Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 22 of 22

Thread: میرے بچپن کی تحریرں آئیڈیل شخصیت از حفیظ توقیر TRUEMAN_PK

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میرے بچپن کی تحریرں ۔ ۔ TRUEMAN_PK








  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میرے بچپن کی تحریرں ۔ ۔ TRUEMAN_PK

    ارے بابا ۔ ۔ ۔ ون اردو کے معزز ممبرانوں ۔ ۔ ۔تحریر پر کمنٹس دینا قطعاً منع نہیں ہے ۔ ۔ ۔ کچھ اچھا اور کچھ ناقدانہ تبصرہ ہونا چاہیے نہ ۔ ۔ ۔ ویسے بھی میں آج کل بہت سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ ون اردو میگ کے لیے کچھ لکھ ہی ڈالوں ۔ ۔ لیکن پہلے ذرا بچپن کی تحریروں پر تبصرہ ہو جائے نہ ۔ ۔ ۔ تاکہ میں اس کی روشنی میں آئندہ قلم آزمائی کرتے وقت راہنمائی لے سکوں ۔ ۔ ۔ ۔آپ کی تنقید برائے اصلاح مابدولت کی ادبی راہنمائی کے لیے مشعل کا کردار ادا کرے گی۔ ۔

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میرے بچپن کی تحریرں ۔ ۔ TRUEMAN_PK

    اردو ادب کے فروغ کے لیے کوشاں ۔ ۔

  4. #19
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میرے بچپن کی تحریرں ۔ ۔ TRUEMAN_PK

    Quote Originally Posted by TRUEMAN_PK View Post
    ارے بابا ۔ ۔ ۔ ون اردو کے معزز ممبرانوں ۔ ۔ ۔تحریر پر کمنٹس دینا قطعاً منع نہیں ہے ۔ ۔ ۔ کچھ اچھا اور کچھ ناقدانہ تبصرہ ہونا چاہیے نہ ۔ ۔ ۔ ویسے بھی میں آج کل بہت سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ ون اردو میگ کے لیے کچھ لکھ ہی ڈالوں ۔ ۔ لیکن پہلے ذرا بچپن کی تحریروں پر تبصرہ ہو جائے نہ ۔ ۔ ۔ تاکہ میں اس کی روشنی میں آئندہ قلم آزمائی کرتے وقت راہنمائی لے سکوں ۔ ۔ ۔ ۔آپ کی تنقید برائے اصلاح مابدولت کی ادبی راہنمائی کے لیے مشعل کا کردار ادا کرے گی۔ ۔

    کمنٹس کیا کہوں۔
    بہت اچھا لکھا آپ نے۔
    میگ کے لیے بھی لکھیں ضرور۔۔
    اور اپ بپلشڈ ہو چکے ہیں۔۔ اس سے بڑھ کر اور کیا ثبوت ہوگا آپ کی قابلیت کا۔
    ہاں مگر اب دیکھنا ہے کہ یہاں افسانہ نگاری کا مقابلہ چل رہا ہے آپ اس میں بھی شرکت کر سکتے ہیں،
    اور میگ تو ہے ہی آپ کے لیے۔۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  5. #20
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میرے بچپن کی تحریرں ۔ ۔ TRUEMAN_PK

    حفیظ بھائی یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ون اردو پر پبلشڈ رائٹر بھی موجود ہیں۔ کہانی لکھنے کو فن تو آپکو آتا ہے۔ ہر کہانی کا موضوع بھی منفرد اور اچھا ہے۔ بس اب ضرورت اس بات کی ہے کہ کچھ نیا لکھ کر مقابلے یا میگ کیلئے بھیجیں تاکہ آپ کی صلاحیتوں کا آپکو خود بھی اندازہ ہو اور قارئین بھی رائے دے سکیں۔لکھنے کی صلاحیت تو صرف لکھتے رہنے سے ہی بڑھتی ہے، آگے بڑھیں اور کچھ تحریر کریں۔۔۔۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  6. #21
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میرے بچپن کی تحریرں ۔ ۔ TRUEMAN_PK

    حفیظ توقیر بھائی آپ کی ادبی سند دیکھ کر بہت خوشی ھوئی۔ لکھنا نہ صرف شروع کیجیے بلکہ اسے اوڑھنا بچھونا بنائیے۔ ھم سے جو بھی بن پڑا آپ کی خدمت کے لیے حاضر ھیں۔
    Thanks.

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میرے بچپن کی تحریرں ۔ ۔ TRUEMAN_PK

    بہت خوب، ہونہار بروا، خوش رہو۔
    آپ کو خوب لکھنا چاہئیے۔


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •