Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 22 of 22 FirstFirst ... 12202122
Results 316 to 319 of 319

Thread: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

  1. #316
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    2,865
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Nadeem Akhter View Post
    ""انکا"، جیسے غالب بھائی نے بتایا، انوار احسن صدیقی صاحب کی لکھی ہوئی کہانی ہے۔ غالبا ستر کے عشرے میں سب رنگ ڈائجسٹ میں چھپتی تھی۔۔ اس کے ایڈیٹر شکیل عادل زادہ ( بازی گر کے مصنف) نے آگے چل کر انوار صاحب کو انکا کی اقساط لکھنے سے بری الذمہ کرکے خود لکھنا شروع کردی تھی کیونکہ ان کے خیال میں کہانی بہت زیادہ یکسانیت کا شکار ہوگئی تھی۔ اس کا اختتام بھی انہوں نے ہی کیا تھا۔۔ انوار صاحب نے اس بات کا بہت برا منایا تھا اور اب بھی اپنے کالمز میں کبھی کبھی شکیل صاحب پر اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہیں ۔ ~
    جی اور شکیل صاحب کو صدیقی صاحب کی آہ لگ ہی گئی آخر، بازی گر کے حوالے سے۔ شکیل صاحب نے تو پھر بھی انکا کی تھیم کا خیال رکھا اور بعد میں انوار صاحب " انکا کی واپسی" کے نام سے دو اور جلدیں بھی لکھنے میں کامیاب ہوئے لیکن بازی گر کے تو غالباً نواب صاحب نے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے ہیں۔

    -::-::-
    ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی
    اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی
    -::-::-


  2. #317
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by کائنات View Post


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    ماشاءاللہ، بہت اچھا لگا آپ کی نانی ماں اور دادی ماں بارے پڑھ کر ۔۔۔۔ ورنہ یہاں تو بہنوں کو اپنے بچوں سے ہی فرصت نہیں ملتی۔
    ویسے کشور آپ کی نانی اور دادی کی عمر میں ایک ۔۔۔۔۔ جنریشن ۔۔۔۔ جتنا فرق کیوں ہے ۔۔۔۔۔ ؟
    ایک بات سنیں جس سے آپ کو حیرانی ہوگی ۔۔
    میری نانی اور دادی سگھی بہنیں ہیں ۔۔ اور امی پاپا کزن ہی ہی ہی
    شاید نانی کی عمر 70 سے آگے ہے بہت اور دادی کی 100 ہونے والی ہے یا ہوچکی ۔۔
    ایکچولی ۔۔ یہ بڑے بوڑھے کہاں اپنی پیدائش کی تاریخ یاد رکھتے ہیں اور ان کے پاس برتھ سرٹیفیکٹ بھی تو نہیں ہوتے ۔۔ پوچھو تو پتہ چلتا ہے پہلے "فیشن" نہیں تھا اس کا۔۔;d;d۔۔۔۔۔۔:۔۔ ۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  3. #318
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    ایک بات سنیں جس سے آپ کو حیرانی ہوگی ۔۔
    میری نانی اور دادی سگھی بہنیں ہیں ۔۔ اور امی پاپا کزن ہی ہی ہی
    شاید نانی کی عمر 70 سے آگے ہے بہت اور دادی کی 100 ہونے والی ہے یا ہوچکی ۔۔
    ایکچولی ۔۔ یہ بڑے بوڑھے کہاں اپنی پیدائش کی تاریخ یاد رکھتے ہیں اور ان کے پاس برتھ سرٹیفیکٹ بھی تو نہیں ہوتے ۔۔ پوچھو تو پتہ چلتا ہے پہلے "فیشن" نہیں تھا اس کا۔۔;d;d۔۔۔۔۔۔:۔۔ ۔
    اچھا ہی ہے نا۔۔۔ پھر وہ ایج کے بکھیڑے میں نہیں پڑتے۔ ہمیشہ حال ہی میں رہتے ہیں۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  4. #319
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 1US-Writers...مزاحیہ تحاریر کا دوسرا مقابلہ

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    اچھا ہی ہے نا۔۔۔ پھر وہ ایج کے بکھیڑے میں نہیں پڑتے۔ ہمیشہ حال ہی میں رہتے ہیں۔
    ہمممم صحیح کہا جی ۔۔۔
    یہ بات تو ہے ویسے ۔۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


Page 22 of 22 FirstFirst ... 12202122

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •