Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 36 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 528

Thread: ٭ پک رھا ھے کیا؟ ٭

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile ٭ پک رھا ھے کیا؟ ٭

    السلام علیکم


    مجھے ایک سوال کا جواب چاھییے۔
    آپ میں سے جو جو ممبر جانتا ھو پلیززز ضرور بتائے۔


    سوال یہ ھے کہ
























    آج آپ کے کچن میں کیا پک رھا ھے/پکے گا؟
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٭ پک رھا ھے کیا؟ ٭

    وعلیکم السلام
    یہ بتانا تو کافی مشکل ھے کہ ہماری غیر موجودگی میں جن بھوت اس وقت ہمارے چولہے پر کیا پکا رھے ہیں
    ویسے دال چاول اور پلاؤ دونوں ہی آدھے آ دھے تیار ہیں۔ ان میں سے ایک چیز مکمل ہو جائے گی شام میں ان شاءاللہ جب گھر جاؤں گی۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٭ پک رھا ھے کیا؟ ٭

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

    خیالی پلاءو
    کس کس کو کھانے ہیں
    ذرا جلدی بتایے
    ترکیب میں بتا تا ہوں

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,365
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٭ پک رھا ھے کیا؟ ٭

    ھما آپکے تھریڈ میں پہلا جواب میرا
    ---
    ---
    ---
    ---
    --
    --
    --
    --
    نا ھوسکا-
    آج ٹمیٹو ویجی ٹیبل سوپ، فش اور گارلک بریڈ بنے گی -

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٭ پک رھا ھے کیا؟ ٭

    Quote Originally Posted by mqali View Post
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

    خیالی پلاءو
    کس کس کو کھانے ہیں
    ذرا جلدی بتایے
    ترکیب میں بتا تا ہوں

    وعلیکم السلام

    لیکن انٹرویو میں تو لبنیٰ نے لکھا ھے کہ انھیں خیالی کھچڑی پسند ھے پھر آپ خیالی پلاؤ کی ترکیب کہاں سے لائیں گے علی بھائی؟
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٭ پک رھا ھے کیا؟ ٭

    جہاں شہد ہو وہاں مکھیاں ضرور آینگی
    مزاق کے موڈ میں ہوں
    ;d
    جہاں پکوان کی بات ہو وہاں ان خان
    ;d
    دل میں مت لے بھایی

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٭ پک رھا ھے کیا؟ ٭

    Quote Originally Posted by ماہ بانو View Post
    ھما آپکے تھریڈ میں پہلا جواب میرا
    ---
    ---
    ---
    ---
    --
    --
    --
    --
    نا ھوسکا-
    آج ٹمیٹو ویجی ٹیبل سوپ، فش اور گارلک بریڈ بنے گی -


    چلیں نیکسٹ ٹائم سہی۔ ان شاء اللہ




    گارلک بریڈ
    یمممم
    چیز کے ساتھ ھو تو ایک میری طرف سے بھی کھا لیجیے گا۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٭ پک رھا ھے کیا؟ ٭

    Quote Originally Posted by ھما تنویر View Post
    وعلیکم السلام

    لیکن انٹرویو میں تو لبنیٰ نے لکھا ھے کہ انھیں خیالی کھچڑی پسند ھے پھر آپ خیالی پلاؤ کی ترکیب کہاں سے لائیں گے علی بھائی؟
    چلیے الفاظ بدل دیتے ہیں
    کچھڑی ہی صحیح

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٭ پک رھا ھے کیا؟ ٭

    Quote Originally Posted by mqali View Post
    جہاں شہد ہو وہاں مکھیاں ضرور آینگی
    مزاق کے موڈ میں ہوں
    ;d
    جہاں پکوان کی بات ہو وہاں ان خان
    ;d
    دل میں مت لے بھایی


    ھاھاھاھاھ

    بھائی مجھے اتنی ھنسی آ رھی ھے۔

    کیا لبنیٰ سے مذاق کرنے سے پہلے بھی یہ کہتے ھیں کہ
    لبنیٰ ھنسنا شروع کریں کیونکہ میں مذاق کے موڈ میں ھوں۔

    ھاھاھاھاھ

    بھائی میں سالی کم بہن ھوں اور سالیاں/بہنیں مذاق شذاق کرتی رھتی ھیں لبنیٰ کو کچھ مت کہیے گا۔


    شعر ایسا ھوتا تو کمال ھوتا

    جہاں پکوان
    وھاں ان خان
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  10. #10
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ٭ پک رھا ھے کیا؟ ٭

    ھاھاھا

    چلیں جی مانا کہ۔۔۔

    جہاں پکوان
    وہاں ان خان

    جہاں شہد وہاں
    شہد کی مکھیاں

    تو پھر آپ کیا کرتے ہیں ادھر۔۔۔؟؟؟؟
    کیا صرف مکھیاں ہیں؟؟؟;d

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٭ پک رھا ھے کیا؟ ٭

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    ھاھاھا

    چلیں جی مانا کہ۔۔۔

    جہاں پکوان
    وہاں ان خان

    جہاں شہد وہاں
    شہد کی مکھیاں

    تو پھر آپ کیا کرتے ہیں ادھر۔۔۔؟؟؟؟
    کیا صرف مکھیاں ہیں؟؟؟;d
    السلام علیکم

    عمران بھائی ھم ادھر ھوں گے تو پکوان پکیں گے نا۔
    پکوان پکیں گے تو مکھیاں یعنی
    ان خان آئیں گے نا۔


    ھاھاھاھا



    بھائی برا نہیں منانا پلیززٖز
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٭ پک رھا ھے کیا؟ ٭

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    ھاھاھا

    چلیں جی مانا کہ۔۔۔

    جہاں پکوان
    وہاں ان خان

    جہاں شہد وہاں
    شہد کی مکھیاں

    تو پھر آپ کیا کرتے ہیں ادھر۔۔۔؟؟؟؟
    کیا صرف مکھیاں ہیں؟؟؟;d

    سبکو "میں" سمجھ لیا کیا؟
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  13. #13
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ٭ پک رھا ھے کیا؟ ٭

    Quote Originally Posted by ھما تنویر View Post
    السلام علیکم

    عمران بھائی ھم ادھر ھوں گے تو پکوان پکیں گے نا۔
    پکوان پکیں گے تو مکھیاں یعنی
    ان خان آئیں گے نا۔


    ھاھاھاھا



    بھائی برا نہیں منانا پلیززٖز
    وعلیکم السلام
    ھاھاھا
    تو آپ بھی کہتی نہ کہ میں مذاق کے موڈ میں ہوں ۔۔۔برا نہ منانا بھائی۔۔
    پر۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔اب کیا ہوسکتا ہے۔۔۔
    اب تو میں نے برا منا لیا نا۔۔۔
    اور بھئی میں نے تو کہا نا کہ ہم تو شہد کی مکھیاں ہیں۔۔۔۔
    اور اپنا شہد ساتھ لاتی ہیں۔۔
    مطلب ہم یہاں پکے پکوان کھانے کہاں آتے ہیں

    اپنے بنائے ہوئے پکوان کا بتانے آتے ہیں۔۔
    قسم لے لیجئے۔۔۔;d

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,365
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٭ پک رھا ھے کیا؟ ٭

    Quote Originally Posted by ھما تنویر View Post
    چلیں نیکسٹ ٹائم سہی۔ ان شاء اللہ




    گارلک بریڈ
    یمممم
    چیز کے ساتھ ھو تو ایک میری طرف سے بھی کھا لیجیے گا۔


    ضرور آپکی فرمایش پر کھالوں گی ھما -اور آپ میری طرف سے 10 منٹ کی واک کر لیں- ڈنر کے بعد-ٹھیک رھے گا نا

  15. #15
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ٭ پک رھا ھے کیا؟ ٭

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    سبکو "میں" سمجھ لیا کیا؟
    آیئے جی آپ کی کمی تھی۔۔۔
    اور آپ کی یہ "میں" بہت بڑی ہے
    ہم کیا سب کو "میں" سمجھ سکتے ہیں
    دیکھ لو ہما سس۔۔
    آپ کو سب کہہ دیا ساحرہ نے
    پوچھیں۔۔پوچھیں اس سے۔۔۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

Page 1 of 36 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •