Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 24 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 351

Thread: ون اُردو ممبران آپکی نظر میں؟ گپ شپ

  1. #31
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by Wish View Post


    فورم کی دلعزیز ہستیوں کی بات ہو اور میم سے مدیرہ جی نہ آئیں ایسے تو حالات نہیں جی۔ مونا اُن ممبرز میں سے ہے جن سے میں نے بہت شروع شروع میں گپ شپ کرنی شروع کی تھی۔ اب تقریباً ایک سال پورا ہونے کو آیا ہے۔ ۔ یا اُس سے زیادہ ہی ہو چُکا ہے کہ جب سے ہم ایک دوسرے کو جانتی ہیں۔ شروع شروع میں میں کافی مختلف تھی۔ زیادہ بولتی اور زیادہ ہنسی مذاق کرتی۔ جسکی وجہ سے مونا نے مجھے "اُمیدِ بہار" کا ٹائٹل بھی دیا تھا۔ لیکن پھر وقت کے ساتھ ساتھ سب بدل جاتا ہے۔ خیر۔ ۔ ۔ یہاں بات ہو رہی ہے مونا جی کی۔


    بہت شکریہ اتنے اچھے الفاظ میں یاد رکھنے کا۔۔۔ " امید بہار" آج بھی ہو تم میرے لیے تو کم از کم۔۔۔۔
    مجھے تو نہیں لگا کہ بدلی ہو۔۔۔ بس وقت کے دریا کا انداز بدل جاتا ہے تھوڑا سا کہیں روانی تیز ہوتی ہے اور کہیں پاٹ چوڑا ہونے پر سست۔۔۔۔
    اس لیے امید اچھی رکھا کرو " امید بہار"

    Quote Originally Posted by Silversand. View Post
    مونا باجی ۔ میری بہت پیاری اور پسندیدہ باجی ہیں فورم پر ۔ ان کے کمپوزنگ گروپ میں داخل ہونے سے پہلے میری ملاقات ان سے اردو محفل کے گپ شپ والے تھریڈ میں ہوئی تھی شاید۔ یاداشت اب اتنی بھی اچھی نہیں رہی کہ سب یاد رہے۔لیکن خیال یہی ہے کہ وہیں بات ہوئی تھی۔


    خیر جی پھر ڈرتے ڈرتے میں نے مونا باجی سے ان کو باجی کہنے کی اجازت مانگی جو مجھے بخوشی دی گئی۔

    پھر مونا باجی کے کمپوزنگ گروپ میں میرا داخلہ ہوا ۔ میں وہاں کسی کو بھی کچھ خاص نہیں جانتا تھا بس نام کی حد تک۔ لیکن کمپوزنگ سے متعلق بہت سے سوالات تھے جن کے جواب کس سے پوچھوں مجھے کچھ معلوم نہیں تھا۔ مونا باجی نے وہاں میری بہت رہنمائی کی۔

    میں نے ان سے کہا کہ مجھے صفحے آپ لوگ دے دیا کریں خود سے مجھ سے لیے نہیں جاتے اور نہ لکھنے کے بعد مجھ سے گرین کیے جاتے ہیں کہ میں نے لکھ لیے ہیں اس وقت ان کا ایک جملہ مجھے بہت اچھا لگا تھا کہ * آپ بس کمپوزنگ کیے جائیں باقی کام ہمارا ہے *اور پھر ہر کام کی اطلاع مجھے پی ایم کر کے دی جانے لگی۔

    میرے لیے کمپوزنگ کو مونا باجی نے آسان بنا دیا۔ نہ کوئی سختی ، نہ کوئی ڈانٹ ڈپٹ ، بڑے سکون سے گروپ میں وقت گزرتا ہے ۔

    مونا باجی بڑی سوئیٹ سی ہیں جب ان سے چھٹی کا کہو کبھی منع نہیں کرتیں وہ الگ بات ہے کہ کچھ دن بعد پی ایم کھڑکا دیتی ہیں کہ تھوڑا وقت ہو تو تھوڑی سی کمپوزنگ کر دو۔

    مونا باجی میں مجھے ایسی کوئی بات نہیں دکھی جسے میں نا پسندیدہ کہوں ۔ مجھے ہمیشہ ایک بڑی بہن جیسی محترم اور شفیق لگتی ہیں۔ کبھی خیر خبر بھی لے لیتی ہیں بالکل بڑی بہنوں کی طرح۔ ;d دعا ہے کہ آپ سدا یونہی ہنستی مسکراتی اور سب کی پسندیدہ رہیں۔آمین۔
    بہت شکریہ جرار میاں سدا خوش رہیئے۔۔۔۔۔ ہاں ڈربے کا چکر لگاتے رہیئےگا۔۔۔;d

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  2. #32
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post

    پیاری بہنا وش؛ لکھنے تو میرا من بھی کررہا ہے ۔مگر انڈیا کے کرفیو نے خیالوں اور تصور کی دنیا پر بھی کرفیو لگا دیا ہے ۔ دیر سے سہی انشاء اللہ لکھوگی یہاں آکر میں نے بھی بہت اچھی اچھی شخصیتوں کے نقش دل پر پائے ہیں ۔ اور پھر پڑھنے اتنا اچھا اتنا زیادہ مل رہا ہے سوچا اچھی قاری بن جاؤ سب کی تحریر پڑھکر بہت مزہ آرہا ہے اور بار بار ون اردو کی سلامتی اور سب ممرز کی موجودگی ہمیشہ رہنے دعایں کررہی ہوں
    اوہو۔ ۔ ۔ بہت افسوس ہوا سس۔
    چلیں جلد یا بادیر۔ ۔ ۔ لکھیئے گا ضرور۔ اچھا لگے گا پڑھ کر۔۔



    Quote Originally Posted by Meem View Post
    بہت شکریہ اتنے اچھے الفاظ میں یاد رکھنے کا۔۔۔ " امید بہار" آج بھی ہو تم میرے لیے تو کم از کم۔۔۔۔
    مجھے تو نہیں لگا کہ بدلی ہو۔۔۔ بس وقت کے دریا کا انداز بدل جاتا ہے تھوڑا سا کہیں روانی تیز ہوتی ہے اور کہیں پاٹ چوڑا ہونے پر سست۔۔۔۔
    اس لیے امید اچھی رکھا کرو " امید بہار"

    ویلکم جناب۔ ۔ ۔۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  3. #33
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,590
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓآآا ٓآآآآآآآٓٓٓااااااا ااااااااااااااااااااااا
    ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ
    تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ
    ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز
    ڈزن
    اوہ
    سوری
    ;d;d;d;d
    بہت شکریہ جرار

    یہ لو تمہارے لیے



    جرار اصل میں تم خود بہت اچھے ہو


    Quote Originally Posted by Silversand. View Post

    احمد لون بھائی سے تو کافی پُرانی اور اچھی گپ شپ رہی ہے۔ ان کا وہ گولیاں چلانے والا انداز شروع شروع میں مجھے بہت اری ٹیٹ کرتا تھا ، اب اچھا لگتا ہے ۔ اب میرے لیے گولی بندوق ان کی پہچان ہے۔ جب تک وہ آ کر ٹھاہ ٹھاہ نہ کر لیں مزا نہیں آتا۔

    فورم پر ان کی بحثیں پڑھ کر مزا بھی آتا ہے ۔ بہت مخلص اور اسٹکی انسان ہیں جس کو چاہا پھر اسے بھرپور چاہا ۔ اللہ خوش رکھے۔آمین۔
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by Silversand. View Post


    لبنٰی آپا ۔ سے اچھی گپ شپ رہی جب بھی پردیسیوں کی گپ۔ ایک دن انہوں نے مجھے دھمکایا ۔ جی جی باقاعدہ دھمکایا کہ میں تمہیں پوچھنے ہی والی تھی۔ اللہ جانے بات کیاتھی مگر ان سے ڈانٹ کھانے کے خوف سے میں پردیسیوں کی گپ شپ میں گھُسا ہی نہیں۔ ;d

    بہت بہت شکریہ جرار سدا خوش رہو اتنے سارے لوگوں میں تم نے مجھے بھی یاد رکھا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی لیکن ساتھ میں یہ سن کر بھی افسوس ہوا کہ میرے ڈر سے تم پردیسی سیکشن نہیں جا رہے ~ وہ بے چارا سیکشن تو ویسے بھی ویران ہوگیا ہے میں تمہیں جس بات پر پوچھنے والی تھی وہ اس وقت کی تھی کہ تمہاری کسی ممبر سے نوک جھونک ہوگئی تھی اور تم نے ایک تھریڈ لاک کروادیا تھا جو کہ بہت اچھا چل رہا تھا خیر اسی وجہ سے تمہیں ڈاٹنے کا موقع ڈھونڈ رہی تھی خیر بات آئی گئی ہوگئی اب تو
    اب تو آیا کرو اس سیکشن میں وہ تو اب تمہارا پسندیدہ سیکشن ہوگا اب ;d;dکیونکہ بھوتوں کا بسیرا ہے وہاں ڈر کہ مارے کوئی جاتا بھی نہیں

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    18,058
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by Silversand. View Post
    السلام علیکم

    سب سے پہلے تو تھینکس ٹو وش ۔ اتنا اچھا پلیٹ فارم دینے پر کہ جہاں سب ایک دوسرے کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کر سکیں۔ اب موقع مل ہی گیا ہے تو میں بھی اس سے بھرپور استفادہ کروں گا۔

    فورم کے سب ممبران بھائی ، بہنیں ، دوست ، سب ہی اپنے اپنے طور پر انفرادیت رکھتے ہیں کوئی کسی نظریے سے اچھا لگتا ہےاور کسی کی کوئی بات ، انداز دل کو بھاتا ہے۔

    باقی ممبرز کے متعلق میں آہستہ آہستہ شیئر کروں گا۔ مگر اس وقت سب سے پہلے میں جن ممبر بہن کے بارے میں کہنے جا رہا ہوں وہ ہیں فورم کی بہت اچھی ،پیاری سعدیہ آپا سس ۔ جن کا تعلق خاص الخاص سیمرغ گروپ آف کمپوزنگ سے ہے

    آج سائٹ پر لاگ ان ہوتے ہیں سب سے پہلا اتفاق سعدیہ آپا کے لاگ پڑھنے کا ہوا ۔ جس میں بہت پیاری پیاری باتیں تھیں مگر ایک بات نے مجھے بہت افسردہ کیا وہ تھا میرے متعلق ان کے دل کا خوف ۔اور مجھے سے کتراہٹ ۔ اس بارے میں ،میں کچھ کہنا چاہتا ہوں سعدیہ آپا ۔


    لاسٹ ائیر رمضان میں ،میں پہلی بار فورم پر اتنا ایکٹو ہوا تھا ، اس سے قبل میرا ممبرز سے ڈائریکٹ کوئی رابطہ نہیں تھا ۔ رمضان میں ،میں نے کافی اُدھم مچایا اور ہر بندے کو کیونکہ ڈسکس کیا تو ہرمیرا ذکر کچھ زیادہ ہی ہونے لگا۔

    اسی وقت میں کچھ گپ شپ کے تھریڈز میں بھی باقاعدہ بولنے لگا۔ کچھ ممبرز سسٹرز نے میرے نام پر ٹریکٹر چلایا ، میں جو کہ اپنے نام کو لے کر شروع ہی سے بہت حسّاس واقع ہوا ہوں ،بُرا مان گیا ۔ میں نے ان سب سے بہت عزت اور طریقے سے کہا کہ میرا نام نہ بگاڑیں۔ اس وقت کیا کیا نِک نیم عطا کیے گئے وہ چھوڑیں بہرحال میری بات کوئی نہیں مانا۔

    ہر کسی نے مجھے ایک نیا نام دیا ،میں نے بارہا سب سے کہا کہ میں اس معاملے میں ٹچی ہوں آپ لوگ پلیز بھائی کہہ لیں مگر نام نہ بگاڑیں مگر کسی پر نہ اثر ہونا تھا نہ ہوا ۔ ان میں سے کچھ نام ایسے بھی تھے جو مجھے بالکل ہی نا پسند تھے۔

    اسی عرصے میں سعدیہ آپا نے مجھے ایک پوسٹ میں جاری بھائی کہہ کر مخاطب کیا ، میں کیونکہ بہت تپا ہوا تھا اس ایشو کو لے کر اس لیے شاید سختی سے میں نے سعدیہ آپا کو بھی منع کر دیا کہ میرا نام نہ بگاڑیں ۔ میں تو عادتا کہہ گیا ،مگر یہ اندازہ نہیں تھا کہ کوئی اتنا سیریس بھی ہو سکتا ہے۔

    مجھے دراصل غصہ کچھ زیادہ اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر آ جاتا ہے ۔بڑی باتیں میں اگنور کر دیتا ہوں مگر کبھی کبھی چھوٹی باتیں مجھ سے اگنور نہیں ہوتیں۔ لیکن ہر گز یہ اندازہ نہیں تھا کہ میرا انداز کسی کا دل اتنا دُکھا بھی سکتا ہے۔

    آج آپ کا شُکر گزار ہوں کہ آپ نے اپنی ون اردو کی کہانی لکھی اور مجھے معلوم ہوا کہ مجھ سے کیا غلطی سرزد ہوئی۔ پھر بھی ابھی وقت ہاتھ سے پھسلا نہیں کہ میں معذرت نہ کر سکوں ،یا آپ معاف نہ کر سکیں۔ میں واقعی شرمندہ ہوں اور معذرت خواہ ہوں کہ میری بات نے آپ کا اتنا دل دکھایا کہ جاری تو دور کی بات آپ نے بھائی بھی کہنا چھوڑ دیا۔

    اور افسوس اس بات کا ہے کہ جب میں نے اس بات سے کمپرومائز کیا کہ کوئی بھی کچھ بھی بُلائے رہوں گا تو میں جرار ہی ، تب تک میں ایک پیاری سی آپا سس کا دل دکھا بیٹھا ۔ جانے اور بھی کتنوں کا دُکھایا ہو ۔ مگر آپ نے اظہار کیا مجھے بہت اچھا لگا ۔

    اب آپ سے بس اتنی سی درخواست ہے کہ چھوٹا بھائی سمجھ کر معاف کر دیں ۔اور مجھے جس بھی نام ، نِک سے چاہیں پُکاریں ۔مجھے اچھا لگے گا اگر آپ مجھے بھائی سمجھنے کے ساتھ ساتھ بُلائیں گی بھی تو۔ میری آپ سے کچھ زیادہ گپ شپ نہیں رہی مگر میری تحریروں میں میرے لفظوں میں آپ ہمیشہ موجود رہی ہیں ،کیونکہ مجھے آپ بھی باقی سب بہن ،بھائیوں کی طرح ہی عزیز ہیں۔

    معصوم بچہ ہوں ، غلطی سے مسٹیک ہو گئی ، درگزر کر کے بڑا پن دکھائیں اور مان جائیں ~
    السلام علیکم
    میں ناراض نہیں ہوں۔۔۔
    بس میرا دل بہت خفا ہوتا ہے جب مجھ سے کوئی غلط بات ہو جائے۔۔۔


    اصل میں، میں ناراض ہوتی ہی نہیں جو ذرا سی خفگی ہو وہ اس بات کی ہوتی ہے کہ کسی کو برا لگا میرے کسی بھی ایکشن سے۔۔۔۔

    اورآپ تو بہت اچھے ہیں ما شاءاللہ
    ہنسنے ہنسانے والے آپ سے کوئی کیسے ناراض ہو سکتا ہے
    آپ کو میں دل سے دعائیں دیتی ہوں
    بس ڈانٹ کھانے کے معاملے میں دل تھوڑا ہے میرا۔۔۔
    میرے گھر والے بھی تنگ ہیں اس بات سے اور اب میرے میاں جی بھی
    کہ ڈانٹ پڑٹی بعد میں ہے رونا پہلے شروع۔۔۔

    اور پلیز اب کوئی بھی جرار بھائی کو کچھ نہ کہے۔۔۔

    میں تو خفا تھی ہی نہیں میں ڈر رہی تھی کہ یہ خفا ہیں۔۔۔

    اور یہ چھوٹا بھائی ۔۔۔۔۔ چلیں کوئی بات نہیں چھوٹا ہی سہی بھائی تو ہے نا
    اب مجھے لگ رہا ہے کہ شاید آپ بیتی میں یہ سب لکھ کر میں نے آپ کا دل دکھا یا ہے۔۔۔۔
    سوری بھیا جی

    سدا خوش رہیں۔۔۔آمین

  6. #36
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by SadiaMuhammad View Post
    السلام علیکم
    میں ناراض نہیں ہوں۔۔۔
    بس میرا دل بہت خفا ہوتا ہے جب مجھ سے کوئی غلط بات ہو جائے۔۔۔


    اصل میں، میں ناراض ہوتی ہی نہیں جو ذرا سی خفگی ہو وہ اس بات کی ہوتی ہے کہ کسی کو برا لگا میرے کسی بھی ایکشن سے۔۔۔۔

    اورآپ تو بہت اچھے ہیں ما شاءاللہ
    ہنسنے ہنسانے والے آپ سے کوئی کیسے ناراض ہو سکتا ہے
    آپ کو میں دل سے دعائیں دیتی ہوں
    بس ڈانٹ کھانے کے معاملے میں دل تھوڑا ہے میرا۔۔۔
    میرے گھر والے بھی تنگ ہیں اس بات سے اور اب میرے میاں جی بھی
    کہ ڈانٹ پڑٹی بعد میں ہے رونا پہلے شروع۔۔۔

    اور پلیز اب کوئی بھی جرار بھائی کو کچھ نہ کہے۔۔۔

    میں تو خفا تھی ہی نہیں میں ڈر رہی تھی کہ یہ خفا ہیں۔۔۔

    اور یہ چھوٹا بھائی ۔۔۔۔۔ چلیں کوئی بات نہیں چھوٹا ہی سہی بھائی تو ہے نا
    اب مجھے لگ رہا ہے کہ شاید آپ بیتی میں یہ سب لکھ کر میں نے آپ کا دل دکھا یا ہے۔۔۔۔
    سوری بھیا جی

    سدا خوش رہیں۔۔۔آمین
    نہیں سعدی تم نے دل نہیں دکھایا بلکہ اچھا کیا لکھ دیا
    اور بات کلئیر ہو گی ناں اب تو
    چلو شاباش ویسے جرار سے کون ڈرتا ہے ہاہاہاہاہاہا نام کا ہی بھوت ہے بس لیکن بہت ہی سوفٹ ماشاءاللہ سے
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  7. #37
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    وہ کیا ہے کہ یہ میں نے تمہارے لیے چھوڑا تھا۔۔ تاکہ تمہارا ڈھیروں خون بڑھے ۔۔اسمیں تم اپنا ذکر کرنا بھول گئیں پہلا افسانوی مقابلہ تم نے ون کیا تھا۔۔

    ویسے یہ کمپوزنگ آسیب میں لکھنا تھا نا۔۔
    اور ہم نہیں بھاگتے جی تعاقب کرتی ہیں ذمےداریاں۔۔


    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  8. #38
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    وہاں بھی شامل کر دیا ہے۔ آخر دڑبے کی تاریخ لکھی جا رہی تھی تو میں کیوں نہ حصہ ڈالتی۔ آپ کی مہربانی کہ آپ نے یہ باتیں چھوڑ کر مجھے اپنا حصہ ڈالنے کا موقع دیا۔

    وہی تو ممبرز خود ہی اتنے قابل ہیں ماشاء اللہ کہ ذمہ داریاں خود انکا پیچھا کرتی ہیں۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    بہت شکریہ جرار میاں سدا خوش رہیئے۔۔۔۔۔ ہاں ڈربے کا چکر لگاتے رہیئےگا۔۔۔;d
    ارے آپ خود اتنی اچھی ہیں ذرا اپنے جیسی اچھی اچھی باتیں بھی کیا کریں نا میم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مونا باجی۔ ~
    ************


    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    بہت بہت شکریہ جرار سدا خوش رہو اتنے سارے لوگوں میں تم نے مجھے بھی یاد رکھا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی لیکن ساتھ میں یہ سن کر بھی افسوس ہوا کہ میرے ڈر سے تم پردیسی سیکشن نہیں جا رہے ~ وہ بے چارا سیکشن تو ویسے بھی ویران ہوگیا ہے میں تمہیں جس بات پر پوچھنے والی تھی وہ اس وقت کی تھی کہ تمہاری کسی ممبر سے نوک جھونک ہوگئی تھی اور تم نے ایک تھریڈ لاک کروادیا تھا جو کہ بہت اچھا چل رہا تھا خیر اسی وجہ سے تمہیں ڈاٹنے کا موقع ڈھونڈ رہی تھی خیر بات آئی گئی ہوگئی اب تو
    اب تو آیا کرو اس سیکشن میں وہ تو اب تمہارا پسندیدہ سیکشن ہوگا اب ;d;dکیونکہ بھوتوں کا بسیرا ہے وہاں ڈر کہ مارے کوئی جاتا بھی نہیں

    یو موسٹ ویلکم آپا جی۔ ارے نہیں میں نے یہ نہیں کہا کہ اب میں وہاں اس وجہ سے، آپ کی وجہ سے نہیں آتا ۔ میں نے خاص الخاص اس دن کی بات کی تھی جس دن آپ ڈانٹنے والی تھیں۔ اس دن میں نہیں گیا تھا وہاں۔ اب آج کل فرصت کچھ کم ہی ملتی ہے ان شاءاللہ جب بھی فارغ ہوا وہاں ضرور آوں گا اپنے بھوت فرینڈز سے ملنے۔ انہیں میرا سلام کہیے گا آپ تو روز ہی جاتی ہوں گی۔
    ************


    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟



    Quote Originally Posted by گل رعنا View Post
    نہیں سعدی تم نے دل نہیں دکھایا بلکہ اچھا کیا لکھ دیا
    اور بات کلئیر ہو گی ناں اب تو
    چلو شاباش ویسے جرار سے کون ڈرتا ہے ہاہاہاہاہاہا نام کا ہی بھوت ہے بس لیکن بہت ہی سوفٹ ماشاءاللہ سے
    جی بالکل سعدیہ سس ۔آپ نے بالکل دل نہیں دکھایا ۔ خوش رہیں۔
    یہاں تو کوئی ڈرتا ہی نہیں مجھ سے گُل دی آپ ہی ڈر جاو 5 منٹ کے لیے۔

    مجھے ویسے گُل دی ، ساحرہ آپا ، مش کو خاص الخاص ڈرانے کا بہت شوق ہے۔اللہ میری خواہش پوری کرے آمین۔
    ;d
    ************


    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by Wish View Post
    سید جرار علی۔ ۔ ۔ عُرف بُھوت۔ ۔ ۔ ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ ون اُردو مُسکراہٹ ٹیم کے بانی جی۔

    ماشاء اللہ
    آپ نےبڑی تفصیل سے سب پر لکھنا شروع کیا ہے۔ مجھے لگتا ہے اب فورم پر آپ ہیلمٹ پہن کر آیا کریں۔ ۔ ۔

    چلیں اب آپ کی ہی شان میں کچھ کہہ دوں۔

    جیسا کہ آپ جانتے ہی ہیں کہ شروع شروع میں آپ شاید صرف گُل دی کے لیے ہی بیٹھک میں آتے ہوتے تھے۔
    تو میں سارے ممبرز کو بتاتی ہوں کہ جی انکا کیا طریقہ کار ہوتا تھا۔ ۔
    آئے بیٹھک میں اور گُل سس کو سلام کر کے ایک عدد ٹویٹی اور کچھ سلام دُعا والے امیجز پوسٹ کر کے غائب۔ اُفففف اتنا غصہ آتا تھا مجھے کہ یہ کیا بات ہوئی کہ وہاں دس لوگ اور ہوتے ہیں اُن سب کو اگنور کرتے ہوئے یہ جناب کسی جن کی طرح آتے اور ویسے ہی غائب بھی۔ کچھ عرصے تک تو بس سلام ہی دیکھتے رہے۔ پھر عمران بھائی سے بھی سلام دعا شروع کی جناب نے۔ اور پھر باقیوں سے بھی۔ پھر میں نے دل میں کہا ﴿چلو دیر سے ہی سہی عقل تو آئی﴾
    ;d

    خیر جناب۔ ۔ ۔ پھر وقت کا پہیہ کچھ آگے سرکا۔ ۔ ۔ گپ شپ کے دوران ہی اندازہ ہو گیا کہ

    دکھتے ہیں کچھ اور ہوتے ہیں کچھ۔ ۔ ۔

    مزاج میں سنجیدگی اور لفظوں میں گہرائی کا تھوڑا سا اندازہ گپ شپ میں ہی ہو گیاتھا لیکن تب بس ہماری لڑائیاں ہی ہوتی تھیں تو کبھی کہا نہیں میں نے۔

    پھر رمضان میں جب مجھے اُس سیکشن کا ماڈ بنایا گیا تو میں نے منہا اور جرار سے ہی کہا کہ تم لوگوں میرے ساتھ ہیلپ کرا دو کچھ نہ کچھ لکھ کر۔ ۔ ۔

    تو بس تب ہی میں نے ون اُردو کا سب سے مشہور STORY TELLER دریافت کیا تھا۔
    تب تو شاید جرار بھی نہ جانتا ہو کہ وہ کیا کیا لکھ سکتا ہے۔

    سو بُھوت جی۔ ۔ ۔ Be thankful to me۔ ۔ ۔
    اور اب لڑنا چھوڑ دو۔ دیکھو میں نے تمھیں مشہور کر دیا۔ ۔ ۔


    بس جی اُس کے بعد سےایک میری دوست منہا اور اِن ایک دشمن نے مجھے بڑا سپورٹ کیا۔ ۔ اور باقی ممبرز تو ہیں ہی۔ ۔ ۔ سب کا بہت شُکریہ

    خیر جی یہ تو کہانی ہی ہو گئی ۔ ۔ ۔

    لیکن یہ ہے کہ اب وقت بدل گیا ہے کافی۔ سوچ بدل گئی۔ پہلے جرار جتنا Childish اور immature لگتا تھا۔ ۔ ۔
    اُس کی تحریریں پڑھکر لگتا ہے کہ ایسا بھی نہیں ہے۔ شاید کچھ لوگ دوسرے لوگوں کو صرف مُسکراہٹ اور خوشی ہی دیتے ہیں۔ کبھی گپ شپ میں کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا کہ اصل ہے کیا؟
    سلور سینڈ جیسی بُھوتانہ باتیں کرتا ہے وہ اصل ہے؟ یا سید جرار علی جیسی رُلانے والی تحریریں لکھتا ہے وہ حقیقت؟

    یہ کردار تو ایک Jigsaw puzzle کی طرح ہے۔

    اور ہاں ایک سب سے اچھی بات اس پزل کی وہ یہ کہ یہ عزت دینے کے معاملےمیں بالکل پزل نہیں ہوتا۔ سب بڑے چھوٹوں سے عزت احترام سے بات کرتا ہے۔

    خوش رہو جی۔ ۔ ۔
    آمین
    اُف توبہ مش تم مش ہی رہنا۔
    اب شروع میں کسی کو بھی تو نہیں جانتا تھا اور تم ویسے ہی اتنی سڑی ہوتی تھی( ہوتی تھی کیا اب بھی ہو )تم نے خود سے بھی ویلکم نہیں کیا کہ نیا بندہ ہے جھجکتا ہو گا چلو میں فرینڈلی بات کر لوں نہ جی ۔

    اور ہاں جی ہیلمٹ تو اب خریدنا ہی پڑے گا مگر ابھی نہیں ابھی مجھے اور بھی ممبرز پر لکھنا ہے سب پر لکھ لوں پھر ایک ہی بار ہیلمٹ پہنوں گا۔ ;d

    جی جی مش جی مجھ میں سے مجھے آپ نے ی دریافت کیا ہے۔ آئی وڈی ۔

    ویسے مذاق ایک طرف اس بات کو میں بھی تسلیم کرتا ہوں کہ وش نے ہی مجھے لکھنے پر اُکسایا تھا ۔ اور واقعی میں خود بھی نہیں جانتا تھا کہ میں کیا کیا لکھ سکتا ہوں۔ تھینکس آلوٹ وش ۔thnx for discovering me

    لیکن کسی بھی خوشی میں ،میں دوستی کوئی نہیں کر رہا ۔ تم دشمن ہو دشمن ہی رہو ۔ تم سے کبھی دوستی نہیں ہو سکتی کیونکہ تم ہر جگہ ،ہر بات پر لڑتی ہو ۔ ویسے بھی میں اتنا اچھا ہوں کہ جو بھی ملتا ہے وہ دوست بن جاتا ہے کوئی دشمن ہی نہیں ہے میرا اونلی تم ہو ،تمہیں بھی دوست بنا لیا تو پھر دشمن کسے کہوں گا ؟ اس لیے تم دشمن ہی رہو۔

    وقت بدل گیا ، میں بدل گیا ۔ میں کیا ہوں ،کون ہوں، کیسا ہوں ، مجھے جاننے کی کوشش نہ کرو ۔ خوش رکھوں تو بس خوش رہو ۔ اور بہت خوش رہو تم بھی اور سب ہی ۔ آمین

    ویسے thnx for remembring me in such a nice way۔ تھینکس دشمن۔
    ************


    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by Silversand. View Post
    عامر جہان
    سے بھی زیادہ گپ شپ نہیں رہتی مگر مجھے یاد ہے ایک دن جب میں نے روٹھ کر کہا تھا کہ میں آئندہ ہنسنے ہنسانے والی کوئی تحریر کسی بات میں حصہ نہیں لوں گا تو اس کا بے حد اداس ہونا مجھے پرسنل میسج کر کے کہنا کہ میں ایسا نہِن کروں اپنی محبت اور اٹیچ منٹ شو کرنا ۔مجھے بہت اچھا لگا تھا اور احساس ہوا تھا کہ بات چیت نہ بھی ہو تو ہم سب ایک دوسرے کے لیے محبت کا جذبہ رکھتے ہیں۔
    سو سویٹ جرار بھائی ۔ لو یو
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  14. #44
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by گل رعنا View Post
    سعد تمہارے اچھے مسقبل کے لیے ڈھیر ساری دعائیں
    ہمیشہ خوش رہو آمین
    جزاک اللہ آپا جی!
    ویسے ہماری پہلی ملاقات بیت بازی میں ہوئی تھی۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    سب ہی کی ایک یونیک پرسنلٹی ہے فورم میں۔ میں سب کو جانتی بھی ہوں اور نہیں بھی۔ سب ہی کی کچھ نا کچھ ایسی بات ہے جو مجھے بہت اچھی لگتی ہے۔
    جیسے ساحرہ آپی کو دیکھ کر مجھے بڑی بہن نا ہونے کا احساس کم ہوگیا ہے۔ وہ سمپل مگر بہت پاورفل پرسنلٹی رکھتی ہیں۔ آپ اسے میری گاڈ مدر بھی کہہ سکتے ہیں۔ جب بھی کچھ مشکل ہوئی میں نے ان سے ہی رجوع کیا۔ صرف ایک بار پریشانی میں وہ نہیں تھیں اس وقت جرار بھائی تھے۔ جرار بھائی نا صرف جولی ہنس مکھ بندے ہیں بلکہ انتہائی کئرنگ انسان بھی ہیں۔ تھینکس جرار بھائی آپ کی اس وقت کی سپورٹ میں کبھی نہیں بھولوں گی۔
    دری میرا منا بےبی ۔
    یارا ایسی جزباتی باتیں کیوں کر رہی ہو وہ بھی سنڈے کی شام میں جبکہ سنڈے کی شام تو پہلے ہی بہت اداس اداس ہوتی ہے نا۔
    تمھیں پتہ نہیں مجھے ایسی باتوں سے فورا بیک گراؤنڈ میں موویز کی طرح سیڈ سیڈ میوزک بجنے کی آ واز آنے لگتی ھے اور آنکھیں بنا گلیسرین ہی چھلک پڑتی ہیں۔ اگر میں کوئی اداکارہ ہوتی تو لازمی طور پر ملکہ ڈبل جذبات کا خطاب کہیں نہیں گیا تھا میرے ہاتھوں سے بچ کر;d۔
    میری چھوٹو پیاری سی بہنا۔ اپنے گھر میں بےبی سسٹر ہونے کی وجہ سے میری زندگی میں بھی جو چھوٹے بہن بھائی کی کمی تھی وہ بھی تمھاری شکل میں بہت اچھی طرح پوری ہو رھی ھے:۔ تمھیں ڈانٹوں ،روکوں،ٹوکوں کچھ بھی کہوں، تم اتنے ہی مان سے اسے مانتی ہو جیسے کہ شاید میری سگی بہن بھی نہ ایسے مان سکتی۔ مجھے اتنا مان دینے کے لئے بہت بہت شکریہ بہنا۔ اور یہ تو بتایا نہیں تم نے کہ تم خود بھی تو اتنی سوئیٹ ہو کہ بلاوجہ دل سے پیار امڈ امڈ آتا ھے۔ میں بھی لکی فیل کرتی ہوں جب تمھیں اپنے ساتھ دیکھتی ہوں۔ خدا یہ ساتھ بنائے رکھے۔ آمین۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

Page 3 of 24 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •