Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 2 of 2

Thread: Dr.nosheen qureshi se 1 sawal

  1. #1
    Junior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Question Dr.nosheen qureshi se 1 sawal

    mental disorder kiya hai?
    is ki kiya alamaat hain?

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    1,577
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Dr.nosheen qureshi se 1 sawal

    نفسیاتی بیماریاں بہت عام ہیں، بری بات یہ ہے کہ ان لوگوں کے متعلق خود سے ہی بہت کچھ فرض کر لیا جاتا ہے اور انھیں عام لوگوں سے الگ سمجھ لیا جاتا ہے، نفسیاتی بیماری ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے سوچ اور رویہ/کردار میں تبدیلی پیدا ہوتی ہے اور یہ زندگی کے عام مسائل سے نمٹنے کے عمل میں پیچھے رہ جاتے ہیں، 200سے زیادہ اقسام کی زھنی بیماریاں اب تک سامنے آچکی ہیں لیکن عام لوگوں کے علم میں اس کی چند ایک اقسام جیسے ڈپریشن، اینگزائٹی، شخصیت کے مسائل، شیزوفرینیا وغیرہ ہیں۔ نفسیاتی بیماریوں کی علامات تو بہت سی ہیں کیونکہ جسمانی بیماریوں کی طرح نفسیاتی بیماریاں بھی بہت سی ہیں، اگر ہم اپنے اردگرد دیکھیں تو بہت سے لوگوں میں ہمیں عجیب قسم کی کیفیات نظر آتی ہیں جیسے خود پسندی، ضرورت سے زیادہ غصہ، شدید احساس کمتری، مقابلہ بازی، بے چینی، نیند کے مسائل، بھوک کے مسائل، خودترسی، خوف، واہمے، پڑھنے کے مسائل، ذھنی معذوری، دوسروں سے ملنے سے اجتناب کرنا، مختلف چیزوں سے خوف محسوس ہونا، کسی چیز میں دل نہ لگنا، جلد بازی، ہر کام میں افراتفری، ضرورت سے زیادہ ترتیب کا خیال رکھنا یا بالکل ہی بے ترتیب ہونا، بےتکان بولنا، بلا جواز چیزوں کا بار بار جائزہ لینا، ایک خیال کو بار بار سوچتے رہنا، بار بار بھول جانا، ایک ہی کام کو بار بار کرتے جانا، خیالات میں ڈوبے رہنا وغیرہ وغیرہ یہ سب اگر ایک حدسے زیادہ ہوں تو نفسیاتی بیماریوں کو جنم دیتے ہیں۔

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •