Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 34 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 502

Thread: آج کا گانا ۔ آرکائیوز

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    آج کا گانا ۔ آرکائیوز

    السلام علیکم
    پیش ہے جی آج کا گانا

    گم صم گم صم
    پیار کا موسم
    گلوکار: راحت فتح علی خان، سکھویندر


    YouTube- Sukhshinder Shinda Collaboration 2 Gum Sum Pyar da Mausam
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    1,118
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    نائس سونگ

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    4,193
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    Nice song
    when life givz u smthing that makes u feel afraid,
    thats when life gives u a chance to b brav!

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    آج کا گانا

    بول نہ ہلکے ہلکے
    گلوکار: راحت فتح علی خان


    YouTube- Bol Na Halke (Original DVD Full Song) http://rapidshare.com/files/185255723/bol_na_halke.avi
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    السلام علیکم
    آج کا گانا


    ہر ویلے تانگاں یاد دیاں
    میں تاں بیٹھی کاگھ اڈاراں
    آپ ونجاں کہ میں قاصد بھیجاں
    میرا تھی گئیوں حال بیماراں
    غلام فریدا میں تاں ایویں وچھڑی
    جیویں وچھڑیاں کونج قطاراں

    عمراں لنگیاں پباں پار

    (گلوکار: اسد امانت علی خان)

    YouTube- UMRAN LANGIAN PABBAN BHAAR ASAD AMANAT ALI
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    4,193
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    سمجھ نہیں آتا لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    nice song
    when life givz u smthing that makes u feel afraid,
    thats when life gives u a chance to b brav!

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    Quote Originally Posted by Romana View Post
    سمجھ نہیں آتا لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    nice song
    شکریہ
    لیکن کیا سمجھ نہیں آیا۔ ویسے یہ سرائیکی میں ہے۔ خواجہ غلام فرید کا کلام ہے۔
    اگر خاص جملے یا فقرے کا پوچھنا چاہیں تو مطلب سمجھانے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    4,193
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    لینگوچ مشکل سی ہے۔۔۔۔۔۔۔

    پباں پاں کا کیا مطلب ہوتا ہے?
    when life givz u smthing that makes u feel afraid,
    thats when life gives u a chance to b brav!

  9. #9
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    Quote Originally Posted by Romana View Post
    لینگوچ مشکل سی ہے۔۔۔۔۔۔۔

    پباں پاں کا کیا مطلب ہوتا ہے?
    پباں ،،،،، پاؤں کے پنجوں کو کہتے ہیں
    اور پار،،،،، کا مطلب یہاں پہ ہو گا،،، کے بل ،،، یا پہ کھڑے ہوئے۔

    اس کو ایک محاورتا" کیفیت کی شکل میں بیان کیا گیا ہے یعنی کہ انتظار میں کسی کی راہ دیکھ رہے ہیں تو پنجوں کے بل کھڑے ہو کر مزید اونچا ہو کے راستے پہ دیکھ رہے ہیں۔ اور
    عمراں لنگیاں پباں پار
    کا مطلب ہوا کہ ایک عمر بیت گئی اسی طرح سے انتظار میں۔
    اگلا مصرعہ "ہالے نہ وس اوئے کالیا" ،،، کا مطلب یوں ہوا کہ کالے بادل کو کہہ رہے ہیں کہ ابھی مت برسنا کہ ابھی تو کسی نے آنا ہے میں جس کے انتظار میں ہوں۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #10
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    السلام علیکم
    آج کا گانا

    اف کیا جادو محبت ہے
    (فلم: اف کیا جادو محبت ہے
    )

    YouTube- Uuf Kya Jadoo Mohabbat Hai -1 - Samir Dattani & Pooja Kanwar

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    یازغل بھرا مشاءاللہ تہاکوں بہوں اچھی طرح سرائیکی آوندی اے
    تڑکا لگاکے


    ویسے تہاڈی مادری زبان تاں پوٹھوہاری ہوسی

  12. #12
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    یازغل بھرا مشاءاللہ تہاکوں بہوں اچھی طرح سرائیکی آوندی اے
    تڑکا لگاکے


    ویسے تہاڈی مادری زبان تاں پوٹھوہاری ہوسی
    ارے نہیں دل بھائی! مجھے سرائیکی سے زیادہ جانکاری نہیں ہے۔ بس کچھ کچھ سمجھ آ جاتی ہے، وہ بھی اس لئے کہ کافی سارے الفاظ پنجابی جیسے ہی ہیں۔:
    اور مزید یہ کہ میری مادری زبان پوٹھوہاری نہیں ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  13. #13
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    السلام علیکم

    آج کا گانا
    شب کے جاگے ہوئے تاروں کو بھی نیند آنے لگی
    آپ کے آنے کی اِک آس تھی اب جانے لگی
    فلم: تمنا
    گلوکار: کمار سانو
    شاعر: ندا فاضلی (ویسے اصل نظم مخدوم محی الدین کی تھی، فاضلی صاحب نے چربہ کیا ہے)


    YouTube- Shab Ke Jage Hue Taaron Ko - Kumar Sanu

    اسی گانے کو الکا یاگنک کی آواز میں اس لنک سے سن سکتے ہیں
    http://www.youtube.com/watch?v=dCN672jmkEA&feature=related
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  14. #14
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    السلام علیکم
    آج کا گانا

    اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے
    منزل کے لئے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے

    شاعر: بہزاد لکھنوی
    گلوکارہ: نیرہ نور

    YouTube- ae jazba-e-dil gar meiN chaahuuN - nayyara noor
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    4,193
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج کا گانا

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    پباں ،،،،، پاؤں کے پنجوں کو کہتے ہیں
    اور پار،،،،، کا مطلب یہاں پہ ہو گا،،، کے بل ،،، یا پہ کھڑے ہوئے۔

    اس کو ایک محاورتا" کیفیت کی شکل میں بیان کیا گیا ہے یعنی کہ انتظار میں کسی کی راہ دیکھ رہے ہیں تو پنجوں کے بل کھڑے ہو کر مزید اونچا ہو کے راستے پہ دیکھ رہے ہیں۔ اور
    عمراں لنگیاں پباں پار
    کا مطلب ہوا کہ ایک عمر بیت گئی اسی طرح سے انتظار میں۔
    اگلا مصرعہ "ہالے نہ وس اوئے کالیا" ،،، کا مطلب یوں ہوا کہ کالے بادل کو کہہ رہے ہیں کہ ابھی مت برسنا کہ ابھی تو کسی نے آنا ہے میں جس کے انتظار میں ہوں۔
    thnku so much 4 explaining
    when life givz u smthing that makes u feel afraid,
    thats when life gives u a chance to b brav!

Page 1 of 34 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •