Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 8 of 8

Thread: why eeveryone is so depressed?

  1. #1
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,462
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    why eeveryone is so depressed?

    hi men apsay yeah puchna chahti hun k ahir kya waja hai k aj kal her shahs tension men rehta hai or bayskuuni hai her kisi ko ?thanks
    faiza

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    430
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: why eeveryone is so depressed?

    dear frnd yaaar job tensionnsss pir ghar mai hum looog sahi care nain karaty or sub say aham wajay Allah ko bholtay ja rahahy hian aisa hi hai maray sath b hota hai k baty roo rahy hai us ki fikar zaida hai namaz nikal jayay isi tension main k is ko kya hoa hai bus yaaar life is very difficultttt

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    430
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: why eeveryone is so depressed?

    is ka sub say acha answer nosheen ji hi day sakty hain wasay yea tu busss dil ki bharassss samjh lo

  4. #4
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,462
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: why eeveryone is so depressed?

    thank u yeah hi best answer hai k dil ki bhrasss???nikalna
    thanks

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    1,577
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: why eeveryone is so depressed?

    بہت سی چیزیں ہیں جو ہماری پریشانی کی وجہ بنتی ہیں، مذھب سے دوری ہمارے یقین اور ایمان کو کمزور کرتی ہے، دیگر وجوہات میں سب سے پہلے تو نفسانفسی اس کی ایک بڑی وجہ ہے، ہر کوئی اپنے لیے سوچتا ہے، ہم خود غرض ہوتے جارہے ہیں، اپنے لئے زندہ رہتے ہیں اپنے لئے سوچتے ہیں، ہر چیز پر صرف اپنا ہی حق سمجھتے ہیں, پیسے کی ایک دوڑ چل رہی ہے، ہم یہ بھول گئے ہیں کہ وقت سے پہلے اور نصیب سے زیادہ ہمیں کچھ نہیں مل سکتا، ہمارے پاس کسی کیلئے بھی وقت نہیں ہے، نہ ماں باپ کے پاس بچوں کیلئے نہ بچوں کے پاس اپنے والدین کیلئے، ہر کوئی اپنی ہی جگہ مصروف عمل ہے، ہر وقت ایک موازنہ چلتا رہتا ہے کہ فلاں کے پاس کیا کیا ہے اور ہم اس سے کتنے پیچھے ہیں، ایک احساس کمتری ہمارے ساتھ لگ گیا ہے، ہر وقت ہر طرف سے ملنے والی پریشان کن خبریں ہمیں آہستہ آہستہ دوسروں کے معاملہ میں بےحسی کا شکار بنا رہی ہیں، ہم کل کا سوچتے ہیں اور آج کو کھو رہے ہیں جس کا ہمیں احساس تک نہیں، ہم اپنی خوشیاں دوسروں سے چھپاتے ہیں اور ہر کسی کی ذاتی زندگی میں جھانکنا اپنا اولین فرض سمجھتے ہیں،
    بیرونی دنیا میں رونما ہونے والے تغیرات بھی اس کی ایک وجہ ہیں، افراط و تفریت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ نعمتوں کا سہی معنوں میں مزا لینے والے بہت کم رہ گئے ہیں، حرام کو حرام نہیں سمجھا جاتا، میڈیا چیزوں کو عجیب طریقے سے پیش کرتا ہے، ہم آہستہ آہستہ چیزوں کا صرف منفی رخ دیکھنے کے عادی ہوگئے ہیں، نمود و نمائش عام ہو گئ ہے جو کسی کے اندر فخر کا احساس بڑھا رہی ہے تو کسی میں جارحیت، ہم بہت سے معاملوں میں بے بس محسوس کرنے لگے ہیں، علم صرف کتابوں میں بند ہوگیا ہے ہم اس کو روزمرہ زندگی میں یہ کہہ کر فراموش کرنے لگے ہیں کہ جی یہ کتابی باتیں ہیں جو بھی مل رہا ہے جیسے بھی مل رہا ہے حق سمجھ کر وصول کر لو، دوسروں کی فکر مت کرو کوئی ہماری فکر کرتا ہے کیا?، ہم صرف سنانا چاہتے ہیں سننا نہیں، ہم اپنی فکر میں پڑ گئے ہیں اور یہ ہی ہماری پریشانی کی وجہ ہے۔
    ہم دنیا بنانے میں اتنے مصروف ہیں کہ ہمیں بھول ہی گیا ہے کہ یہ فانی ہے اور ہمارا اصل ٹھکانہ کوئی اور ہے، ہمیں لگتا ہے کہ اللہ ہماری دعائیں نہیں سن رہا وہ ان کو نواز رہا ہے جنھیں نہیں نوازنا چاہئے، ہمیں یہ تو نظر آتا ہے کہ گلاس آدھا خالی ہے لیکن ہم یہ نہیں دیکھتے کہ وہ آدھا بھرا ہوا ہے، جو موجود ہے اس کا شکر کرنے کی بجائے ہم جو نہیں ملا اس کا غم مناتے رہتے ہیں،

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2007
    Posts
    531
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Lightbulb Re: why eeveryone is so depressed?

    Please listen to Dr (Maulana) Hussain Sattar MD's talk on depression:

    Body and Soul - Overcoming Depression

    http://www.sacredlearning.org/general-talks/category

    He is a Maulana, a Medical Doctor and a Shaykh in Naqshbandi-Mujaddid Tareeqa

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    556
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: why eeveryone is so depressed?

    Quote Originally Posted by GlobalPeace View Post
    Please listen to Dr (Maulana) Hussain Sattar MD's talk on depression:

    Body and Soul - Overcoming Depression

    http://www.sacredlearning.org/general-talks/category

    کافی دن بعد آپ کی پوسٹ دیکھی ۔۔کیا حال ہیں?

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2007
    Posts
    531
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: why eeveryone is so depressed?

    Quote Originally Posted by Sara View Post
    کافی دن بعد آپ کی پوسٹ دیکھی ۔۔کیا حال ہیں?
    Asslamo Allaikum Sister

    No urdu on this laptop...Busy with a few Islamic projects and in the community and also had a baby girl in December

    Alhumdolillah, how are you doing these days?

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •