Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 22 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 321

Thread: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گیتوں کا خزانہ

  1. #16
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    اسی سال یعنی 1962 میں ہی ایک اور فلم۔۔۔آنچل ریلیز ہوئی جس میں موسیقار خلیل احمد نے ان سے گیت گوائے۔۔۔اس فلم کے گیت حمائت علی شاعر نے لکھے۔۔

    درپن پر فلمایا یہ سولو زبردست ہٹ ثابت ہوا۔

    کسی چمن میں رہو تم ، بہار بن کے رہو
    خدا کرئے کسی دل کا قرار بن کے رہو

    اس کے علاوہ ناہید نیازی کے ساتھ گایا ہوا ایک دوگانا
    میری نظر میں کیا ہو تم

    بھی مقبول ہوا



    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #17
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    1963 میں احمد رشدی نے اردو کے ساتھ ساتھ پنجابی فلموں کے لئے بھی گایا۔۔۔لیکن مسعود رانا کی آمد نے پنجابی فلموں میں ان کا سکوپ کم کردیا۔۔۔

    اسی سال انہوں نے گلوکارہ مالا کے ساتھ دوگانے بھی گائے۔۔۔جن کے ساتھ آگے چل کر انہوں نے سو سے زائد گانے گا کر ایک ریکارڈ قائم کیا۔۔

    1964 میں پہلے بار فلمی دنیا کے دو بڑے اداکاروں کے پر احمد رشدی کی آواز سنائی دی۔۔۔

    وحید مراد پر فلمایا گیا پہلا نغمہ فلم ہیرا اور پتھر سے تھا
    جو سیہل رعنا کی موسیقی میں تھی۔

    جب کہ محمدعلی صاحب پر فلم خاموش رہو میں سب سے پہلی بار انہوں نے گایا۔۔۔
    وحید مراد پر ان کے 150سے زائد اور محمدعلی پر 80 سے زائد گیت فلمائے گئے۔۔

    فلم خاموش رہو میں خلیل احمد کی موسیقی میں حبیب جالب کی مشہور زمانہ نظم

    میں نہیں مانتا

    احمد رشدی نے گا کر امر کردی


    YouTube- MAIN NAHEEN MANTA - KHAKMOSH RAHO

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نبھانا

    فلم۔ دل میرا دھڑکن تیری


    وحید مراد۔۔شمیم آرا


    YouTube- KIYA HAI JO PYAR(REMIX)

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #19
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    1965 میں احمد رشدی نے پہلی بار میڈم نوجہاں کے ساتھ گانا ریکارڈ کروایا۔۔۔فلم ایسا بھی ہوتا ہے کے لئے۔۔
    اسی فلم میں انہوں نے پہلی بار فلمی دنیا کے لیجنڈ موسیقار نثار بزمی صاحب کے ساتھ بھی کام کیا۔

    نورجہاں کے ساتھ ان کا یہ گیت مقبول ہوا۔۔
    محبت میں تیرے سر کی قسم ایسا بھی ہوتا ہے

    اسی سال موسیقار خلیل احمد کی دھن اور حمایت علی شاعر کا لکھا ہوا ایک گیت شہرت کی بلندیاں چھو گیا۔۔۔مالا کے ساتھ گایا یہ دوگانا فلم ۔۔کنیز کے لئے وحید مراد اور زیبا پر فلمایا گیا


    جب رات ڈھلی تم یاد آئے
    YouTube- MALA,AHMAD RUSHDI - JAB RAAT DHALI - KANEEZ

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  5. #20
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    رات چلی ہے جھوم کے، آنچل کو تیرے چوم کے

    فلم۔ جوش کے لئے موسیقار مصلح الدین کا یہ گیت ان کی بیگم ناہید نیازی نے احمد رشدی کے ساتھ گایا

    وحید مراد۔ روزینہ پر فلمایا گیا


    YouTube- Raat chuli haay jhoom kaay - josh - 1966

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  6. #21
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    کو کو کو رینا


    فلم ارمان 1966 میں سیہل رعنا کی موسیقی میں بہت سے لازوال گیت تخلیق ہوئے۔۔۔۔جنہیں احمد رشدی نے اپنی آواز سے امر بنایا۔۔۔وحید مراد اور زیبا کی یہ فلم سپر ڈپر ہٹ ثابت ہوئی

    نوجوانوں میں یہ شوخ و شریر گیت تو نہایت مقبول ہوا


    YouTube- AHMAD RUSHDI - KO KO KORENA - ARMAN

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر تم


    فلم ارمان کا لازوال اور سدا بہار گیت


    YouTube- Akelay naa Jana HUmay choor kurr(Arman) 1966

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #23
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    جب پیار میں دو دل ملتے ہیں ۔۔میں سوچتا ہوں

    فلم ارمان کا ایک سپر ہٹ گیت وحید مراد پر


    YouTube- Jab Pyar Mein Do Dil Milte Hain - Arman

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #24
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    1967 کا سال احمد رشدی کے لئے بہت سی ہٹ فلموں کی سوغات لے کر آیا۔۔

    اسی سال اداکار ندیم کی پہلی فلم چکوری بھی ریلیز ہوئی۔۔


    چکوری کے علاوہ فلم دیور بھابھی، دل دا جانی، احسان، انسانیت، جہاں تم وہاں ہم، لاکھوں میں ایک اور آگ میں گائے گئے گیتوں نے احمد رشدی کی شہرت کو چار چاند لگا دیئے

    دوراہا کا ایک گیت


    تمہیں کیسے بتا دوں تم میری منزل ہو


    سہیل رعنا کی موسیقی اور مسرور انور کا لکھا ہوا

    YouTube- Thumay kesay butaa doon (Doraha) 1967

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  10. #25
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    بہت اچھا تھریڈ شروع کیا ہے عمران بھائی ،
    مجھے بھی احمد رشدی کے گیت بہت پسند ہیں
    اور احمد رشدی کا وہی مقام پاکستان میں لگتا ہے جو محمد رفیع کا ہے
    مجھے ان کے ڈوئٹ سانگز بھی اچھے لگتے ہیں

    جیسے یہ

    مجھے تلاش تھی جس کی وہ ہمسفر تم ہو

    فلم۔ جہاں تم وہاں ہم۔1967
    موسیقی۔ روبن گھوش۔
    نغمہ نگار۔ مسرور انور

    YouTube- Mujhe Talash Thi Jiski
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    بھولی ہوئی ہوں داستاں، گزرا ہوا خیال ہوں
    جس کو نہ تم سمجھ سکے، میں ایسا اک سوال ہوں


    فلم۔۔ دوراہا
    موسیقی۔۔۔ سہیل رعنا

    YouTube- Bhooli Hui Hoon Dastaan (DORAHA) - 1967

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    کو کو کو رینا


    فلم ارمان 1966 میں سیہل رعنا کی موسیقی میں بہت سے لازوال گیت تخلیق ہوئے۔۔۔۔جنہیں احمد رشدی نے اپنی آواز سے امر بنایا۔۔۔وحید مراد اور زیبا کی یہ فلم سپر ڈپر ہٹ ثابت ہوئی

    نوجوانوں میں یہ شوخ و شریر گیت تو نہایت مقبول ہوا


    YouTube- AHMAD RUSHDI - KO KO KORENA - ARMAN
    ابھی بھی بہت مقبول ہے۔ نوجوانوں میں بھی اور بابوں میں بھی

  13. #28
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    موسم حسیں ہے لیکن، تم سا حسیں نہیں ہے


    فلم۔۔۔آگ1967 کا یہ گیت مالا کے ساتھ موسیقار نثار بزمی



    YouTube- mausam haseen hay

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    جیسے جانتے نہیں، پہچانتے نہیں


    فلم۔ آگ-1967

    موسیقی۔۔نثار بزمی
    نغمہ نگار۔۔ مسرور انور

    زیبا اور محمد علی جی پر فلمایا ہوا


    YouTube- AHMAD RUSHDI - JASE JANTE NAHIN - AAG

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: احمد رشدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلوں کو تسخیر کرنے والی آواز

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    بہت اچھا تھریڈ شروع کیا ہے عمران بھائی ،
    مجھے بھی احمد رشدی کے گیت بہت پسند ہیں
    اور احمد رشدی کا وہی مقام پاکستان میں لگتا ہے جو محمد رفیع کا ہے
    مجھے ان کے ڈوئٹ سانگز بھی اچھے لگتے ہیں

    جیسے یہ

    فلم۔ جہاں تم وہاں ہم
    موسیقی۔ روبن گھوش۔
    نغمہ نگار۔ مسرور انور

    YouTube- Mujhe Talash Thi Jiski

    شکریہ کوثر سس

    امید ہے آپ مزید شیئرنگ بھی کریں گی

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

Page 2 of 22 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •