Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 5 of 5 FirstFirst ... 345
Results 61 to 70 of 70

Thread: دل آویز کے دل کے کامیاب اپریشن کے لیے دعا کریں

  1. #61
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دل آویز کے دل کے کامیاب اپریشن کے لیے دعا کریں

    وعلیکم السلام
    اللہ پاک دل آویز کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں اور ہر مشکل و آسان فرمائیں ۔
    آمین ۔ ثمہ آمین

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  2. #62
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,620
    Blog Entries
    20
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دل آویز کے دل کے کامیاب اپریشن کے لیے دعا کریں

    Dilpasand bhai latest kiya news hain, Drs nay kiya kaha dilawaiz k operation ka ya treatment kay baray main. Please inform karain
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #63
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دل آویز کے دل کے کامیاب اپریشن کے لیے دعا کریں

    Quote Originally Posted by Pardaisi View Post
    Dilpasand bhai latest kiya news hain, Drs nay kiya kaha dilawaiz k operation ka ya treatment kay baray main. Please inform karain
    پردیسی بھائی ڈاکٹر نے اگلے مہنے یعنی جون کے پہلے ہفتے کا کہا ہے ۔دعا کریں کہ آپریشن کا میاب ہوجائے ۔آپریشن بہت ڈینجرس ہے اور آپریشن کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے۔دونوں طرف سے جان عذاب میں لٹکی ہوئی ہے۔آپریشن کی کامیابی کےاسی فیصد چانس ہیں اگر آپریشن نہ کرایا جائے تو پھر زندگی کی کوئی گارنٹی نہیں کہ وہ سو سال جیے یا صرف تین سال اور۔

  4. #64
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دل آویز کے دل کے کامیاب اپریشن کے لیے دعا کریں

    حوصلہ رکھیے جناب! ان شاءاللہ آپریشن کامیاب ہوگا۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  5. #65
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: دل آویز کے دل کے کامیاب اپریشن کے لیے دعا کریں

    میری دعا ہے کہ اللہ رب العزت دل آویز کے آپریشن کو کامیاب کرے اور انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ ۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ان کو آپریشن کی تمام تکالیف سے محفوظ رکھے اور ان کا کامیاب آپریشن ہو جائے ۔ ۔امین یارب العالمین

  6. #66
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    9,618
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دل آویز کے دل کے کامیاب اپریشن کے لیے دعا کریں

    وعلیکم السلام!
    اللہ پاک ان کو بہتر سے بہتر صحت عطا فرمائیں اور ہر مشکل کو آسان فرمائیں۔ آمین ثم آمین

  7. #67
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2007
    Posts
    7,518
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دل آویز کے دل کے کامیاب اپریشن کے لیے دعا کریں

    وعلیکم السلام
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ دلآویز کو مکمل صحت عطا فرمائیں اور ان کی اور ان کی فیملی کی مشکل کو آسان فرمائیں۔آمین!

  8. #68
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    14,166
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دل آویز کے دل کے کامیاب اپریشن کے لیے دعا کریں

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ دل آویز جی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔اور اللہ تعالیٰ ان پر اپنا خصوصی رحم و کرم کریں آمین۔۔
    محنتی کے سامنے پہاڑ کنکر ہیں اور سست کے سامنے کنکر پہاڑ

  9. #69
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,620
    Blog Entries
    20
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دل آویز کے دل کے کامیاب اپریشن کے لیے دعا کریں

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    پردیسی بھائی ڈاکٹر نے اگلے مہنے یعنی جون کے پہلے ہفتے کا کہا ہے ۔دعا کریں کہ آپریشن کا میاب ہوجائے ۔آپریشن بہت ڈینجرس ہے اور آپریشن کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے۔دونوں طرف سے جان عذاب میں لٹکی ہوئی ہے۔آپریشن کی کامیابی کےاسی فیصد چانس ہیں اگر آپریشن نہ کرایا جائے تو پھر زندگی کی کوئی گارنٹی نہیں کہ وہ سو سال جیے یا صرف تین سال اور۔
    آپ حوصلہ رکھیں انشااللہ اللہ تعالٰی کرم فرمائیں گے

    میری دعا ہے کہ اللہ رب العزت دل آویز کے آپریشن کو کامیاب کرے اور انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ ۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ان کو آپریشن کی تمام تکالیف سے محفوظ رکھے اور ان کا کامیاب آپریشن ہو جائے ۔ ۔امین یارب العالمین
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  10. #70
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    8,327
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: دل آویز کے دل کے کامیاب اپریشن کے لیے دعا کریں

    اللہ پاک دلآویز کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
    "Be who you are and say what you feel because those who mind don't matter and those who matter don't mind."

Page 5 of 5 FirstFirst ... 345

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •