Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 6 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 82

Thread: دوسرے مزاحیہ تحریری مقابلے کا نتیجہ

  1. #16
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    سب جیتنے والون کو بہت مبارکباد

    واو ماشاءاللہ

    دو انعام تو ہمارے گروپ میں آئے
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Ghalib e Khasta View Post
    جی ایضاً ایضاً
    میں اس کا مطلب نہیں سمجھی کیا آپ احسن احسن کہنا چاھتے ہیں

    یا کچھ اور

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    2,865
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    میں اس کا مطلب نہیں سمجھی کیا آپ احسن احسن کہنا چاھتے ہیں

    یا کچھ اور
    نہیں کوثر آپا۔ ایضاً کا مطلب ہے ہو بہو، ایسا ہی،لائیک وائیز
    یعنی مجھے بھی کائینات سس کے پی۔ایم نے اس مقابلے میں حصہ لینے کیلئے مجبور و مشکور کردیا

    -::-::-
    ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی
    اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی
    -::-::-

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,077
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    سب جیتنے والوں کو بہت مبارک ہو۔

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Ghalib e Khasta View Post
    نہیں کوثر آپا۔ ایضاً کا مطلب ہے ہو بہو، ایسا ہی،لائیک وائیز
    یعنی مجھے بھی کائینات سس کے پی۔ایم نے اس مقابلے میں حصہ لینے کیلئے مجبور و مشکور کردیا
    شکریہ مطلب بتانے کا، پھر تو مجھے پھر ایک بار کائنات کو شکریہ کہنا پڑھےگا کیونکہ آپ کی اتنی اچھی تحریر سے ہم محروم رہ جاتے اور ایک بھائی یعنی آپ انعام سے

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    2,865
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    شکریہ مطلب بتانے کا، پھر تو مجھے پھر ایک بار کائنات کو شکریہ کہنا پڑھےگا کیونکہ آپ کی اتنی اچھی تحریر سے ہم محروم رہ جاتے اور ایک بھائی یعنی آپ انعام سے
    جی آپا۔ بس آپ اپنےپچھلے والے شکریہ کے نیچے ایضاً ایضاً ٹائپ کریں، ہوجائے گا:

    -::-::-
    ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی
    اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی
    -::-::-

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,344
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    گستاخی معاف۔۔ لیکن میرے لئے اس پورے تھریڈ میں اب تک کی سب سے مزاحیہ چیز نتیجے والی پوسٹ میں غالب بھائی کا نام ہے ۔۔ غالبِ کشتہ ۔۔ ہا ہا ہا ہا۔۔ ایمان سے میری ہنسی نہیں رک رہی ۔۔ ہاہاہاہاہا۔۔ ;d;d

    کائنات اور ساحرہ سس اسے پلیز پلیز طنز بالکل مت سمجھئے گا۔ ~ مجھے واقعی میں سچی مچی بہت ہنسی آرہی ہے ۔۔ وہ کیا کہتے ہیں انگریزی میں ۔۔ اِٹ میڈ مائی نائٹ ۔۔;d;d
    مکانوں میں نئے روزن بنالو
    ہوا کا رخ بدلتا جارہا ہے

  8. #23
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Nadeem Akhter View Post
    گستاخی معاف۔۔ لیکن میرے لئے اس پورے تھریڈ میں اب تک کی سب سے مزاحیہ چیز نتیجے والی پوسٹ میں غالب بھائی کا نام ہے ۔۔ غالبِ کشتہ ۔۔ ہا ہا ہا ہا۔۔ ایمان سے میری ہنسی نہیں رک رہی ۔۔ ہاہاہاہاہا۔۔ ;d

    کائنات اور ساحرہ سس اسے پلیز پلیز طنز بالکل مت سمجھئے گا۔ ~ مجھے واقعی میں سچی مچی بہت ہنسی آرہی ہے ۔۔ وہ کیا کہتے ہیں انگریزی میں ۔۔ اِٹ میڈ مائی نائٹ ۔۔;d
    بھائی مقابلہ ختم ۔۔۔۔ اس لیے اب ہنسنا منع ہے ۔۔۔۔۔>
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)

    ہاہاہاہاہاہا۔۔ہمارا کیا قصور
    غالب صاحب کو پکڑیں۔
    ایسے عجیب عجیب ناموں کا ایسا ہی حشر ہونا ہوتا ھے;d۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,344
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    بھائی مقابلہ ختم ۔۔۔۔ اس لیے اب ہنسنا منع ہے ۔۔۔۔۔>
    ~
    اچھا مبارکباد تو دے لوں نا بچے بچیوں کوجنہوں اتنی محنت سے اتنا اچھا اچھا لکھ کر محظوظ کیا ہم عوام الناس کو اور انعام و اکرام کے مستحق ٹھہرے؟

    کیا کہا؟ اس کی بھی اجازت نہیں ۔۔

    لیکن کیوں؟

    مکانوں میں نئے روزن بنالو
    ہوا کا رخ بدلتا جارہا ہے

  11. #26
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Nadeem Akhter View Post
    ~
    اچھا مبارکباد تو دے لوں نا بچے بچیوں کوجنہوں اتنی محنت سے اتنا اچھا اچھا لکھ کر محظوظ کیا ہم عوام الناس کو اور انعام و اکرام کے مستحق ٹھہرے؟

    کیا کہا؟ اس کی بھی اجازت نہیں ۔۔

    لیکن کیوں؟

    ضرور ضرور، سب کے سر پر شفقت سے ہاتھ پھیرتے ہزار ہزار پوائینٹس بھی ان کو دیجیے گا۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,344
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    ہاہاہاہاہاہا۔۔ہمارا کیا قصور
    غالب صاحب کو پکڑیں۔
    ایسے عجیب عجیب ناموں کا ایسا ہی حشر ہونا ہوتا ھے;d۔
    کہاں جی ۔۔ اتنا فِٹ تو نام ہے ۔۔ چاچا جی مرحوم و مغفور کے شعر

    غالبِ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں
    روئیے زار زار کیا، کیجئے ہائے ہائے کیوں؟

    سے ماخوذ ہے ۔۔

    خستہ کو کشتہ میں بدل کر تو آپ نے ڈاکٹر صاحب کو لِٹرَلی حکیم صاحب بنا دیا ہے ۔۔ سیدھا سیدھا ازالہ حیثیت عرفی کا کیس بنتا ہے جی ۔
    مکانوں میں نئے روزن بنالو
    ہوا کا رخ بدلتا جارہا ہے

  13. #28
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Nadeem Akhter View Post
    گستاخی معاف۔۔ لیکن میرے لئے اس پورے تھریڈ میں اب تک کی سب سے مزاحیہ چیز نتیجے والی پوسٹ میں غالب بھائی کا نام ہے ۔۔ غالبِ کشتہ ۔۔ ہا ہا ہا ہا۔۔ ایمان سے میری ہنسی نہیں رک رہی ۔۔ ہاہاہاہاہا۔۔ ;d

    کائنات اور ساحرہ سس اسے پلیز پلیز طنز بالکل مت سمجھئے گا۔ ~ مجھے واقعی میں سچی مچی بہت ہنسی آرہی ہے ۔۔ وہ کیا کہتے ہیں انگریزی میں ۔۔ اِٹ میڈ مائی نائٹ ۔۔
    ہاہاہا
    ندیم بھائی
    اس پر میں بھی بہت ہنسی تھی;d ۔۔ نتیجہ دیکھ کر ۔۔ ہاہا غالب کشتہ ۔۔ اسے میں نے شو بھی کرکے دکھایا تھا۔۔ اور جو "از" کو ملا جلا کر کچھ الفاظ کسی نئی زبان کے متعرف کروائیں ہیں نا آپا جی نے وہ تو;d~ ہاہاہا

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔

    *****

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    2,865
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Nadeem Akhter View Post

    خستہ کو کشتہ میں بدل کر تو آپ نے ڈاکٹر صاحب کو لِٹرَلی حکیم صاحب بنا دیا ہے ۔۔ سیدھا سیدھا ازالہ حیثیت عرفی کا کیس بنتا ہے جی ۔
    غالباً انہوں نے " نفسیاتی مسائل " والے حکیم کی مناسبت سے ہمارے کشتوں کے پشتے لگا دیے ہیں۔۔۔لہذا شک کا فائدہ دیتے ہوئے اس قابلِ دست اندازیِٔ پولیس والی حرکت سے ان کو بری الذمہ قرار دیا جاتا ہے:

    -::-::-
    ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی
    اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی
    -::-::-

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,344
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    ضرور ضرور، سب کے سر پر شفقت سے ہاتھ پھیرتے ہزار ہزار پوائینٹس بھی ان کو دیجیے گا۔
    جو حکم بڑی آپا کا۔ 8)
    مکانوں میں نئے روزن بنالو
    ہوا کا رخ بدلتا جارہا ہے

Page 2 of 6 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •