Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 22 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 321

Thread: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گیتوں کا خزانہ

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گیتوں کا خزانہ

    احمد رشدی

    پاکتسان کی فلمی تاریخ کا وہ نام ہے۔۔۔ جن کا ذکر کئے بنا فلمی گائیکی کی تاریخ کبھی مکمل نہیں ہوسکتی۔۔
    ساٹھ کی دہائی کی ہر دوسری یا تیسری فلم میں ان کے گیت لازمی ہوتے تھے۔۔۔
    وہ ہر قسم کے گیت گانے میں ماہر تھے لیکن شوخ و چنچل گیت ان کا خاصہ تھا۔۔۔۔ نوجوانوں میں سب سے مقبول ترین سنگر تھے۔

    انہیں پاکستان کا سب سے پہلا پاپ سنگر بھی کہا جا سکتا ہے

    اردو فلموں میں سب سے زیادہ گیت گانے کا اعزاز بھی انہیں حاصل ہے۔۔اس کے علاوہ

    • ایک کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ گیت۔۔۔۔
    • اداکار وحید مراد کے لئے ہی ڈیڑھ سو سے زائد گیت۔۔۔
    • موسیقار ایم اشرف کی دھنوں میں سو سے زائد گیت۔۔۔
    • گلوکارہ مالا کے ساتھ سو سے زیادہ دوگانے۔۔۔
    اور پہلی بار پاکستانی فلم کے لئے انگلش گیت گانے کا اعزاز بھی انہیں حاصل ہے

    حیدر آباد دکن کے ایک سید گھرانے سے تعلق رکھنے والے اس گلوکار کی پیدائش 1934 میں ہوئی تھی اور بچپن ہی سے گائیکی کا شوق رکھتے تھے۔۔کلاسیکل موسیقی سے عدم واقفیت کے باوجود اتنے خوش گلو تھے کہ ان کی آواز کو موسیقار ہر رنگ میں ڈھال لیتے تھے۔۔۔
    مشکل سے مشکل ترین گیت بھی بڑی آسانی سے گا لیتے تھے۔
    (معلومات بشکریہ۔۔۔۔پاکستان فلم میگزین)۔

    اس تھریڈ میں ان کے مشہور و معروف گیتوں کے علاوہ ان کی یادیں اور باتیں بھی شیئر ہوں گی۔۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    سلام محبت بڑا خوبصورت۔۔۔۔


    فلم ۔۔سلام محبت کا یہ خوبصورت گیت محمدعلی اور زیبا پر فلمایا گیا۔۔


    YouTube- Salam e mohabbat bada khoobsurat - (Ahmed Rushdi)

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    زندگی کے سفر میں اکیلے تھے ہم


    شباب کیرانوی صاحب کی فلم افسانہ زندگی کا یہ گیت کون بھول سکتا ہے۔۔۔
    موسیقی ایم اشرف نے دی۔۔۔محمدعلی اور زیبا پر فلمایا گیا۔۔


    YouTube- AHMAD RUSHDI - ZINDAGI KAY SAFAR MEIN - AFSANA ZINDAGI KA - REMIX

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    ایسے بھی میرے مہرباں
    زندگی کی راہ میں
    جب ملے تو یوں ملے
    جیسے جانتے نہیں


    فلم "جیسے جانتے نہیں" کا یہ گیت نثار بزمی صاحب کی دھن اور احمد رشدی کا دلکش انداز۔۔۔

    YouTube- Jaise Jaante Nahin - Aisey bhi hain Mehebaan

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    تجھے اپنے دل سے میں کیسے بھلا دوں

    فلم شہنائی کا یہ المیہ گیت خوبصورتی سے گا کر اسے امر کر دیا۔۔۔۔

    اداکار کمال اور دیبا پر فلمایا گیا


    YouTube- Shehnai - Tujhey apne dil se

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    ایسے بھی میرے مہرباں

    فلم "جیسے جانتے نہیں" کا یہ گیت نثار بزمی صاحب کی دھن اور احمد رشدی کا دلکش انداز۔۔۔

    YouTube- Jaise Jaante Nahin - Aisey bhi hain Mehebaan
    میرا آل ٹائم فیورٹ گا نا ہے یہ والا

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    اسے دیکھا، اسے چاہا ، اسے بھول گئے


    فلم۔ جہاں تم وہاں ہم

    اداکار۔ وحید مراد اور شبنم
    موسیقی۔۔روبن گھوش
    نغمہ نگار۔ مسرور انور

    YouTube- Usey Dekha Usey Chaha

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #8
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    کبھی تو تم کو یاد آئیں گی وہ بہاریں وہ سماں


    فلم چکوری کے لئے روبن گھوش کی اس دھن کو گا کر امر کردیا۔
    ندیم اور شبانہ پر فلمایا گیا

    YouTube- Chakori (15/20) - Kabhi to tum ko yaad ayen gi.. (song 5)

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #9
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    ہاں اسی موڑ پر ،اس جگہ بیٹھ کر تم نے وعدہ کیا تھا


    فلم دوراہا کے بہت سے دلکش گیتوں میں سے ایک۔۔۔
    سیہل رعنا صاحب کی موسیقی میں

    YouTube- Han Isee Mord Per Is Jaga Baith Ker - (Late) Ahmed Rushdi (Doraha)

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  10. #10
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    بڑے سنگدل ہو ، بڑے ناسمجھ ہو
    تمہیں پیار کرنا سکھانا پڑے گا


    فلم آشیانہ کا ایک گیت۔۔۔۔کمال اور زیبا پر فلمایا گیا


    YouTube- Aashiana - Barey sangdil ho - Ahmed Rushdi

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  11. #11
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    لکھ دیجیئے اک پیار کی عرضی میرے نام


    فلم۔ ملاقات
    موسیقی۔ نثار بزمی
    نغمہ نگار۔ کلیم عثمانی

    اداکار۔ وحید مراد۔ نشو


    YouTube- AHMAD RUSHDI - LIKH DEEJAY IK PYAR KI ARZI - MULAQAT

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  12. #12
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    پیار پیار ہوتا ہے جب دل دل سے ملتا ہے

    فلم ۔ خلش۔1972
    موسیقی۔ ایم اشرف
    نغمہ نگار۔ کلیم عثمانی
    اداکار۔ رانی۔ وحید مراد

    YouTube- peyar peyar hota hai

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  13. #13
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے

    فلم۔ عندلیب کا یہ گیت اور نثار بزمی صاحب کی پیاری دھن
    وحید مراد۔۔شبنم پر فلمایا گیا


    YouTube- AHMAD RUSHDI - KUCH LOG ROTH KAR BHI - ANDALEEB

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  14. #14
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    احمد رشدی ریڈیو پاکستان کراچی سے 1954 میں منسلک ہوئے۔۔۔۔ان کا سب سے پہلا گیت ریڈیو کا ہی مشہور زمانہ گیت تھا۔۔۔جس کی شہرت انہیں فلموں میں لے آئی۔۔۔


    بندر روڈ سے کیماڑی ، میری چلی رے گھوڑا گاڑی، بابو ہوجانا فٹ پاتھ پر۔۔۔

    YouTube- Bandar Road say Kimari (Short)

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  15. #15
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    پہلی بار فلم کے لئے فلم کارنامہ میں گایا۔۔۔لیکن فلم انوکھی کی ریلیز پہلے ہوئی۔۔۔جس میں ان کا ایک کامیڈی گیت

    ماری لیلٰٰی نے ایسی کٹار ۔۔۔ جو لہری صاحب پر فلمایا گیا تھا۔۔۔
    ان کو فلمی دنیا میں کافی جدو جہد کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔کیونکہ وہ ابتدائی طور پر صرف کراچی کی فلموں میں گاتے تھے۔۔جن کی باقی ملکوں میں کم ڈیمانڈ ہوتی تھی۔
    لاہور میں سب سے پہلے 1961 میں سپیرن فلم میں انہوں نے منظور اشرف کی دھن پر ایک گیت گایا جو ان کی پہچان کا سبب بنا

    چاند سا مکھڑا ، گورا بدن

    لیکن اگلے سال 1962 میں فلم مہتاب کا یہ گیت انہیں شہرت کی بلندیوں کی طرف گامزن کر گیا اور پھر انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا

    گول گپے والا آیا

    YouTube- GOL GAPAY WALA AAYA - MAHTAB

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

Page 1 of 22 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •