted by Sara View Post
    باقی سب جیتنے والوں کو بہت مبارکباد۔۔۔۔۔۔اور ایک تحریر جس کا میں نام بھول گئی تھی ‘‘کھلتا کسی پہ کیوں‘‘‘ کی تعریف کرنی تھی۔۔ اوریجنل اْئیڈیا تھا۔ اور مجھے لگتا ہے کہ اگر یہ تحریر خواتین کے کسی ماہنامے میں بھیجیں تو ضرور شائع ہوگی۔کیونکہ کہانی الفاظ تحریر سب پر انکی گرفت بہت مضبوط تھی۔
    پسند کرنے کا بہت شکریہ سارا۔
    A little knowledge that acts is worth infinitely more than much knowledge that is idle. (Kahlil Gibran)

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    19,176
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    حرا میں بھی سارا سے متفق ہوں آپ کی سٹوری افسانے کے طور پر کسی ماہنامے میں شائع ہونی چاہیے ہے۔۔۔ کیونکہ مُجھے بھی یہ ہلکا پھلکا افسانہ لگی تھی۔

    کائنات جی یہ اک میں اور تُم والی کہانی کو پورا ضرور کیجیے گا۔۔۔۔ مطلب آگے لکھنا مت بھولیے گا۔۔۔۔ بہت برجستگی ہے آپ کے انداز میں۔
    http://i53.tinypic.com/sb4i7q.png

    ************************************************** ************

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    771
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by مُون View Post
    حرا میں بھی سارا سے متفق ہوں آپ کی سٹوری افسانے کے طور پر کسی ماہنامے میں شائع ہونی چاہیے ہے۔۔۔ کیونکہ مُجھے بھی یہ ہلکا پھلکا افسانہ لگی تھی۔

    کائنات جی یہ اک میں اور تُم والی کہانی کو پورا ضرور کیجیے گا۔۔۔۔ مطلب آگے لکھنا مت بھولیے گا۔۔۔۔ بہت برجستگی ہے آپ کے انداز میں۔
    بہنا میں نے افسانہ ہی لکھا تھا اسی لیے سب کو افسانہ لگ رہا تھا۔ اتنی دفعہ سب کی کامنٹس پڑھ کر سوچا لکھوں افسانہ ہی تو ہے مگر بتانے پر پابندی لگی تھی۔
    A little knowledge that acts is worth infinitely more than much knowledge that is idle. (Kahlil Gibran)

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارکباد!
    سب مصنفوں کے نام پڑھے لیکن
    یہ کیا "آتش کی جوانی" فریدون بھائی کی ہے??
    یہ تو بالکل ایسے انداز میں لکھی ہوئی ہے جیسی غالب بھائی نے اپنے سفرنامے میں لکھی ہے۔
    یہ دونوں بھائی صاحبان کہیں ایک ہی تو نہیں??

    خدا جھوٹ نہ بلوائے دری تو مجھے
    فریدون
    غالب خستہ
    ندیم اختر

    میں سے کسی دو کے ایک ہی ہونے کا پکا پکا یقین ہے۔ سوچتی ہوں ٹیم بھیا سے کہوں ذرا چیک کر لیں۔۔۔۔ آئی پی ایڈریس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں چراغ تلے اندھیرا نہ ہو رہا ہو یا ۔۔کوئی بھی مناسب محاورہ فٹ کر لو یہاں پر
    اور جناب اتنی جلدی جلدی میں رزلٹ بنایا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے جانا تھا ۔اس لئے جلدی کی وجہ سے غالب کا کشتہ بن گیا;d۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    بہت شُکریہ جناب اُن تمام ممبران کا جنہوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا اور اپنی تحاریر بھیجیں۔

    تمام جیتنے والوں کو میری طرف سے بہت بہت مُبارک باد۔
    یونہی لکھتے رہیں۔ ۔ ۔

Page 3 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •