ہر لڑکا ہوتا ہے چابی کا کھلونا
ملے اگر نہ پیار کی چابی، روٹھ جاتا ہے
ہر لڑکی ہوتی ہے اک کانچ کی گڑیا
ایک ذرا سی ٹھیس لگے تو ٹوٹ جاتی ہے

فلم۔ شرارت۔ 1975

گلوکار۔ احمد رشدی۔ مہناز
موسیقی۔ نثار بزمی
اداکار۔ غلام محی الدین۔ ممتاز

http://www.youtube.com/watch?v=OVL8-PmFDH4