Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 15 of 15 FirstFirst ... 5131415
Results 211 to 220 of 220

Thread: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

  1. #211
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    14,777
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by عامر جہان View Post
    awww . ارے بہہہہہہہہہہہہت بہہہہہہہہہت شکریہ مہرو ۔ سو نائس آف یو ۔
    مینشن ناٹ تھنکو تھنکو ۔ ۔۔ میں ہوں ہی اتنی اچھی عامر کیا کہوں اب
    اپنے تن دی خبر نہیں.... سجن دی خبر لاوے کون.... نہ میں خاکی نہ میں آتش .....نہ پانی نو پون

  2. #212
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    السلام علیکم ۔ میں نے بہت کوشش کی کہ میں کسی نا کسی کے بارے میں ضرور لکھوں ۔ مگر وقت میسر ہی نہیں ہوتا تھا ۔ آخرکار فیصلہ کیا کہ روز ایک ممبر کے بارے میں لکھ لیا کروں ۔ تو آج میں مہرو کے بارے میں لکھوں گا ۔

    مہرو

    تین سویٹ سسٹرز میں سب سے چھوٹی اور چلبلی سی ۔ پہلے پہل میں یہ سمجھتا رہا کہ ان تینوں میں سے مروہ ہی سب سے چھوٹی ہے ۔ مگر بعد میں پتہ چلا کہ سب سے چھوٹا پیس تو مہرو ہے ;d
    خیر میرے ون اردو میں جتنے بھی اچھے دوست ہیں ان میں سے مہرو بھی ایک ہے ۔ میں نے کبھی بھی مہرو کو غصہ کرتے ہوئے نہیں دیکھا ، یہ ہے ہی اتنی سویٹ کہ اس پر غصہ سوٹ ہی نہیں کرتا ۔ بہت فرینڈلی ہے، اکثر گپیں مارتی ہے اور میں نے کبھی بھی اسے بڑوں سے بدتمیزی کرتے نہیں دیکھا ۔ میں اس سے عمر میں کافی بڑا ہوں مگر اس نے مذاق میں بھی ہمیشہ ادب اور تہذیب کے دائرے میں رہ کر بات کی ہے ۔ ماشآء اللہ بہت ہی اچھی ہے ۔ افف مہرو کیا لکھوں تمہارے بارے میں ۔ میں نے آج تک کسی بھی شخصیت کے بارے میں کچھ نہیں لکھا ۔ اس لیے میری سمجھ میں کچھ نہیں آ رہا کہ کیا کچھ لکھوں ۔ اللہ تمہارے نصیب اچھے کرے ۔ آمین ۔ ہمیشہ خوش رہو بہنا ۔
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  3. #213
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    باقی کی قسط

    فاطمہ،الیشبہ،پنک پری،سوبی،می مانو،،مہرالنسا،ماہ رخ،اسماء،کیوٹ کیٹی،شہلا

    فاطمہ
    بے حد اچھی بہت فرینڈلی،
    ،بہت سویٹ،بہت اپنائیت والی

    الیشبہ
    فائزہ ،معصوم اور بہت زیادہ سویٹ،تھوڑی تھوڑی میری طرح کی لگتی ہے مجھے
    میری لیے چھوٹی بہنوں کی طرح

    پنک پری
    بہت اچھی اور بہت سویٹ سمجھدار،جلد گھل مل جانے والی

    سوبی
    ہی ہی ہی
    بہت شرارتی سی لگتی ہے
    اور بہت سویٹ اور اچھی سی ،معصوم

    می مانو
    بہت سویٹ ہونے کا ساتھ ساتھ بہت سمجھدار بھی،اور فرینڈلی سی لگتی ہے

    مہرالنساء
    مہر سے کبھی بات تو شاید نہیں ہوئی ہے
    ہے تو چھوٹی سی لیکن ماشاللہ بہت ذہین اور سمجھدار لگتی ہے

    ماہ رخ
    روز روز نک بدلتی ہے جسکی وجہ سے ہر دفعہ پہچاننے میں زرا وقت لگتا ہے،کم گو سی اور بہت اچھی

    اسماء
    نام ہی کافی ہے
    مٹھاس سے بری
    بہت سویٹ
    سویٹ سے بھی زیادہ بلکہ سویٹ شاید کم میٹھی ہو


    کیوٹ کیٹی
    شرارتی سی شوخ سی
    آجکل نظر نہیں آ رہی پڑھائی میں بزی ہے شاید


    شہلا
    بے حد اچھی اور بہت فرینڈلی،کافی ذہین اور سمجھدار سی
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  4. #214
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by Nesma View Post
    باقی کی قسط

    فاطمہ،الیشبہ،پنک پری،سوبی،می مانو،،مہرالنسا،ماہ رخ،اسماء،کیوٹ کیٹی،شہلا

    فاطمہ
    بے حد اچھی بہت فرینڈلی،
    ،بہت سویٹ،بہت اپنائیت والی

    الیشبہ
    فائزہ ،معصوم اور بہت زیادہ سویٹ،تھوڑی تھوڑی میری طرح کی لگتی ہے مجھے
    میری لیے چھوٹی بہنوں کی طرح

    پنک پری
    بہت اچھی اور بہت سویٹ سمجھدار،جلد گھل مل جانے والی

    سوبی
    ہی ہی ہی
    بہت شرارتی سی لگتی ہے
    اور بہت سویٹ اور اچھی سی ،معصوم

    می مانو
    بہت سویٹ ہونے کا ساتھ ساتھ بہت سمجھدار بھی،اور فرینڈلی سی لگتی ہے

    مہرالنساء
    مہر سے کبھی بات تو شاید نہیں ہوئی ہے
    ہے تو چھوٹی سی لیکن ماشاللہ بہت ذہین اور سمجھدار لگتی ہے

    ماہ رخ
    روز روز نک بدلتی ہے جسکی وجہ سے ہر دفعہ پہچاننے میں زرا وقت لگتا ہے،کم گو سی اور بہت اچھی

    اسماء
    نام ہی کافی ہے
    مٹھاس سے بری
    بہت سویٹ
    سویٹ سے بھی زیادہ بلکہ سویٹ شاید کم میٹھی ہو


    کیوٹ کیٹی
    شرارتی سی شوخ سی
    آجکل نظر نہیں آ رہی پڑھائی میں بزی ہے شاید


    شہلا
    بے حد اچھی اور بہت فرینڈلی،کافی ذہین اور سمجھدار سی
    ۔ سدرہ آپی آپ مجھے رُلا دو گی۔
    آپ خود بہت اچھی ہو نرمدل آپی۔

  5. #215
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    20,573
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by Nesma View Post
    باقی کی قسط

    فاطمہ،الیشبہ،پنک پری،سوبی،می مانو،،مہرالنسا،ماہ رخ،اسماء،کیوٹ کیٹی،شہلا

    فاطمہ
    بے حد اچھی بہت فرینڈلی،
    ،بہت سویٹ،بہت اپنائیت والی

    الیشبہ
    فائزہ ،معصوم اور بہت زیادہ سویٹ،تھوڑی تھوڑی میری طرح کی لگتی ہے مجھے
    میری لیے چھوٹی بہنوں کی طرح

    پنک پری
    بہت اچھی اور بہت سویٹ سمجھدار،جلد گھل مل جانے والی

    سوبی
    ہی ہی ہی
    بہت شرارتی سی لگتی ہے
    اور بہت سویٹ اور اچھی سی ،معصوم

    می مانو
    بہت سویٹ ہونے کا ساتھ ساتھ بہت سمجھدار بھی،اور فرینڈلی سی لگتی ہے

    مہرالنساء
    مہر سے کبھی بات تو شاید نہیں ہوئی ہے
    ہے تو چھوٹی سی لیکن ماشاللہ بہت ذہین اور سمجھدار لگتی ہے

    ماہ رخ
    روز روز نک بدلتی ہے جسکی وجہ سے ہر دفعہ پہچاننے میں زرا وقت لگتا ہے،کم گو سی اور بہت اچھی

    اسماء
    نام ہی کافی ہے
    مٹھاس سے بری
    بہت سویٹ
    سویٹ سے بھی زیادہ بلکہ سویٹ شاید کم میٹھی ہو


    کیوٹ کیٹی
    شرارتی سی شوخ سی
    آجکل نظر نہیں آ رہی پڑھائی میں بزی ہے شاید


    شہلا
    بے حد اچھی اور بہت فرینڈلی،کافی ذہین اور سمجھدار سی

    بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتت شکریہ یاد رکھنےکا۔۔
    آپ خود بھی تو بہت سویٹ ہیں اور بہت مزاحیہ بھی ہی ہی۔

  6. #216
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    14,777
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by Nesma View Post
    باقی کی قسط

    فاطمہ،الیشبہ،پنک پری،سوبی،می مانو،،مہرالنسا،ماہ رخ،اسماء،کیوٹ کیٹی،شہلا

    فاطمہ
    بے حد اچھی بہت فرینڈلی،
    ،بہت سویٹ،بہت اپنائیت والی

    الیشبہ
    فائزہ ،معصوم اور بہت زیادہ سویٹ،تھوڑی تھوڑی میری طرح کی لگتی ہے مجھے
    میری لیے چھوٹی بہنوں کی طرح

    پنک پری
    بہت اچھی اور بہت سویٹ سمجھدار،جلد گھل مل جانے والی

    سوبی
    ہی ہی ہی
    بہت شرارتی سی لگتی ہے
    اور بہت سویٹ اور اچھی سی ،معصوم

    می مانو
    بہت سویٹ ہونے کا ساتھ ساتھ بہت سمجھدار بھی،اور فرینڈلی سی لگتی ہے

    مہرالنساء
    مہر سے کبھی بات تو شاید نہیں ہوئی ہے
    ہے تو چھوٹی سی لیکن ماشاللہ بہت ذہین اور سمجھدار لگتی ہے

    ماہ رخ
    روز روز نک بدلتی ہے جسکی وجہ سے ہر دفعہ پہچاننے میں زرا وقت لگتا ہے،کم گو سی اور بہت اچھی

    اسماء
    نام ہی کافی ہے
    مٹھاس سے بری
    بہت سویٹ
    سویٹ سے بھی زیادہ بلکہ سویٹ شاید کم میٹھی ہو

    کیوٹ کیٹی
    شرارتی سی شوخ سی
    آجکل نظر نہیں آ رہی پڑھائی میں بزی ہے شاید

    شہلا
    بے حد اچھی اور بہت فرینڈلی،کافی ذہین اور سمجھدار سی

    تھینکس nesma آپی آپکا اتنا ہی شکریہ کہ آپ نے کچھ تو لکھنے کے قابل سمجھا حالانکہ ہم جانتے ایک دوسرے کو کم ہیں تھینکس الاٹ
    Quote Originally Posted by عامر جہان View Post
    السلام علیکم ۔ میں نے بہت کوشش کی کہ میں کسی نا کسی کے بارے میں ضرور لکھوں ۔ مگر وقت میسر ہی نہیں ہوتا تھا ۔ آخرکار فیصلہ کیا کہ روز ایک ممبر کے بارے میں لکھ لیا کروں ۔ تو آج میں مہرو کے بارے میں لکھوں گا ۔

    مہرو

    تین سویٹ سسٹرز میں سب سے چھوٹی اور چلبلی سی ۔ پہلے پہل میں یہ سمجھتا رہا کہ ان تینوں میں سے مروہ ہی سب سے چھوٹی ہے ۔ مگر بعد میں پتہ چلا کہ سب سے چھوٹا پیس تو مہرو ہے ;d
    خیر میرے ون اردو میں جتنے بھی اچھے دوست ہیں ان میں سے مہرو بھی ایک ہے ۔ میں نے کبھی بھی مہرو کو غصہ کرتے ہوئے نہیں دیکھا ، یہ ہے ہی اتنی سویٹ کہ اس پر غصہ سوٹ ہی نہیں کرتا ۔ بہت فرینڈلی ہے، اکثر گپیں مارتی ہے اور میں نے کبھی بھی اسے بڑوں سے بدتمیزی کرتے نہیں دیکھا ۔ میں اس سے عمر میں کافی بڑا ہوں مگر اس نے مذاق میں بھی ہمیشہ ادب اور تہذیب کے دائرے میں رہ کر بات کی ہے ۔ ماشآء اللہ بہت ہی اچھی ہے ۔ افف مہرو کیا لکھوں تمہارے بارے میں ۔ میں نے آج تک کسی بھی شخصیت کے بارے میں کچھ نہیں لکھا ۔ اس لیے میری سمجھ میں کچھ نہیں آ رہا کہ کیا کچھ لکھوں ۔ اللہ تمہارے نصیب اچھے کرے ۔ آمین ۔ ہمیشہ خوش رہو بہنا ۔
    ہاہاہاہاہاہااہاہ عامر ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔تم نے اتنا کچھ لکھ دیا اور کیا لکھو گے مائی گاڈ اتنا جھوٹ ایک دن میں لکھ دیا ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ہاہاہاہا اینی وے تھینکس یار ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔تھینکس الاٹ
    اپنے تن دی خبر نہیں.... سجن دی خبر لاوے کون.... نہ میں خاکی نہ میں آتش .....نہ پانی نو پون

  7. #217
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by مہرالنساءڈار View Post


    ہاہاہاہاہاہااہاہ عامر ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔تم نے اتنا کچھ لکھ دیا اور کیا لکھو گے مائی گاڈ اتنا جھوٹ ایک دن میں لکھ دیا ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ہاہاہاہا اینی وے تھینکس یار ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔تھینکس الاٹ
    ارے کوئی بات نہیں نا
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  8. #218
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    ٹیم بھائی

    میرے لیئے ٹیم بھائی کے بارے میں لکھنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا کہ پرچہ میں سوالات کے جوابات لکھنا ۔ پہلے پہل تو سوال دیکھ کر سر چکرا جاتا ہے ، شروع کے پانچ منٹ تک صرف سوال کو گھورنے میں لگ جاتے ہیں ۔ پھر اگلے دس منٹ میں اپنے آپ کو تسلی دے کر اس سوال کا جواب دینے کے لیے آمادہ کرتا ہوں ۔ پھر اگلے ۵ منٹ میں پوائنٹس نوٹ کرتا ہوں جس کو بنیاد بنا کر پورے سوال کا جواب لکھتا ہوں ۔ پھر جب وہ جواب مکمل کرنے کے بعد اس پر نظر دوڑاتا ہوں تو حیران رہ جاتا ہوں کہ یہ سب کچھ میں نے ہی لکھا ہے نا ؟؟
    تو اسی طرح ٹیم بھائی کے بارے میں بھی لکھنے کے لیے میں نے کچھ پوائنٹس نوٹ کیے ہیں ۔
    اب اللہ کا نام لے کر شروع کرتے ہیں ۔
    سب سے پہلے تو میں ٹیم بھائی کو مبارکباد دینا چاہوں گا کہ وہ اتنا اچھا پراجیکٹ ون اردو کے نام سے چلا رہے ہیں ۔ بلاشبہ اتنے بڑے پراجیکٹ کو ہینڈل کرنا کوئی اتنا آسان کام نہیں ہے ۔ اس کے لیے انتھک محنت اور لگن کی ضرورت ہے ۔ اور ٹیم بھائی میں یہ دونوں چیزیں پائی جاتی ہیں ۔
    کچھ لوگوں کے ذہنوں میں ٹیم بھائی کے بارے میں یہ تاثر ہے کہ وہ بہت سنجیدہ مزاج ہیں ۔ کسی سے جلدی مانوس نہیں ہوتے ۔ اپنے کام سے کام رکھنے والے ہیں ۔ یعنی ریزرو طبیعت کے مالک ہیں ۔ مگر میں نے ان کو ہمیشہ ہی شائستگی سے بات کرتے ہوئے دیکھا ہے اور کبھی بھی انہیں غصے کی حالت میں نہیں دیکھا ۔ ۔ بعض مرتبہ چٹکلے بھی چھوڑ دیتے ہیں ۔ مگر کم سے کم وہ مجھے بڑی مشکل سے سمجھ میں آتے ہیں ۔،: ہی ہی کڈنگ ۔ میں نے ہمیشہ انہیں کوآپروٹوو پایا ہے ۔ ہر چیز میں تعاون کرتے ہیں ۔ مجھے ون اردو کے شروع کا زمانہ اچھی طرح یاد ہے جب یہاں بہت کم ممبرز ہوا کرتے تھے ،۔ اس وقت ٹیم بھائی اتنے مصروف نہیں ہوتے تھے ۔ ان سے اکثر گپ شپ بھی رہتی تھی ، مگر اب وہ بہت مصروف رہتے ہیں ۔ ہائے وہ زمانہ کتنا اچھا تھا ۔، آج بھی میں وہ زمانہ یاد کرتا ہوں اور ٹھنڈی آہیں بھرتا ہوں خیر کیپ اٹ اپ ٹیم بھائی ۔ میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو اور ون اردو کو دن رات ترقی دے ۔ آمین
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  9. #219
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    Quote Originally Posted by Nesma View Post
    باقی کی قسط


    می مانو
    بہت سویٹ ہونے کا ساتھ ساتھ بہت سمجھدار بھی،اور فرینڈلی سی لگتی ہے
    بہت شکریہ نیسمہ آپی۔۔۔آپ بہت بہت اچھی ہیں سوری میں نے ابھی ہی دیکھا

  10. #220
    Account Self Deleted

    Join Date
    May 2009
    Posts
    7,974
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اُردو ممبرز آپکی نظر میں؟

    [QUOTE=Nesma;1365613]باقی کی قسط

    فاطمہ،الیشبہ،پنک پری،سوبی،می مانو،،مہرالنسا،ماہ رخ،اسماء،کیوٹ کیٹی،شہلا

    فاطمہ
    بے حد اچھی بہت فرینڈلی،
    ،بہت سویٹ،بہت اپنائیت والی

    الیشبہ
    فائزہ ،معصوم اور بہت زیادہ سویٹ،تھوڑی تھوڑی میری طرح کی لگتی ہے مجھے
    میری لیے چھوٹی بہنوں کی طرح


    عین نوازش جناب کی دیکھا ہی آج اور تمہیں تو پتا ہے کہ آتی ہی کم ہوں اب

    اور مس صاحبہ کہیں تم دونوں ایک ہی تو نہیں ہو۔۔۔۔۔۔۔ویسے ایک بات کہوں تم دونوں سویٹ تو ہو پر بہت ڈفرنٹ ہو۔۔۔۔۔۔ یہ میں کہتی ہوں پکّا نہیں ہے اوکے

Page 15 of 15 FirstFirst ... 5131415

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •