Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 3 of 3

Thread: ہمارے مصنفین کا شکریہ

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    ہمارے مصنفین کا شکریہ

    السلام علیکم
    اس تھریڈ میں ہم اپنے ان مصنفین کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جو فروغِ اردو میں ون اردو کی مدد کرنا چاہتے ہیں اور ہمیں اپنے ناولز ون اردو پر پوسٹ کرنے کی اجازت دے چکے ہیں۔










  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ہمارے مصنفین کا شکریہ

    مریم سمیر (مریم اکرام) اور شمسہ اکرام کا شکریہ


    Quote Originally Posted by Mrs Sam View Post
    حرف دعا نے میری تحاریر اسکین کرنے کا پوچھا تو پیاری دعا میری طرف سے کوئی رسٹریکشن نہیں ہے۔ ۔ میرے آرٹیکل تو کافی عرصہ اردو پوائنٹ پر شائع ہوتے رہے اور مجھے خبر تک نہ ہوئی۔ ۔ اور ون اردو تو میرے لئے ایک درسگاہ ہے جہاں اتنے پیارے دوست ہیں جن سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ ۔ شادی سے پہلے میں مریم اکرام کے نام سے لکھتی تھی۔ ۔پھرمریم سمیر ہو گئ اس نام سے بہت کم شائع ہوا۔ ۔ اور ابھی تو گھربچو ں کی مصروفیت کی وجہ سے لکھ نہیں پائ اور جو لکھا ہے وہ اشاعت کا منتظر ہے اور میری تحاریر کی اسکینگ کے لئے آپ کو شاید بہت تلاش کرنا پڑے۔ اور ہاں مجھ سے اجازت لینے کی ضرورت ہونی ہی نہیں چاہیے مینا جی آلریڈی ایک ناولٹ اسکین کر چکی ہیں ۔ میری کوئی مدد درکار ہو تو ضرور کہیے گا۔۔ ۔اور یہہی کہنا شمسہ اکرام کی طرف سے ہے۔ ۔ جب تک وہ" مس اکرام" ہے۔ ۔ 'پلیز مجھے اندازہ نہیں کہ یہ تھریڈ کہاں شروع کروں جہاں سوٹ کرے موو کر دیں


  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ہمارے مصنفین کا شکریہ

    رفعت ناھید سجاد کا شکریہ

    ہماری ایک اور بہت اچھی مصنفہ رفعت ناھید سجاد نے بھی اپنے ناولز ون اردو پر پوسٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے لیے ہم سب ان کے شکر گزار ہیں۔ بہت شکریہ رفعت آپی ۔

    Quote Originally Posted by Riffat Naheed Sajjad
    ji zaror.....aap post kar sakti hain..agar aap ke pass hain tu

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •